واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی

آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے

خرم شہزاد خرم کی گمشدگی

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-05-09, 02:23 PM   #1
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,013
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default خرم شہزاد خرم کی گمشدگی

خرم شہزاد خرم کی گمشدگی

اسلام و علیکم!‌حاضرین و ناظرین
خواتین وحضرات،ناظمین و نائب ناظمین، سنئیر و جونئیر ممبران
گزشتہ چند روز سے میں دیکھ رہا ہوں کہ پاک نیٹ کے ایک اہم سنئیر ممبر و عہدیدار انتہائی قابل احترام جناب خرم شہزاد خرم صاحب فورم پر نظر نہیں آ رہے
جن کے مصروفیت کے بارے میں کوئی علم نہ ہے کہ وہ کہاں مصروف ہیں اور کیا اللہ نہ کرے انکو پردیس میں کوئی پریشانی تو لاحق نہیں ہو گئی یا وہ بیمار تو نہیں ہیں جو پاک نیٹ فورم پر انکی آمد نہیں ہو رہی تمام ممبران سے استدعا ہے کہ وہ اپنے اپنے طور پر جاننے کی کوشش کریں کہ وہ کیوں نہیں آ رہے کیا وجوہات ہیں اور کیا وہ کسی سنگین مسلئہ میں مبتلا تو نہیں ہیں؟
ہم انکی واپسی کے منتظر ہیں
امید ہے کہ دوست حوصلہ افزاء اطلاع فراہم کریں گے
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
6 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (21-05-09), فیصل ناصر (21-05-09), ام غزل (21-05-09), حیدر Rehan (21-05-09), رضی (21-05-09), طارق راحیل (21-05-09)
پرانا 21-05-09, 02:34 PM   #2
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,599
کمائي: 172,453
شکریہ: 8,802
5,782 مراسلہ میں 21,380 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انہوں نے پردیس سے آپ کو فون کیا تھا ۔ آپ بھی ان کو پردیس میں فون کرلیں ۔
دوستی میں جیب نہیں دیکھتے ۔
سحر آن لائن ہے  
5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (21-05-09), ایس اے نقوی (21-05-09), ام غزل (21-05-09), رضی (21-05-09), طارق راحیل (21-05-09)
پرانا 21-05-09, 02:42 PM   #3
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,013
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
انہوں نے پردیس سے آپ کو فون کیا تھا ۔ آپ بھی ان کو پردیس میں فون کرلیں ۔
دوستی میں جیب نہیں دیکھتے ۔

جناب میں نے فون کیا تھا مگر اس نے حال وال پوچھ لیا اور کہا کہ وہ ابھی مصروف ہے بعد میں بات ہو گی مگر اسکے بعد وہ میرا فون ریسو ہی نہیں کر رہا اس لئے
اور yahoo پر بھی میری اس سے بات نہیں ہو رہی اور جناب مجھے وجوہات کا علم ہو جائے پھر سب اچھا کی رپورٹ آئے گی پہلے دیگر احباب تو کوشش کریں
میں بھی اپنی جگہ کوشش کر رہا ہوں
اور جناب جیب کیوں نہیں دیکھتے وہ سب سے پہلے دیکھنی ہے کہ ساتھ ہے بھی کہ کائی جیب کترا اڑا کر لے گیا ہے
پہلا جواب ہی ظالمانہ ملا ہے آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا شاہ جی
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
5 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (21-05-09), ام غزل (21-05-09), رضی (21-05-09), سحر (21-05-09), طارق راحیل (21-05-09)
پرانا 21-05-09, 02:53 PM   #4
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,532
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کہاں غائب ہیں خرم بھائی
رضی آف لائن ہے  
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 21-05-09, 02:54 PM   #5
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,123
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

افسوس کی بات ہے شاہ جی
ایک فون نہیں کرسکتے آپ اپنا نمبر دیں میں بیلنس ڈلوا دیتا ہوں 5، 10 روپے کا

اللہ خرم بھائی کی مصروفیت خیر والی رکھے اور انہیں تمام بلاؤں اور آفات سے دور رکھے ۔واقعی کئی دن سے ان کی فورم پر آمد نہیں ہوئی
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (21-05-09), ام غزل (21-05-09), رضی (21-05-09)
پرانا 21-05-09, 03:15 PM   #6
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,013
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

[QUOTE=فیصل ناصر;170091]افسوس کی بات ہے شاہ جی
ایک فون نہیں کرسکتے آپ اپنا نمبر دیں میں بیلنس ڈلوا دیتا ہوں 5، 10 روپے کا

موٹا بھائی بیلنس کے بارے میں اگر انکار کروں تو یہ کفران نعمت ہو گا آپ اتنے پیار سے بیلنس کا کہہ رہے تو یار میں انکار کر کہ آپ کے پیار کو ٹھکرا نہیں سکتا نمبر ہے03645698686
اور بلینس جلدی کروا دینا یاد سے بھولنا نہیں

اور موٹا بھائی یار وہ مصروف ہے آج yahooپر آن لائن ہوئے تھے خرم بھائی سلام دعا ہوئی پھر صرف اتنا کہا کہ شاہ جی فون پے بعد میں بات ہوتی ہے پھر غائب
یہ خرم بھائی سے ہونے والی گفتگو
Khurram Khurram (6/20/2009 3:51:57 PM): ایک منٹ
Khurram Khurram (6/20/2009 3:52:02 PM): پلز کال آگئی
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (21-05-09), رضی (21-05-09), طارق راحیل (21-05-09)
پرانا 21-05-09, 03:20 PM   #7
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,239
کمائي: 61,988
شکریہ: 10,258
3,074 مراسلہ میں 7,377 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسلام علیکم۔
Anjum bhai اس تھریڈ کو شروع کرنے کے لئے شکریہ۔ اور رہی بات خرم بھائی کی تو اللہ کا کرم سے وہ بلکل خیریت سے ہیں اور کام وغیرہ بھی ٹھیک جا رہا ہے۔ بس آپ سب انہیں دعاؤں میں یاد رکھیے ۔ آپ سب دوستوں کے لئے میں ان کی طرف سے سلام لے کر حاضر ہوا ہوں۔ آجکل کچھ مصروف ہیں۔

باقی اگر کسی نے کچھ اور جاننا ہو یا انہیں کوئی پیغام دینا ہے تو اسی تھریڈ میں جواب ارسال کریں۔شکریہ

والسلام
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (21-05-09), ام غزل (21-05-09), رضی (21-05-09)
پرانا 21-05-09, 03:24 PM   #8
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,599
کمائي: 172,453
شکریہ: 8,802
5,782 مراسلہ میں 21,380 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

[QUOTE=سید انجم شاہ;170102]
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
افسوس کی بات ہے شاہ جی
ایک فون نہیں کرسکتے آپ اپنا نمبر دیں میں بیلنس ڈلوا دیتا ہوں 5، 10 روپے کا

موٹا بھائی بیلنس کے بارے میں اگر انکار کروں تو یہ کفران نعمت ہو گا آپ اتنے پیار سے بیلنس کا کہہ رہے تو یار میں انکار کر کہ آپ کے پیار کو ٹھکرا نہیں سکتا نمبر ہے03645698686
اور بلینس جلدی کروا دینا یاد سے بھولنا نہیں

اور موٹا بھائی یار وہ مصروف ہے آج yahooپر آن لائن ہوئے تھے خرم بھائی سلام دعا ہوئی پھر صرف اتنا کہا کہ شاہ جی فون پے بعد میں بات ہوتی ہے پھر غائب
یہ خرم بھائی سے ہونے والی گفتگو
Khurram Khurram (6/20/2009 3:51:57 PM): ایک منٹ
Khurram Khurram (6/20/2009 3:52:02 PM): پلز کال آگئی
yahoo پر مفت کال کررہے ہیں
مبائل سے ضرور مس کال کر ر ہے ہوں گے ۔
فیصل بھائی ان کا بیلنس بھروادیں 500 کا دوستی میں جیب نہیں دیکھتے
سحر آن لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (21-05-09), ام غزل (21-05-09), رضی (21-05-09)
پرانا 21-05-09, 03:26 PM   #9
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,239
کمائي: 61,988
شکریہ: 10,258
3,074 مراسلہ میں 7,377 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی یہاں کوئی بیلنس پیکج چل رہا ہے تو ہمیں بھی بتادیں
پاکستانی آف لائن ہے  
5 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (21-05-09), ایس اے نقوی (21-05-09), ام غزل (21-05-09), رضی (21-05-09), سحر (21-05-09)
پرانا 21-05-09, 03:29 PM   #10
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,013
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

[QUOTE=سحر;170105]
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں

yahoo پر مفت کال کررہے ہیں
مبائل سے ضرور مس کال کر ر ہے ہوں گے ۔
فیصل بھائی ان کا بیلنس بھروادیں 500 کا دوستی میں جیب نہیں دیکھتے
ہمارئ لیڈر کیسی ہو سحر جی جیسی ہو
سحر جی زندہ باد سحر جی زندہ باد
موٹا بھائی اب تو یار کچھ خیال کر لینا
اب تو لوگوں نے بھی کہنا شروع کر دیا ہے
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (21-05-09), رضی (21-05-09)
پرانا 21-05-09, 03:32 PM   #11
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,013
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی مراسلہ دیکھیں
بھائی یہاں کوئی بیلنس پیکج چل رہا ہے تو ہمیں بھی بتادیں
جی نہیں بھائی جی یہاں خرم شہزاد خرم کی گمشدگی کا پیکج چل رہا ہے انکو ڈھونڈنے والے کو پیکج ملے گا ویسے پاکستانی ان سے کہنا ہے کہ یار بات تو کرے نہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (21-05-09), رضی (21-05-09)
پرانا 21-05-09, 03:41 PM   #12
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,239
کمائي: 61,988
شکریہ: 10,258
3,074 مراسلہ میں 7,377 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
جی نہیں بھائی جی یہاں خرم شہزاد خرم کی گمشدگی کا پیکج چل رہا ہے انکو ڈھونڈنے والے کو پیکج ملے گا ویسے پاکستانی ان سے کہنا ہے کہ یار بات تو کرے نہ
جی ضرور میں پتہ کرتا ہوں کیا وجہ ہے جو شاہ جی کی کال رسیو نہیں ہو رہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستانی آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (21-05-09), ام غزل (21-05-09), رضی (21-05-09)
پرانا 21-05-09, 03:47 PM   #13
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,013
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی مراسلہ دیکھیں
جی ضرور میں پتہ کرتا ہوں کیا وجہ ہے جو شاہ جی کی کال رسیو نہیں ہو رہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھائی جی میری اس سے بات ہوئی تھی کل فون پر صرف حال وال پوچھا تھا اوردو منت بات کی پھر کہا کہ شاہ جی بعد میں بات ہو گی میں مصروف ہوں پھر بات نہین ہوئی
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (21-05-09)
پرانا 21-05-09, 04:20 PM   #14
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,874
کمائي: 51,068
شکریہ: 7,879
2,131 مراسلہ میں 4,896 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

"تلاش گمشدہ"
ایک نہائت نفیس شخص جن کی شکل خرم شہزاد جیسی ہے ہو کہیں کھو گئے ہیں، اپنے کردار کی وجہ سے وہ اپنے قد سے زیادہ بڑے ہیں ، ان کا رنگ "ایک ترنگ ہے" کیونکہ وہ ہمشہ دوسروں کے رنگ میں رنگ جاتے ہیں،اور وہ اکثر کتابیں پڑھتے پڑھے کہیں کھو جاتے ہیں اور کھوجائیں تو پھر ان کو نکالنا بہت مشکل ہے ، انکے ماتھے پر ایک سینڈل کی ہیل کا نشان بھی ہے ،
جس شخص کو ان کی خبر ہو ، وہ نہائت رازداری کے ساتھ ہم سے رخوع کریں
اطلاع دینے والے شخص کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اور ائندہ ان کے کھو جانے پر تلاش گمشدہ کا اشتہار مفت دیا جائے گا ، اور انعام کی رقم کا تعین بھی وقت و حالات کے حساب سے ہم بندوبست کریں گے،

کہاں ہیں خرم بھای جلدی ائیں
ریحان حیدر
__________________
شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک
حیدر Rehan آن لائن ہے  
5 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (21-05-09), منتظمین (21-05-09), ایس اے نقوی (22-05-09), ام غزل (21-05-09), رضی (21-05-09)
پرانا 21-05-09, 04:47 PM   #15
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,123
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر Rehan مراسلہ دیکھیں
"تلاش گمشدہ"
ایک نہائت نفیس شخص جن کی شکل خرم شہزاد جیسی ہے ہو کہیں کھو گئے ہیں، اپنے کردار کی وجہ سے وہ اپنے قد سے زیادہ بڑے ہیں ، ان کا رنگ "ایک ترنگ ہے" کیونکہ وہ ہمشہ دوسروں کے رنگ میں رنگ جاتے ہیں،اور وہ اکثر کتابیں پڑھتے پڑھے کہیں کھو جاتے ہیں اور کھوجائیں تو پھر ان کو نکالنا بہت مشکل ہے ، انکے ماتھے پر ایک سینڈل کی ہیل کا نشان بھی ہے ،
جس شخص کو ان کی خبر ہو ، وہ نہائت رازداری کے ساتھ ہم سے رخوع کریں
اطلاع دینے والے شخص کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اور ائندہ ان کے کھو جانے پر تلاش گمشدہ کا اشتہار مفت دیا جائے گا ، اور انعام کی رقم کا تعین بھی وقت و حالات کے حساب سے ہم بندوبست کریں گے،

کہاں ہیں خرم بھای جلدی ائیں
ریحان حیدر

بہت اچھے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (22-05-09), ام غزل (21-05-09), رضی (21-05-09)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
come, فورمز, پوسٹ, پاک, پاکستانی, یاہو, موجودہ, محبت, معذرت, اللہ, اسلام, بھائی, جواب, جلد, خوش, خرم, دیکھو, دوست, دعا, سٹاف, شہزاد, شاعری, شخص, شعر, غزل

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:36 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger