واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


دعائے رحمت کی اپیل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-05-09, 08:39 PM   #1
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,926
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,728 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default دعائے رحمت کی اپیل

دعائے رحمت کی اپیل

بسم اللہ الرَّحْمٰن الرَّحِیْم ہ

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ

میں یعنی کہ راجہ صاحب آج کل کچھ چھوٹی چھوٹی پریشانیوں میں گِھر گیا ہوں* جس کی وجہ سے ذہنی اور جذباتی طور پر خود کو بہت الجھا ہوا محسوس کرتا ہوں
سب دوستوں سے اپیل کرتا ہوں اللہ سبحان و تعالٰی کے حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وسیلہ مبارک سے میرے لئے رحمت و برکت اور سکون قلب کی دعا کریں

والسلام
راجہ صاحب آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-05-09, 10:06 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,971
کمائي: 48,726
شکریہ: 7,284
5,950 مراسلہ میں 15,100 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ سبحان و تعالٰی کے حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وسیلہ آُپ کے لیے ہر مشکل آسان کر دے امین
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-05-09), ماسٹر مقسود (12-05-09), ام غزل (12-05-09), راجہ صاحب (11-05-09)
پرانا 11-05-09, 10:21 PM   #3
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,926
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,728 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ثم آمین

شکریہ خلیل بھائی
راجہ صاحب آف لائن ہے   Reply With Quote
راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (12-05-09)
پرانا 11-05-09, 10:49 PM   #4
Senior Member
 
چیتا چالباز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 801
کمائي: 15,653
شکریہ: 1,491
503 مراسلہ میں 1,171 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ آپ کی، میری، اور تمام ساتھیوں کی مشکلات اور پریشانیاں دور کرے. آمین یا رب العالمین
چیتا چالباز آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے چیتا چالباز کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (11-05-09), ام غزل (12-05-09), راجہ صاحب (11-05-09)
پرانا 11-05-09, 11:28 PM   #5
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,657
کمائي: 254,670
شکریہ: 53,094
7,702 مراسلہ میں 22,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اے اللہ راجا صاحب سمیت تمام مسلمانوں پر آسانی فرما اور اُن کی تمام پریشانیوں کو حل فرمادے۔
آمین ثم آمین
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (11-05-09), ام غزل (12-05-09), راجہ صاحب (12-05-09)
پرانا 11-05-09, 11:50 PM   #6
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,123
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راجہ صاحب آزمودہ نسخہ ہے
رات کے آخری پہر دو رکعت نماز اور گڑگڑا کر اپنے رب کے آگے اپنے مسائل پیش کردیں اس یقین کے ساتھ کے وہ ہی حل کرے گا
آیت الکرسی کا ورد جتنا ممکن ہو کرتے رہیں اور اپنی ساری امیدیں صرف اللہ سے وابستہ کریں
انشااللہ سب مشکلیں آسان ہوجائیں گی
میرا اپنا آزمودہ ہے اس لئے سنی سنائی بات نہیں
اللہ آپ کی مشکلات اور پریشانیوں کو اپنی رحمت سے دور فرمائے
میں بھی انشااللہ آپ کے لئے دعا کرونگا
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-05-09), ام غزل (12-05-09), راجہ صاحب (12-05-09)
پرانا 12-05-09, 12:41 AM   #7
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,497
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راجہ بھائی ! اللہ آپ کو اور تمام مسلمانوں کو اپنی رحمت میں جگہ دے اور اپنے حبیب کے صدقے میں آپ اور ہم سب کی مشکلون اور پریشانیوں کو دور فرما دے ۔
بے شک وہ بہتر جانتا ہے اور بہتر حل کرنے والا رب ہے ۔
اللہ ہم پر رحم فرما ۔آمین ثم آمین۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (12-05-09), راجہ صاحب (12-05-09)
پرانا 12-05-09, 01:02 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 30
مراسلات: 531
کمائي: 5,602
شکریہ: 856
276 مراسلہ میں 493 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راجہ صاحب کی دعا قبول ہو آمین
ملک بھائی آف لائن ہے   Reply With Quote
ملک بھائی کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ صاحب (12-05-09)
پرانا 12-05-09, 02:06 AM   #9
Senior Member
 
ماسٹر مقسود's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Germany
مراسلات: 247
کمائي: 5,375
شکریہ: 243
177 مراسلہ میں 390 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حدیث شریف میں آیا ہے کہ جو مسلمان بھی حضرت یونس علیہ ا لسلام کی مچھلی کے پیٹ میں کی گئی دعا کرے گا تو وہ قبول کی جائے گی ۔
اس دعا میں اتنا اثر ہے کہ نہائت بے بسی کی حالت میں بھی انسان کومشکلات سے باہر نکال لاتی ہے ۔

"" لاَ اِ لٰہَ اِ لّاَ اَنتَ سُبحٰنَکَ ، اِنّی کُنتُ مِنَ ا لظٰلِمِین 0
ماسٹر مقسود آف لائن ہے   Reply With Quote
ماسٹر مقسود کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ صاحب (12-05-09)
پرانا 12-05-09, 02:09 AM   #10
Senior Member
 
ماسٹر مقسود's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Germany
مراسلات: 247
کمائي: 5,375
شکریہ: 243
177 مراسلہ میں 390 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ تعالے آپ کو جلد سے جلد ہر مشکل سے نجات دے اور رحمت فرمائے ! آمین
ماسٹر مقسود آف لائن ہے   Reply With Quote
ماسٹر مقسود کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ صاحب (12-05-09)
پرانا 12-05-09, 02:40 AM   #11
Senior Member

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
کمائي: 77,420
شکریہ: 9,126
3,023 مراسلہ میں 11,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم،
اللہ تعالیٰ آپ کی مشکلات آسان فرمائے۔ آمین
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ صاحب (12-05-09)
جواب

Tags
نماز, ممکن, مسائل, آج, اللہ, انسان, بھائی, جلد, حل, حدیث, دعا, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ھی۔۔۔ صحیح یا غلط پاکستانی لڑکی گپ شپ 95 09-03-11 01:14 PM
فوج کو دعوت ،عمران خان بھی الطا ف حسین کے پیچھے پیچھے جاویداسد خبریں 38 30-08-10 12:13 AM
عوام بھی الطا ف حسین کے پیچھے پیچھے فرحان دانش خبریں 5 24-08-10 11:39 PM
ایسا بھی ہوتا ہے کھیل کھیل میں مسافر دلچسپ اور عجیب 7 03-10-09 10:26 PM
قومی کرکٹ ٹیم میں شامل ہونے کے باوجود انڈین لیگ کھیلنے کا خواہشمند ہوں ،انڈین کرکٹ لیگ کھیلنے سے انکار بھی نہیں کیا ہے ۔ شعیب اختر کا خصوصی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 03-09-07 10:41 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:39 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger