| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
معزز ممبران امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے کچھ عرصہ قبل میں چند وجوہات کی بنا پر پاک نیٹ سے دور چلا گیا تھا ![]() اس دوران بہت سے دوست اس بات پر مصر تھے کہ میں پاک نیٹ پر واپس آجاؤں مگر نام کے ساتھ خان لگتا ہے تو اس کا بھی کچھ اثر تھا جو کہ آنے نہیں دے رہا تھا ۔ ۔ ۔ مگر شمشاد بھائی و نبیل بھائی نے ایک تعویذ دیا جس نے خان کے اثر کو دور کر دیا ۔ ۔ ۔ ![]() سو جب اس اثر سے میں بے اثر ہوا تو فورا حاضر ہو گیا ۔ ۔ ![]() پاک نیٹ کے ساتھ جو دل کا رشتہ ہے وہ دور ہو کے بھی ختم نہ ہو پایا کیوں کہ دل کے رشتے کبھی ختم نہیں ہوتے ۔ ۔ باقی باتیں پھر سہی سب ممبران کو بہت بہت سلام ۔ ۔۔ والسلام سیفی خان
__________________
![]() میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,283
کمائي: 26,398
شکریہ: 8,453
1,582 مراسلہ میں 3,499 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت شکریہ جناب کرم فرمائی کا
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,649
کمائي: 32,847
شکریہ: 9,748
1,372 مراسلہ میں 4,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کملی نا لا اکھیاں اے خان تے خان ہوندے این
اچیاں دکاناں دے پھکے پکوان ہوندے این اھلا سہلا مرحبا ۔اللہ کرے آپ کی واپسی ہم سب اور آپ کے لئےدین و دنیا کی بھلائی بن جائے۔
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,133
کمائي: 12,498
شکریہ: 3,416
697 مراسلہ میں 1,605 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اھلا سہلا مرحبا ۔
اللہ کرے آپ کی واپسی ہم سب اور آپ کے لئےدین و دنیا کی بھلائی بن جائے |
|
|
|