واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


دعائے صحت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-11-11, 07:53 PM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,161
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default دعائے صحت

دعائے صحت

السلامُ علیکم !

پچھلے کچھ عرصہ سے میری والدہ علیل ہیں جن کا علاج معالجہ جاری ہے اور آپ سب کی دعائوں کی بدولت ان کی طبعیت پہلے سے کافی بہتر تھی ۔ لیکن ابھی کچھ دنوں سے ان کی طبیعت پھر سے ناساز ہے جس وجہ سے کمزوری بہت زیادہ ہوگئی ہے اور ان سے کھایا پیا بھی کچھ نہیں جارہا ۔

میری تمام بہنوں، بھائیوں، بزرگوں اور دوستوں سے التماس ہے کہ وہ میری والدہ محترمہ کو اپنی دعائوں میں‌یاد رکھیں اور ہر نماز کے بعد ان کی بحالی طبیعت کےلئے دعا فرمادیں۔

جزاک اللہ
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (26-11-11), کنعان (26-11-11), مرزا عامر (29-11-11), wajee (25-11-11), بنت حوا (26-11-11), تبتیلا انجم (29-11-11), حیدر (25-11-11), رضی (25-11-11)
پرانا 25-11-11, 08:14 PM   #2
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,123
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ آپکی والدہ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اور آپ کو والدہ کی خدمت کی توفیق دے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (26-11-11), بنت حوا (26-11-11), حیدر (25-11-11)
پرانا 25-11-11, 08:47 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,519
کمائي: 87,963
شکریہ: 5,178
5,031 مراسلہ میں 11,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ سے دعا ہے آپکی والدہ جو جلد صحتیاب کرے آمین
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
کنعان (26-11-11), بنت حوا (26-11-11)
پرانا 25-11-11, 08:56 PM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,636
شکریہ: 52,345
11,097 مراسلہ میں 35,059 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
اللہ آپکی والدہ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اور آپ کو والدہ کی خدمت کی توفیق دے
آمین۔ثم آمین۔یا ارحم الراحیمین
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (26-11-11), بنت حوا (26-11-11)
پرانا 25-11-11, 09:44 PM   #5
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,532
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ آپکی والدہ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اور آپ کو والدہ کی خدمت کی توفیق دے
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
کنعان (26-11-11), بنت حوا (26-11-11)
پرانا 25-11-11, 10:13 PM   #6
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,653
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ پاک آپ کی والدہ تو صحت و تندرستگی عطا فرمائے ۔ آمین
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
کنعان (26-11-11), بنت حوا (26-11-11)
پرانا 26-11-11, 12:11 AM   #7
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,194
کمائي: 23,312
شکریہ: 3,756
1,311 مراسلہ میں 2,997 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم السلام ، انشاءاللہ جلد ٹھیک ہوجائیں گی اور دعاؤں میں‌ بھی یاد رکھیں گے، اللہ جلد عافیت کے ساتھ ٹھیک کرے آپ کی والدہ کو، آمین
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا
کنعان (26-11-11), بنت حوا (26-11-11)
پرانا 26-11-11, 02:13 AM   #8
Senior Member
 
جاسوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: آس پاس
عمر: 18
مراسلات: 465
کمائي: 5,289
شکریہ: 1
339 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ آپکی والدہ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اور آپ کو والدہ کی خدمت کی توفیق دے
جاسوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جاسوس کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (26-11-11)
پرانا 26-11-11, 10:23 AM   #9
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,292
کمائي: 2,346,277
شکریہ: 18,816
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ آپکی والدہ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اور آپ کو والدہ کی خدمت کی توفیق دے
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-11-11, 10:26 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,133
کمائي: 12,498
شکریہ: 3,416
697 مراسلہ میں 1,605 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ آپکی والدہ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اور آپ کو والدہ کی خدمت کی توفیق دے اٰمین
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-11-11, 05:03 AM   #11
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,161
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آمین
ثم آمین
یارب العالمین
اللہ پاک کا بڑا کرم ہے اور آپ سب دوستوں کی دعائوں کا نتیجہ ہے کہ میری امی جان کی طبیعت اب پہلے سے کافی بہتر ہے۔

جزاک اللہ
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
قاسمی (29-11-11)
پرانا 29-11-11, 08:24 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
کمائي: 6,275
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 789 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ اپ کی والدہ کو صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ نصیب فرمائے
آمین ثم آمین
قاسمی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوگئی, پہلے, پیا, والدہ, وجہ, لیکن, نماز, محترمہ, اپنی, اللہ, ابھی, بہتر, بحالی, بزرگوں, تمام, جن, جاری, دوستوں, دعائے, زیادہ, طبیعت, علیل, علاج, عرصہ, صحت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:40 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger