| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام و علیکم
اگر کوئی بھائی دبئی میں رہتا ہے تو پلیز۔ میرا ایک کزن ہے وہاں اس کو رہائش کا مسئلہ بن گیا ہے۔ اگر کوئ ہیلپ کر سکتا ہے تو بہت مہربانی ہوگی۔ وہ کزن دبئی میں وہاں جاب کر رہا ہے۔
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ Last edited by محمدخلیل; 09-10-11 at 11:07 PM. |
|
|
|
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,491
کمائي: 118,393
شکریہ: 13,476
4,898 مراسلہ میں 16,663 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
پورا مسئلہ لکھیں کہ بندہ وہاں کیا کام کرتا ھے اور اس کی تنخواہ کتنی ھے اور رہائش کی طرح کی چاہئے ویزہ والی کمپنی میں کام کرتا ھے یا ویزہ کہیں کا اور کام کہیں، اس کے بعد ہی کوئی مفید معلومات فراہم کی جا سکتی ھے۔ دبئی میں رہائش "سونا پور" القصیص میں ہی ملتی ھے جو سستی ہوتی ھے۔ باقی آپ کی معلومات کے بعد۔ دبئی گرافکس شائد اس مسئلہ پر کوئی مدد کر سکتا ھے۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
| کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (10-10-11) |
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,491
کمائي: 118,393
شکریہ: 13,476
4,898 مراسلہ میں 16,663 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
بھائی اگر وہ اچھی کمپنی میں مینیجر ھے تو پھر اسے پاکستان سے دبئی میں رہائش پر کیا مشکل ھے اس کی کمپنی میں بہت سے اسے آفر کر دیں گے۔ وہاں پر کمپنیوں کے میجیجرز بھی سونا پور میں کیمپوں میں رہتے ہیں اور اگر دبئی شہر میں رہنا ھے تو پھر شیئرنگ میں رہنا ھے یا الگ فلیٹ لینا ھے کچھ مزید معلومات شیئر کریں۔ فی الحال اس جگہ کا وزٹ کریں اے۔کلاس رہائش ھے۔ والسلام |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
آپ کے کزن کو دبئی میں کتنے بجٹ تک رہائش چاہیئے۔ بردبئی کے ایریا میں کم از کم رہائش 350 درہم تک مل سکتی ہے ایسے روم میں 8 یا دس آدمی ہوتے ہیں۔ اور ایگزیکٹیو رہائش کم از کم 600 سے شروع ہوتی ہے جس میں پانچ یا چھ تک آدمی ہوتے ہیں۔ اور پھر اگر دو یا تین آدمی روم میں رہیں تو کم از کم 12 سو سے 15 سو درہم تک مل جاتی ہے۔
__________________
میرے ٹیوٹوریل میرے بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں
http://dxbgraphics.blogspot.com |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
جواب ندارد؟؟؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, ہیلپ, ہوتی, فراہم, کوئی, کزن, ھے, وہاں, والی, لکھیں, چاہیے, مہربانی, مدد, مسئلہ, معلومات, السلام, اچھی, اسلام, بھائی, جاب, دبئی, رہائش, رہتا, سکتی, سال |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|