واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


دعا کی درخواست

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-02-11, 06:48 AM   #1
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,347
کمائي: 154,204
شکریہ: 4,886
4,397 مراسلہ میں 11,052 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default دعا کی درخواست

دعا کی درخواست

تمام ساتھیوں سے درخواست ہے کہ میرے صحت کیلے دعا کیجئے ، کچھ دنوں
سے طبعیت بہت خراب رہتی ہے۔ سینے میں تکلیف کے ساتھ ساتھ کھبی کھبی بخار بھی آتا ہے، اور کمزوری بھی محصوص کر رہا ہوں۔ بس آپ لوگوں کی دعا کی اشد ضرورت ہے ۔ شکریہ
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
saraah (13-02-11), ھارون اعظم (13-02-11), نیلم خان (12-02-11), بزم خیال (17-02-11), رضی (16-02-11), سیپ (16-02-11), شمشاد احمد (09-02-11), شبنم (13-02-11), عروج (09-02-11)
پرانا 09-02-11, 07:12 AM   #2
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,669
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ کریم سے دعا ہے کہ ہمارے عدنان بھائی کوکامل ایمان، ا‌چھی صحت، وافر رزق اور سلامتی و عافیت عطا فرمائے۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (12-02-11), عدنان دانی (09-02-11)
پرانا 09-02-11, 07:15 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,215
شکریہ: 11,479
2,269 مراسلہ میں 5,224 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ اپنا فضل کرے آپ پر بھیا۔ اپنا صدقہ دیں اور دو نفل صلوٰت التوبہ پڑھیں یعنی ان دو سنتوں کو ادا کرنے کے بعد دواء رب سے ھی شفاء پانے کی امید کےساتھ کھائیں ، انشاء اللہ آپ تندرست ھو جائیں گے۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (12-02-11), عدنان دانی (09-02-11)
پرانا 09-02-11, 10:14 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,519
کمائي: 87,963
شکریہ: 5,178
5,031 مراسلہ میں 11,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ آپکو تندرست رکھے آمین۔ اب کیسی طبعیت ہے بھائی
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (12-02-11), حیدر (13-02-11), عدنان دانی (13-02-11), عروج (13-02-11)
پرانا 12-02-11, 01:29 PM   #5
Senior Member
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,841
کمائي: 560,116
شکریہ: 25,480
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اوووووو عدنان بھائ کیا ہو گیا اللہ پاک آپ کو صحت عطا فرمائے اب کیسی طبیعت ہے؟
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
حیدر (13-02-11), عدنان دانی (13-02-11)
پرانا 13-02-11, 11:50 AM   #6
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,347
کمائي: 154,204
شکریہ: 4,886
4,397 مراسلہ میں 11,052 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے ہی ہے، ذیادہ تر بخار رہتا ہے
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (21-02-11), حیدر (13-02-11)
پرانا 13-02-11, 12:19 PM   #7
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,161
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ پاک آپ کو صحت و تندرستی دے
آمین
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (21-02-11), حیدر (13-02-11), عدنان دانی (13-02-11)
پرانا 13-02-11, 02:25 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,744
کمائي: 26,170
شکریہ: 882
1,250 مراسلہ میں 2,859 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اوپر بہن نے مسنون عمل بتایا ہے اس کے ساتھ ساتھ کسی ماہر معالج سے مشورہ بھی کریں ۔

اللہ تعالی آپ کو صحت کاملہ عطافرمائے ۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (21-02-11), حیدر (13-02-11), عدنان دانی (13-02-11)
پرانا 13-02-11, 06:57 PM   #9
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,646
شکریہ: 52,345
11,098 مراسلہ میں 35,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

او یارا کیا ہو گیا ہے تم کو۔ کسی ڈوک کو دکھایا کہ نائیں؟
اللہ تمہارے اوپر اپنا رحم اور کرم کرے یارا۔
نئی تو ڈاکٹر نور سے رابطہ کرو نا
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (21-02-11), عدنان دانی (15-02-11)
پرانا 15-02-11, 07:07 AM   #10
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,347
کمائي: 154,204
شکریہ: 4,886
4,397 مراسلہ میں 11,052 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
او یارا کیا ہو گیا ہے تم کو۔ کسی ڈوک کو دکھایا کہ نائیں؟
اللہ تمہارے اوپر اپنا رحم اور کرم کرے یارا۔
نئی تو ڈاکٹر نور سے رابطہ کرو نا
لگتا ہے نور بھائی سے اب رابطہ کرنا ہی پڑے گا۔ اب تو رہی سہی کسر نزلے نے پوری کرلی۔
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (21-02-11)
پرانا 16-02-11, 01:05 PM   #11
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,013
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ کریم دانی بھائی آپکو صحت عطا فرمائے آمین الہی آمین
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (21-02-11)
پرانا 16-02-11, 03:25 PM   #12
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,532
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ تعالی عدنان بھائی کو صحت کاملہ عطا کرے ، آمین
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (21-02-11)
پرانا 16-02-11, 04:37 PM   #13
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,658
کمائي: 14,737
شکریہ: 2,811
885 مراسلہ میں 1,659 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آللہ پاک آپ پر رحم فرمائیں ، اور جلد صحتیاب کریں‌۔ آمین
بیماری کی تشخیص اور علاج کو نظر انداز نہ کیجیے گا ۔
مون آف لائن ہے   Reply With Quote
مون کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (21-02-11)
پرانا 16-02-11, 04:43 PM   #14
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,014
شکریہ: 5,798
6,271 مراسلہ میں 15,218 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیک ورحمتہ اللہ و برکاتہ
اللہ پاک آپ کو شفائے کامل عطا فر مائیں آمین
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (21-02-11)
پرانا 17-02-11, 04:08 AM   #15
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,423
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ تعالی آپ کو صحت کاملہ و عاجلہ وتندرستی عطا فرمائے آمین
اب آپ کی صحت کیسی ہے ؟
بزم خیال آف لائن ہے   Reply With Quote
بزم خیال کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (21-02-11)
جواب

Tags
ہوں۔, ہے۔, ہے،, کھبی, کیلے, کیجئے, کمزوری, لوگوں, آتا, اشد, بخار, بس, تکلیف, تمام, خراب, درخواست, دعا, رہتی, سینے, ساتھیوں, شکریہ, ضرورت, طبعیت, صحت, صدقہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تیرے مست مست دو نین محمدعدنان گانے 7 04-09-11 02:37 AM
ہائیکورٹ کا شریف خاندان کی درخواست پر نیب سے ضبط شدہ جائیداد کا ریکارڈ طلب جاویداسد خبریں 1 28-08-10 09:35 PM
فیصلہ درست ہو گیا ... قبلہ درست جاویداسد خبریں 0 17-08-10 11:57 PM
ایٹمی اسلحے خانے کی براہ راست رسائی ،امریکی درخواست آج مسترد کردیجائیگی عبدالقدوس خبریں 3 16-04-08 06:23 PM
پاک فوج اقتدار اور بنیاد پرست اسلامی ریاست کے خواہاں ہیں، امریکی جریدہ عبدالقدوس خبریں 0 28-10-07 09:25 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:45 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger