| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
قابل عزت ساتھیوں میرے تایا محترم سید مختار علی شاہ جو کہ سیالکوٹ میں طیول علالت کے بعد گزشتہ روز رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں ان کی مغفرت کےلئے ساتھیوں سے دعا کا ملتمس ہوں
خاکسار سید انجم شاہ Last edited by ایس اے نقوی; 19-06-09 at 04:42 PM. وجہ: اپنا رابطہ نمبر ختم کیا |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,357
کمائي: 171,581
شکریہ: 9,804
7,522 مراسلہ میں 22,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ اپکے تایا جان کی مغفرت فرمائے اورلواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔
|
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (08-04-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,347
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,503 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ اپکے تایا جان کی مغفرت فرمائے آمین
|
|
|
|
| وسیم کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (08-04-09) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
اللہ اپکے تایا جان کی مغفرت فرما کر جنت میں بہت اعٌلی درجہ عطا کریں امین
|
|
|
|
| محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (08-04-09) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,123
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ مرحوم کو مغفرت کرے
|
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (08-04-09) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,497
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ آپ کے تایا جان کی مغفرت فرمائے اور ان کی فیملی کو صبرٍ جمیلہ عطا فرمائے اور ان کو غریقٍ رحمت کرے ، آمین۔
|
|
|
|
| ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (08-04-09) |
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اللہ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں اور اہل خانہ کو صبرِجمیل عطا فرمائیں آمین
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (08-04-09) |
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,014
شکریہ: 5,798
6,271 مراسلہ میں 15,218 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
انا للہ و انا علیہ راجعون اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اوران کو اپنی جوار رحمت میںجگہ عطا فرمائے-آمین |
|
|
|
| سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (08-04-09) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,519
کمائي: 87,963
شکریہ: 5,178
5,031 مراسلہ میں 11,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں اور اہل خانہ کو صبرِجمیل عطا فرمائیں آمین
|
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (08-04-09) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
میں مشکور ہوں منتظمین کا،وسیم صاحب کا ، فیصل ناصر صاحب کا ،ام غزل صاحبہ کا ،عبدالقدوس صاحب کا ،سید ثوبیہ ناز صاحبہ کا اور وقاص علیصاحب آپ کا
کہ آپ نے معحوم کےلئے دعائے مغفرت کی بلا شبہ ہر جاندار کو لوٹ کر جانا ہے اللہ آپ کی دعائوں کو قبولیت بخشیں اور ہم سب کو سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطافرمائے ( آپ سب کا شکریہ ) |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,077
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے۔ آمین
|
|
|
|
| ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (09-04-09) |