واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی

آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے

دوست علی علی موت و حیات کی کشمکش میں

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-07-08, 10:05 AM   #1
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,172
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Arrow دوست علی علی موت و حیات کی کشمکش میں

دوست علی علی موت و حیات کی کشمکش میں

اللہ کے بابرکت نام سے جو رحمان و رحیم ہے۔

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ

پاک ڈاٹ نیٹ کے ایک ممبر جناب برادر محترم "علی علی" ٹریفک حادثے کی وجہ سے ہسپتال میں بہت ہی نازک صورت حال میں دو چار ہیں-

میری آپ تمام دوستوں سے دست بستہ گزارش ہیے کہ آپ تمام دوست و برادران ۔۔۔۔۔ برادر محترم علی علی کے لئے پروردگارہر عالم کے حضور دعا کریں کہ ہمارے اس دوست کو صحت کاملہ عطا فرمائے- الٰہی آمین
Attached Thumbnails
aliali.jpg  
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
Real_Light آف لائن ہے  
Real_Light کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (25-07-08)
پرانا 25-07-08, 10:07 AM   #2
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,292
کمائي: 2,346,277
شکریہ: 18,816
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دوست علی علی موت و حیات کی کشمکش میں

اللہ تعالٰی علٰی بھائی کو صحتِ کاملہ اور لمبی عمر عطا فرمائیں، آمین

میری تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ آج جمعہ میں بطور خاص بھائی کے لیے دعا کریں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
پرانا 25-07-08, 11:45 AM   #3
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,172
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Exclamation جواب: دوست علی علی موت و حیات کی کشمکش میں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
اللہ تعالٰی علٰی بھائی کو صحتِ کاملہ اور لمبی عمر عطا فرمائیں، آمین

میری تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ آج جمعہ میں بطور خاص بھائی کے لیے دعا کریں
اللہ تبارک و تعالٰی۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کی کلمات اپنی بارگاہ اقدس میں قبول فرمائے-

الٰہی آمین

اور تمام مسلمانوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے-الٰہی آمین
Real_Light آف لائن ہے  
پرانا 25-07-08, 12:19 PM   #4
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,172
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دوست علی علی موت و حیات کی کشمکش میں

اللہ پاک تمام بیماروں کو شفائے کُلیہ، صحت عاجلہ کاملہ نصیب فرمائے اور تمام پریشان حال لوگوں کی پریشانی کو دور فرمائے

آمین ثم آمین
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے  
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 25-07-08, 05:12 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,972
کمائي: 48,734
شکریہ: 7,284
5,950 مراسلہ میں 15,100 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دوست علی علی موت و حیات کی کشمکش میں

اللہ تعالٰی علٰی بھائی کو صحتِ کاملہ اور لمبی عمر عطا فرمائیں، آمی
محمدخلیل آن لائن ہے  
پرانا 25-07-08, 06:12 PM   #6
Member
اجنبی
 
شمع محفل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مقام: خیالوں میں
مراسلات: 59
کمائي: 228
شکریہ: 16
15 مراسلہ میں 32 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دوست علی علی موت و حیات کی کشمکش میں

اللہ پاک انھیں صحت دے آمین
شمع محفل آف لائن ہے  
پرانا 25-07-08, 10:10 PM   #7
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,792
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دوست علی علی موت و حیات کی کشمکش میں

اللہ پاک انھیں صحت کاملہ دے آمین
تفسیر حیدر آف لائن ہے  
پرانا 25-07-08, 10:28 PM   #8
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,352
شکریہ: 1,023
782 مراسلہ میں 1,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دوست علی علی موت و حیات کی کشمکش میں

اللہ تعالٰی علٰی بھائ کو صحت کاملہ عطا فرمائیں- آمین
مزمل فاروق آف لائن ہے  
پرانا 25-07-08, 10:30 PM   #9
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,292
کمائي: 2,346,277
شکریہ: 18,816
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دوست علی علی موت و حیات کی کشمکش میں

بھائی کے بارے میں مزید کوئی معلومات؟
عبدالقدوس آف لائن ہے  
پرانا 25-07-08, 10:46 PM   #10
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,014
شکریہ: 5,798
6,271 مراسلہ میں 15,218 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: دوست علی علی موت و حیات کی کشمکش میں

اللہ تعالٰی علٰی بھائی کو صحتِ کاملہ اور لمبی عمر عطا فرمائیں، آمین
سیپ آف لائن ہے  
پرانا 25-07-08, 11:43 PM   #11
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,257
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دوست علی علی موت و حیات کی کشمکش میں

سلام،

خدا انہیں صحت کامل عطافرمائے،

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
پرانا 26-07-08, 11:44 AM   #12
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,172
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دوست علی علی موت و حیات کی کشمکش میں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
اللہ پاک تمام بیماروں کو شفائے کُلیہ، صحت عاجلہ کاملہ نصیب فرمائے اور تمام پریشان حال لوگوں کی پریشانی کو دور فرمائے

آمین ثم آمین
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
اللہ تعالٰی علٰی بھائی کو صحتِ کاملہ اور لمبی عمر عطا فرمائیں، آمی
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمع محفل مراسلہ دیکھیں
اللہ پاک انھیں صحت دے آمین
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : تفسیر حیدر مراسلہ دیکھیں
اللہ پاک انھیں صحت کاملہ دے آمین
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : balli87 مراسلہ دیکھیں
اللہ تعالٰی علٰی بھائ کو صحت کاملہ عطا فرمائیں- آمین
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
اللہ تعالٰی علٰی بھائی کو صحتِ کاملہ اور لمبی عمر عطا فرمائیں، آمین
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عرفان حیدر مراسلہ دیکھیں
سلام،

خدا انہیں صحت کامل عطافرمائے،

وسلام

الٰہی آمین

آپ تمام دوستوں کا بےحد مشکور ہوں کہ آپ نے اللہ تبارک و تعالٰی کے حضور دعا کی۔ اور انشاءاللہ ۔۔۔۔۔۔ 'علی علی' صحت یاب ہوں گے۔ اور ہمارے درمیان آئیں گے۔

اللہ تعالٰی محزون قلوب کو مسرت و شادمانی سے بھر دے۔ آمین۔

میری آپ سے اور دیگر تمام دوستوں سے بھر پور اپیل و درخواست ہے کہ اپنی عبادات کے بعد ایک بار ہی صحیح لیکن علی علی کی صحت یابی کی دعا ضرور کریں۔
شکریہ
Real_Light آف لائن ہے  
پرانا 26-07-08, 11:48 AM   #13
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,172
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دوست علی علی موت و حیات کی کشمکش میں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
بھائی کے بارے میں مزید کوئی معلومات؟
ایک دوست کے ذریعے سے رابطہ کرنے کی بھر پور کوشش ہے لیکن فی الحال کوئی مزید خبر نہیں مل سکی۔ جونہی ان کی صحت یابی کی کوئی اطلاع ملی تو یہاں سب سے پہلے مطلع کیا جائے گا۔
Real_Light آف لائن ہے  
پرانا 26-07-08, 11:54 AM   #14
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 17,172
شکریہ: 3,117
988 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دوست علی علی موت و حیات کی کشمکش میں

ماشاء اللہ

ابھی ابھی پتہ چلا ہے کہ "علی علی" اب بہتر ہیں اور اب خطرے کی کوئی بات نہیں ہے۔
انشاء اللہ جلد سے جلد مکمل صحت یاب ہو کر ہم دوستوں کے درمیان ہوں گے۔آپ تمام دوستوں کی طرف سے علی علی کے لئے دعاؤں کا بے حد شکریہ اللہ تعالٰی آپ کو بھی خوش و خرم رکھے - آمین ۔

Salam o Alakam.
aliali is right now.
Thanks for all Prayer & Supplications
Real_Light آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے Real_Light کا شکریہ ادا کیا
مزمل فاروق (26-07-08), عبدالقدوس (26-07-08), عرفان حیدر (29-07-08)
پرانا 26-07-08, 01:30 PM   #15
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,292
کمائي: 2,346,277
شکریہ: 18,816
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: دوست علی علی موت و حیات کی کشمکش میں

اللہ تعالٰی علٰی بھائی کو جلد از جلد صحت یاب فرمائیں‌آمین
عبدالقدوس آف لائن ہے  
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
Real_Light (26-07-08)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
color, prayer, ٹریفک, پاک, ڈاٹ, مکمل, موت, آج, اللہ, بھائی, جواب, جلد, حال, خوش, خبر, خدا, خرم, دوست, درخواست, دعا, علی, عالم, عبدالقدوس, صحیح, صحت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اک دن مرنا ہے آخر موت ہے۔۔۔۔ ایک نمازی کی سجدے کی حالت میں موت(ویڈیو) ایکسٹو متفرقات 2 09-03-11 01:54 PM
دوست ہیں اپنے بھائی بھلکڑ زارا بچوں کا پاک نیٹ 1 12-02-11 11:54 AM
حکومت کا دوست نہیں پاکستان دوست کا کردار ادا کررہا ہوں، نواز شریف گلاب خان خبریں 1 27-12-10 03:59 AM
ایک دوست نے فخر سے اپنے دوست سے پوچھا The Great قہقہے ہی قہقے 2 12-10-09 11:03 AM
دوست دشمن نظر نہیں آتے The Great شعر و شاعری 0 27-08-09 09:48 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:47 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger