واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


دعا کریں اس باربھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-04-11, 02:16 AM   #1
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,423
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default دعا کریں اس باربھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

دعا کریں اس باربھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

میری زندگی میں ہمیشہ دو طرح کے راستے منزل کی نشاندہی میں سامنے آ تے ہیں ۔
ایک آسان، مالی فائدہ سے بھرپور ، کم وقت میں کامیابی کے امکانات زیادہ نظر آتے ہیں ۔یا یوں کہہ لیں اپنا اُلو سیدھا کرنا۔ مگر اس کےلئے اخلاقی اورسماجی اصول جو اچھائی کا پیمانہ ہوتے ہیں اور خاص طور پر مذہب بھی ان ہی اصولوں کی پیروی کی تلقین کرتا ہے ۔ کو پس پشت ڈال کر وقتی درپیش مشکلات سے آنکھیں چرا کر دنیاوی اور مالی فوائد حاصل کر کے خواب خرگوش کے مزے لوٹنے میں زندگی بسر ہو جائے ۔
دوسرا راستہ انتہائی کھٹن ، پریشان کن صورتحال ، مالی پریشانیوں کے ساتھ ساتھ ذہنی وجسمانی مشقت کا بھی متقاضی ہوتا ہے ۔ مقررہ مدت کی قید سے آزاد ۔ جس میں قلب سکون ہے ۔ انتظار تو ہے کوفت نہیں ۔ پشیمانی کا امکان نہیں ۔ ضمیر مطمعن رہتا ہے ۔ کہ اخلاقی ، سماجی اور مذہبی لحاظ سے جو اصول خود میں مقرر کر رکھے ہیں ۔ وہی ٹھیک ہیں ۔
ایک بار پھر میں انہی حالات کا پھر شکار ہو چکا ہوں ۔ پہلا راستہ بہت آئیڈئل ہے ۔ فائدہ بہت ہے ۔ لاکھوں کا منافع چھوڑنا ،دوسروں کی نظر میں شائد یہ فائدہ کا سودا نہ ہو ۔ مگر میرے نزدیک ہر کام نفع و نقصان کی بنیاد پر نہیں ہوتا ۔ کچھ کام ایسے بھی ہوتے ہیں جس میں تکلیف تسکین کا موجب ہوتی ہے ۔ اور ہر بار کی طرح اس بار بھی میں نے دوسرے راستہ کو ہی چنا ہے ۔ مشکلیں زیادہ ہیں ۔ مقصد واضح ہے مگر منزل دھندلائی ہوئی ۔
دعا کریں پہلے کی طرح اس بار بھی میں ان حالات سے اللہ تبارک تعالی کی مدد سے پار اتر سکوں ۔
__________________
شائد میرا سفر یہیں تک تھا
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (17-04-11), محمدعدنان (17-04-11), wajee (17-04-11), عدنان دانی (17-04-11)
پرانا 17-04-11, 02:38 AM   #2
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,123
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دعا ہے اللہ آپ کو وہ راستہ چننے کی توفیق دے جو وہ آپ کے لئے بہتر سمجھتا ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
بزم خیال (04-05-11), عدنان دانی (17-04-11)
پرانا 17-04-11, 05:01 AM   #3
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,450
کمائي: 93,645
شکریہ: 1,500
2,950 مراسلہ میں 8,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
بھائی صبر کا پھل یقینآ میٹھا ہوتا ہے، بے شک اس میں مشکلات کا سامنا ہوگا، لیکن اللہ صبر کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے۔ اللہ آپ کو بھلائی عطا فرمائے۔
__________________

(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23)
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
بزم خیال (04-05-11), عدنان دانی (17-04-11)
پرانا 17-04-11, 11:39 AM   #4
Senior Member
 
جاسوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: آس پاس
عمر: 18
مراسلات: 465
کمائي: 5,289
شکریہ: 1
339 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ پاک آپ کو راہ راست پہ چلنے کی ہمت و توفیق دے
آمین
جاسوس آف لائن ہے   Reply With Quote
جاسوس کا شکریہ ادا کیا گیا
بزم خیال (04-05-11)
پرانا 17-04-11, 11:52 AM   #5
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,161
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ پاک آپ کی مشکلات آسان فرمائے
آمین
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
بزم خیال (04-05-11)
پرانا 17-04-11, 12:09 PM   #6
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,347
کمائي: 154,204
شکریہ: 4,886
4,397 مراسلہ میں 11,052 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ پاک وہی کرے جسمیں آپکی بہتری ہو آمین
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
بزم خیال (04-05-11)
پرانا 17-04-11, 03:12 PM   #7
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,357
کمائي: 171,581
شکریہ: 9,804
7,522 مراسلہ میں 22,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر تو حلال اور حرام کا واضح‌ فرق نہیں تو پھر استخارہ کر لیں۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
بزم خیال (04-05-11)
جواب

Tags
فوائد, ہوتے, ہوتا, پہلے, یوں, وقت, وقتی, قید, نظر, مقصد, آزاد, اللہ, اصول, بار, جائے, خواب, خود, درپیش, دعا, ذہنی, راستہ, زندگی, سودا, طور, صورتحال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی وقاص0097 Ask Experts ماہرین کی رائے 7 25-07-11 01:26 PM
پی پی پی اب زرداری پارٹی ہے اسے بھٹو کا نام استعمال کرنے کا کوئی حق نہیں فیصل ناصر خبریں 2 01-12-10 08:35 AM
جعلی ڈگری ریس میں ن لیگ اول۔ پی پی پی دوسرے۔ق لیگ تیسرے نمبر پر جاویداسد خبریں 1 18-07-10 04:59 PM
کوئی بھی ڈرائیو کسی بھی Window میں Hide کریں عبدالقدوس کمپیوٹر کی باتیں 1 01-07-08 09:16 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:44 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger