| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
السلام علیکم خرم بھائی
پاک نیٹ پہ آپ کے شئیر کردہ مضامین پڑھے بہت معلومات حاصل کی جب آپ فورم پہ ایکٹو ہوتے تھے تب ہم نیٹ سے دور تھے ویسے تو آپ کے بلاگ پہ اکثر چکر لگا کرتا ہے پر دو ہفتہ پہلے تک پتا نہیں تھا کہ خرم شہزاد خرم اور خرم ابن شبیر ایک ہی ہیں۔ آپ سے ملنا چاہتا تھا پر اس لیے آپ سے درخواست نا کر سکا کہ کیونکہ ہم سے مل کر اکثر لوگ مایوس ہی ہوتے ہیں یہی بات فون یا میسج کی ہے ہم کو سمجھ ہی نہیں آتی کہ کسی سے کیا بات کرنی چاہئے اس لیے ہم خاموش ہی ہوجاتے ہیں۔ بہرحال خرم بھائی برائے مہربانی اگر پاک نیٹ کے کسی ممبر سے کوئی ناراضگی ہے یا اکسی سے کوئی اختلاف ہے تو اس ایک دو کی وجہ سے باقی فیملی سے تو ناراض نہ ہوں۔ پلیز واپس آجائیں
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 95
کمائي: 92
شکریہ: 150
66 مراسلہ میں 173 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سجنوں روٹھنامناناچلتا رہتا ہے۔ جندگی پھرنہیں ملتی روٹھنا مناناچھوڑکر مل لو ایک دوجے سے
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,320
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم یاسر بھائی میں کسی سے ناراض نہیں ہوں یار اور پاک نیٹ سے کون ناراض ہو سکتا ہے۔ اور رہی بات واپس آنے کی تو واپس وہ آتےہیں جو جاتے ہیں۔ میں تو گیا ہی نہیںہوں بس کچھ مصروفیات ہیں جس کی وجہ سے کم کم حاضر ہوتا ہوں انشاءاللہ ملاقات ہوتی رہے گی دعاؤں میں یاد رکھے گا بہت شکریہ اللہ آپ کو خوش رکھے آمین
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 95
کمائي: 92
شکریہ: 150
66 مراسلہ میں 173 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ناراج ہونا ویسے بھی بری بات ہے مجھے دیکھو میں کبھی کسی سے ناراج نہیں ہواآج تک
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, members, فون, ہوتے, فورم, کوئی, کرنی, پہ, پہلے, پڑھے, یا, وجہ, لگا, لوگ, چاہتا, نام, میسج, آتی, السلام, بھائی, تب, خرم, دور, درخواست, شہزاد |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|