| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
السلام علیکم
اج کل میرا "سیزن" ہے یعنی مجھے الرجی ہونے کا. سب حضرات وخواتین سے گزارش ہےکہ میرا کل سے حال بد سے بدتر ہوتا جا رہا ہے............. اس لیے دعا کریں کہ اللہ رب العزت مجھے اس سے نجات عطا فرما دیں. کچھ سائنس کہتے ہیں اور کچھ لوگ سائنوسائٹس بولتے ہیں اسے.............. شکریہ والسلام |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (18-03-11), موجو (05-04-11), محمدخلیل (18-03-11), ابو عبداللہ (04-04-11), حیدر (04-04-11), عدنان دانی (04-04-11), عروج (07-04-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اللٰہ تعالیٰ آپ کی مشکل آسان کردے اور صحت عطا فرمائے۔ آمین
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | حیدر (04-04-11), عبداللہ آدم (19-03-11) |
|
|
#3 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,491
کمائي: 118,393
شکریہ: 13,476
4,898 مراسلہ میں 16,663 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
محترم الرجی کیا ھے وہ بتاؤ شائد کوئی حل ہو تو بتا دیں گے۔ والسلام |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | حیدر (04-04-11), عبداللہ آدم (19-03-11) |
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
بدلتے ہوئے موسم میں ہوتی ہے... ٹمپریچر تبدیل ہو یا ڈسٹ دھواں وغیرہ کا سامنا ہو جائے تو.................چھینکیں نے انتہا.... اور پچھلے 2 سال سے یہ آہستہ آہستہ سانس کی نالی کو بھی متاثر کر دیتی ہے اور نتیجہ سینے کا جکڑا جانا اور ریشہ وغیرہ ہوتا ہے.
سانس ایک سیٹی کی طرح کی آواز کے ساتھ اتا ہے اور ناک بند.............. |
|
|
|
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,491
کمائي: 118,393
شکریہ: 13,476
4,898 مراسلہ میں 16,663 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
سائنوسائٹس کوئی دوسری الرجی ہوتی ھے اسے سن برن بھی کہتے ہیں خیر چھوڑیں اس کو یہ بتائیں کہ کونسے ملک اور شہر میں اس وقت رہ رہے ہیں پھر بعد میں کچھ لکھیں گے۔ احتیاطی تدابیر یہ کہ ناک کے بال زیادہ قطر میں نہ کاٹا کریں یہ قدرتی نظام ھے جو ڈسٹ کو ناک کے راستہ سانس کی نالی میں جانے سے روکتا ھے۔ "ملٹھی" کا استعمال کیا کریں اور سونف الائچی کا قہوہ بھی کبھی پی لیا کریں یہ سانس کی نالی کو صاف کرتی ہیں اور بلغم کو کنٹرول کرتی ہیں۔ چھینکوں پر ایک سال کے لئے ایک انجکشن لگتا ھے وہ لگوا لیا کریں کوئی نقصان نہیں ہوتا۔ صبح جب بھی اٹھیں تو فوراً نہایا نہ کریں کچھ دیر بعد نہائیں اور سر کو اچھی طرح خشک کریں اور سر پر ٹوپی پہن لیا کریں دماغ کے تالو کو یکدم ہوا لگنے سے اکثر لوگوں کو اس سے بھی چھینکوں کی شکایت رہتی ھے۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,841
کمائي: 277,967
شکریہ: 1,147
6,255 مراسلہ میں 14,114 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپکا سیزن ہے اورمجھے پہلے پہل گرمیوں میں ہیہوتی تھی اب سردیاں میڈیسن کھا کر گُزرگئی لیکن اب تک افاقہ نہیں ہوا۔
اللہ سوہناآپ پر خاص کرم کریں۔ آمین۔ |
|
|
|
| زارا کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (04-04-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,215
شکریہ: 11,479
2,269 مراسلہ میں 5,224 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام آباد آتے ھی موسم کے بدلنے کا وقت بھی آگیا۔تو مَیں نزلہ بلکہ کیرا کا شکار ھو گئی۔ اللہ بھلا کرے میری عقل کا کہ ھومیو پیتھک علاج کے لیے اپنے بیٹے کے ساتھ کلینک چلی گئی پہلی بار۔ بعد میں میرا بیٹا ھی ادویات کی فراھمی کا فریضہ سر انجام دیتا رھا۔ مستقل مزاجی سے دواء کھانے کے ساتھ ساتھ رب سے دعا بھی جاری رکھی آج اللہ کے فضل سے مارچ میں پولن کی مقدار کے بڑھ جانے کے باوجود ٹھیک ھوں۔ بھیا۔ ھومیو پیتھک علاج سے اگر دمہ ٹھیک ھو سکتا ھے تو الرجی کا تو ضرور ھی۔
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,270
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 797 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ تعالی آپ کو اس مرض سے نجات عطا فرمائے آمین
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے M A Ansari کا شکریہ ادا کیا | حیدر (04-04-11), عبداللہ آدم (31-03-11) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مراسلات: 144
کمائي: 5,118
شکریہ: 156
98 مراسلہ میں 375 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام و علیکم
الحمد للہ رب العالمین۔، والصلاۃ والسلام اعلٰی رسولہ الکریم۔۔۔ میں اسلام آباد کا رہائیشی ہوں اور یہیں جما، پلا بڑھا ہوں آج سے تقریبآ 10 سال پہلے، کالج کے زمانے میں مجھے بھی اس قسم کا مسئلہ شروع ہوا تھا، یوں لگتا تھا جیسے آکسیجن ختم ہوگئی ہو اور سانس بہت کھینچ کھینچ کر لیتا تھا۔ اس سے پہلے کہ میں ڈاکٹر کے پاس جاتا ایک چھوٹا سا واقعہ ایسا ہوا آج تک میرا سانس ٹھیک چل رہا ہے۔ میں سکول کے زمانے میں قاری رہ چُکا ہوں اور قرآت، نعت وغیرہ کا شوق رکھتا تھا۔ ایک رات ہوا کچھ یوں کہ تقریبا 11 بجے میں اسلام آباد کے سیکٹر ایچ ایٹ سے اپنے پرانے موٹر سائیکل پر آرہا تھا اور ان دنوں کچھ پریشانیوں کی وجہ سے بہت ڈپریشن کا شکار بھی تھا اور شائید اسی وجہ سے سانس بھی خراب ہو رہا تھا۔۔ کہ اچانک موٹر سائیکل بند ہوگئی۔ اس سڑک پر گھُپ اندھیرا ہوتا ہے۔ ایک اور موٹر سائیکل والے صاحب نے رک کر میری مدد کی کوشش کی، مگر بے سود کیونکہ موٹر سائیکل میں پٹرول بھی موجود تھا اور اس میں ظاہری طور پر ایسی کوئی خرابی بھی نہیں تھی جس کی وجہ سے وہ بند ہو جاتی۔۔ بہرحال میں اس سڑک پر تنہا گھپ اندھیرے میں موٹر سائیکل کو گھسیٹا جا رہا تھا اور سانس کی خرابی کے باعث کچھ مشکل محسوس کر رہا تھا بس ایسے ہی ذھن میں آیا کہ تلاوت کی جائے۔۔۔اور میں نے اونچی آواز میں سورہء اخلاص، سورۃ الناس اوردیگر سورتیں جو زیادہ تر تیسویں پارے میں ہیں، کی تلاوت شروع کر دی۔۔۔۔۔ قاری حضرات اس چیز سےبہت اچھی طرح واقف ہیں کہ قراءت کے لئے کئی مرتبہ سانس پر دباؤ ڈالنا پڑتا ہے جس کی وجہ سے پھیپھڑوں پر بھی دباؤ پڑتا ہے۔۔۔۔۔ یقین کریں اسکے تھوڑی دیر میں مجھے اسی ماحول میںسانس ٹھیک آنا شروع ہوگیا۔ کچھ دیر بعد میری موٹر سائیکل بھی سٹارٹ ہو گئی۔ آج تک الحمد للہ، ثم الحمد للہ، میرا سانس بھی ٹھیک ہے اور اگر کبھی ہلکا پھلکا مسئلہ ہو بھی تو میں قراءت کے ذریعے پھر ٹھیک کر لیتا ہوں۔۔۔ آور آج کل بھی جب اسلام آباد میں پولن کا مسئلہ عروج پر ہے، میں اللہ سبحان و تعالٰی کی بیش بہا نعتموں جن میں طرح طرح کے پھول بھی شامل ہیں سے لطف اندوز ہوتا ہوں اور آج تک کم از کم سانس کی وجہ سے کسی ڈاکٹر کے پاس جانے کی نوبت بھی نہیں آئی۔ میں یہ بھی بتاتا چلوں کہ بچپن سے ہی میں بلیوں کے ساتھ بھی کھیلتا آیا ہوں جس کے بالوں کے بارے میں اکثر کہا جاتا ہے کہ ان سے دمہ ہوجاتا ہے۔ مگر ہمارے گھر میںآج تک کسی کو ایسا کوئی مسئلہ نہیں ہوا۔۔۔ وہ موٹر سائیکل کافی عرصہ میرے پاس رہی اور اس کی وہ خرابی بھی پتا چل گئی جس سے وہ بند ہوتی تھی۔ اور وہ یہ تھی کہ اسکی پٹرول کی ٹنکی میں ایک چھوٹا سا سوراخ تھا جس سے قطرہ قطرہ پٹرول نکلتا اور ہوا داخل ہوتی اور پھر ایک ایسا دباؤ بنتا کہ پٹرول انجن میں جانا بند ہوجاتا تھا نتیجہ میں موٹر سائیکل بھی رک جاتی تھی۔ اس کے بعد اللہ نےمجھے اور بہت پریشانیوں سے نجات عطا فرمائی اور الحمد للہ، دوبارہ وہ پریشانیاں کبھی حائل نہیںہوئیں۔۔۔ اللہ سبحان و تعالی کے کلام میں اور اسے ادا کرنے کے طریقے یعنی قرات میں اللہ نے بہت برکت رکھی ہے۔۔ میں اپنے مسلمان ساتھیوں سے یہ التماس کرتا ہوں کہ قرآن و حدیث کا مطالعہ کیا کریں۔ تنہائی میں گانے گنگنانے کی بجائے، قرآت کیا کریں اور قرآت سیکھا بھی کریں۔۔۔۔ اگر آپ چاہیں تو جب آپ کے سانس پر برا اثر پڑے تو اسوقت قرات کرنے کی کوشش بھی کیا کریں جس سے آپ کے سانس پر بھی اثر پڑتا ہو۔۔ اللہ تعالٰی آپ کو اور تمام مسلم امہ کو بہترین صحت و تندرستی عطا فرمائے اور اپنی بہترین رحمتوں میں رکھے ۔ آمین، ثم آمین۔ جزاکم اللہ خیرا و کثیرا۔۔۔ Last edited by Farrukh; 04-04-11 at 01:08 PM. |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے Farrukh کا شکریہ ادا کیا | shafirajput (04-04-11), کنعان (04-04-11), موجو (05-04-11), ابو عبداللہ (04-04-11), حیدر (04-04-11), عبداللہ آدم (04-04-11), عروج (07-04-11) |
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
جزاک اللہ بھائی جان..................اللہ آپ کو اجر عظیم سے نوازے.
الحمدللہ تلاوت کی چلتے پھرتے نعمت اللہ نے مجھے بھی بے شمار گناہوں کے باوجود دے رکھی ہے جس پر میں اس کا جتنا شکر ادا کروں کم ہے. ہاں اس معاملے میں میں نے اسے آزمانے کی کوشش نہیں کی..... آج کل تو الحمدللہ آرام ہے ....آئندہ تجربہ کر کے بتاؤں گا. اللہ آپ کو دین و دنیا کی بھلائیاں عطا فرمائیں . آمین |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 398
کمائي: 9,497
شکریہ: 1,248
330 مراسلہ میں 1,004 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لا باس طھور ان شاء اللہ
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے shafirajput کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,641
شکریہ: 52,345
11,098 مراسلہ میں 35,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
گُڈ !
یار ہومیو پیتھک ٹرائی کرو ۔۔۔ نہیں تو چک شہزاد والوں کا کیا کہنا ہے؟کوئی علاج معالجہ؟ |
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ آدم (04-04-11) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,347
کمائي: 154,204
شکریہ: 4,886
4,397 مراسلہ میں 11,052 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ تعالی آپ پر رحم فرمائیں
|
|
|
|
|
|
#14 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
ہومیو پیتھک علاج کا صبر مجھ میں نہیں پایا جاتا..........................
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہونے, ہوتا, فرما, فرمائے۔, کردے, گزارش, یعنی, لوگ, نجات, مشکل, اللہ, الرجی, السلام, العزت, اسے, بولتے, بد, حال, حضرات, دیں, دعا, رب, سیزن, سائنس, صحت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|