واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


دعا کی پر زور اپیل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-09-09, 11:48 PM   #1
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,534
کمائي: 66,840
شکریہ: 2,994
1,866 مراسلہ میں 4,754 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default دعا کی پر زور اپیل

دعا کی پر زور اپیل

السلام علیکم!

میری نانی جان پنجاب کارڈیالوجی میں انتہائی نگہداشت میں ہیں ۔
آپ لوگوں سے دعا کی پر زور اپیل ہے۔

والسلام
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-09-09), نیلم خان (02-09-09), ایس اے نقوی (02-09-09), ام طلحہ (02-09-09), ابو عمار (02-09-09), اخترحسین (02-09-09), عبداللہ حیدر (03-09-09)
پرانا 02-09-09, 12:41 AM   #2
Senior Member
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,841
کمائي: 560,116
شکریہ: 25,480
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : معظم مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم!

میری نانی جان پنجاب کارڈیالوجی میں انتہائی نگہداشت میں ہیں ۔
آپ لوگوں سے دعا کی پر زور اپیل ہے۔

والسلام
اللہ تعالٰی بیمارِ کربلا کے صدقے میں ان کو صحت عطا فرمائے آمین
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-09-09), معظم (02-09-09), ایس اے نقوی (02-09-09), ام طلحہ (02-09-09), اخترحسین (02-09-09)
پرانا 02-09-09, 12:45 AM   #3
Senior Member
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,657
کمائي: 254,670
شکریہ: 53,094
7,702 مراسلہ میں 22,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سلام،
بھائی معظم میری اللہ عزوجل سے بہت بہت عرض و دُعا ہے کے وہ آپ کی نانی محترمہ کو جلد صحتیابی عطا فرمائے، اور اُنکا سایہ مُبارکہ دیر تک آپ کی فیملی پر قائم رکھے، آمین ثم آمین ۔ ۔ ۔ ۔

Last edited by shafresha; 02-09-09 at 01:37 AM.
shafresha آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (02-09-09), معظم (02-09-09), ایس اے نقوی (02-09-09), اخترحسین (02-09-09)
پرانا 02-09-09, 01:33 AM   #4
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,123
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ آپی نانی کو صحت مند زندگی عطا فرمائے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-09-09), نیلم خان (02-09-09), معظم (02-09-09), ایس اے نقوی (02-09-09), اخترحسین (02-09-09)
پرانا 02-09-09, 01:50 AM   #5
Senior Member
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,841
کمائي: 560,116
شکریہ: 25,480
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
اللہ آپی نانی کو صحت مند زندگی عطا فرمائے
جزاک اللہ
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
معظم (02-09-09), ایس اے نقوی (02-09-09), اخترحسین (02-09-09)
پرانا 02-09-09, 01:51 AM   #6
Senior Member
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,841
کمائي: 560,116
شکریہ: 25,480
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
سلام،
بھائی معظم میری اللہ عزوجل سے بہت بہت عرض و دُعا ہے کے وہ آپ کی نانی محترمہ کو جلد صحتیابی عطا فرمائے، اور اُنکا سایہ مُبارکہ دیر تک آپ کی فیملی پر قائم رکھے، آمین ثم آمین ۔ ۔ ۔ ۔
اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
معظم (02-09-09), ایس اے نقوی (02-09-09), اخترحسین (02-09-09)
پرانا 02-09-09, 01:52 AM   #7
Senior Member
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,841
کمائي: 560,116
شکریہ: 25,480
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : معظم مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم!

میری نانی جان پنجاب کارڈیالوجی میں انتہائی نگہداشت میں ہیں ۔
آپ لوگوں سے دعا کی پر زور اپیل ہے۔

والسلام
جی بھیا کوئ رپورٹ آئ کہ اب نانی جان کی طبعیت کیسی ھے؟؟؟؟؟؟؟؟
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
معظم (02-09-09), ایس اے نقوی (02-09-09), اخترحسین (02-09-09)
پرانا 02-09-09, 09:04 AM   #8
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,071
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ آپ کی نانی کو صحت کاملہ عطا فرمائیں۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (02-09-09), معظم (02-09-09), ایس اے نقوی (02-09-09), اخترحسین (02-09-09)
پرانا 02-09-09, 10:30 AM   #9
Senior Member
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,841
کمائي: 560,116
شکریہ: 25,480
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سرمد مراسلہ دیکھیں
اللہ آپ کی نانی کو صحت کاملہ عطا فرمائیں۔
آمین
اللہ سیدہ پاک کی چادر تطہیر کے صدقے ھم سب کے گناھوں کو بھی معاف فرمائے آمین
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
معظم (02-09-09), ایس اے نقوی (02-09-09), اخترحسین (02-09-09)
پرانا 02-09-09, 12:21 PM   #10
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,657
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ تعالیٰ انہیں شفائے کاملہ عطا فرمائے۔ آمین
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (02-09-09), معظم (02-09-09), ایس اے نقوی (02-09-09), اخترحسین (02-09-09)
پرانا 02-09-09, 12:25 PM   #11
Senior Member
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,841
کمائي: 560,116
شکریہ: 25,480
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
اللہ تعالیٰ انہیں شفائے کاملہ عطا فرمائے۔ آمین
آمین ۔
نیلم خان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
معظم (02-09-09), ایس اے نقوی (02-09-09), ام طلحہ (02-09-09), اخترحسین (02-09-09)
پرانا 02-09-09, 03:24 PM   #12
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,792
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ آپ کی نانی محترمہ کو جلد صحتیابی عطا فرمائے
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (02-09-09), معظم (02-09-09), ایس اے نقوی (02-09-09), اخترحسین (02-09-09)
پرانا 02-09-09, 04:09 PM   #13
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,013
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اے اللہ ہم کمزور ہیں
تو طاقت والا ہے

ہم عاجز ہیں
تو بے نیاز ہے

اے اللہ ہم مانگتے ہیں
تو دیتا ہے

ہم مجرم ہیں
تو شہنشاہ ہے

تجھے تیری شان رحیمی و کریمی کا واسطہ
ہم پر کرم فرما
اے اللہ معظم کی نانی محترمہ علیل ہیں انکو
صحت عطا فرما
اے اللہ ہم اس قابل نہیں کہ تیرے حضور پیش ہو سکیں
اے اللہ ہم گناہ گار ہیں تو معاف کرنے والا ہے
اے اللہ تجھے واسطہ پنجتن پاک کا ہمارے کردہ نا کردہ گناہوں کو معاف فرما اور معظم کی نانی کو صحت عطا فرما آمین الہی آمین
اے اللہ تجھے واسطہ بیمار کربلا کا معظم کی نانی اور ہمارے تمام عزیز و اقارب و دوست احباب جو بیمار ہیں انکو اپنی رحمت سے صحت یابی نصیب فرما آمین الہی آمین
اے اللہ کیونکہ ہم کسی امتحان اور آزمایش کے قابل نہیں
اے اللہ تو معاف کرنے والا ہے
اور معافی کو پسند کرتا ہے
ہمیں بھی معاف فرما
اور ہماری دعائوں کو اپنی بارگاہ الہی میں قبول و منظور فرما آمین الہی آمین
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (02-09-09), معظم (02-09-09), اخترحسین (02-09-09)
پرانا 02-09-09, 04:16 PM   #14
Senior Member
 
اخترحسین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 1,529
کمائي: 37,054
شکریہ: 4,903
809 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں اخترحسین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اے اللہ تو معظم بھائی کی نانی کے ساتھ عافیت و کرم کا معاملہ فرما اور انہیں بہترین تندرستی عطاء فرما
اخترحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے اخترحسین کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (02-09-09), معظم (02-09-09), ایس اے نقوی (02-09-09), عبداللہ حیدر (03-09-09)
پرانا 02-09-09, 06:14 PM   #15
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,013
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اخترحسین مراسلہ دیکھیں
اے اللہ تو معظم بھائی کی نانی کے ساتھ عافیت و کرم کا معاملہ فرما اور انہیں بہترین تندرستی عطاء فرما
آمین الہی آمین
اللہ دعائیں قبول کرنے والا ہے وہ غفور و رحیم ہے
اللہ تعالی انہیں صحت عطا فرمائے آمین الہی آمین
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (02-09-09), معظم (02-09-09)
جواب

Tags
color, کنعان, کربلا, پاک, پاکستانی, پسند, مکمل, اللہ, امتحان, بہترین, بھائی, جلد, دُعا, دوست, دعا, دعائیں, زندگی, عید, علیل, عرض, عزیز, عزوجل, غفور, صحت, صحتیابی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
چائنزواٹرپینٹنگ زارا دلچسپ اور عجیب 0 21-02-11 04:16 PM
فوج کو دعوت ،عمران خان بھی الطا ف حسین کے پیچھے پیچھے جاویداسد خبریں 38 30-08-10 12:13 AM
کھیل کا زوال محمد الیاس کھیل اور کھلاڑی 0 14-11-09 10:54 AM
ایسا بھی ہوتا ہے کھیل کھیل میں مسافر دلچسپ اور عجیب 7 03-10-09 10:26 PM
مراعاتی پیکیج کے باوجود یورینیم کی افزودگی جاری رہے گی،ایران مسٹر گرزلی خبریں 0 21-06-08 06:41 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:45 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger