واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


دکھی شاعری

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-05-11, 11:00 PM   #1
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,973
کمائي: 48,740
شکریہ: 7,284
5,951 مراسلہ میں 15,101 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default دکھی شاعری

دکھی شاعری

مجھے کچھ دکھی شاعری چاہیے اگر کسی کے پاس ہے تو پلیز شئیر کرے۔۔۔

اس سیکشن مین اس لیے پوسٹ کی ہے کہ یہ بھی دکھ سکھ والی جگہ ہے اور شاعری بھی دکھی ہی چاہیے
امید ہے قدوس بھائی کے پاس ہوگی

اور مجھے یونی کوڈ میں چاہیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟

Last edited by محمدخلیل; 20-05-11 at 11:07 PM.
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (21-05-11)
پرانا 20-05-11, 11:04 PM   #2
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,483
کمائي: 51,876
شکریہ: 5,826
3,201 مراسلہ میں 6,889 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کنی کو دکھی ہوئے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (20-05-11), عبداللہ آدم (22-05-11)
پرانا 20-05-11, 11:05 PM   #3
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,014
شکریہ: 5,798
6,271 مراسلہ میں 15,218 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-05-11, 11:08 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,973
کمائي: 48,740
شکریہ: 7,284
5,951 مراسلہ میں 15,101 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت ہی دکھی ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-05-11, 11:08 PM   #5
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,483
کمائي: 51,876
شکریہ: 5,826
3,201 مراسلہ میں 6,889 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

درد اتنا تھا کہ اس رات دلِ وحشی نے
ہر رگِ جاں سے الجھنا چاہا
ہر بنِ مو سے ٹپکنا چاہا
اور کہیں دور ترے صحن میں گویا
پتا پتا مرے افسردہ لہو میں دھل کر
حسنِ مہتاب سے آزردہ نظر آنے لگا
میرے ویرانہءِ تن میں گویا
سارے دکھتے ہوئے ریشوں کی طنابیں کھل کر
سلسلہ وار پتا دینےلگیں
رخصتِ قافلہِ شوق کی تیاری کا
اور جب یاد کی بجھتی ہوئی ہوئی شمعوں میں نظر آیا کہیں
ایک پل آخری لمحہ تیری دلداری کا
درد اتنا تھا کہ اس سے بھی گزرنا چاہا
ہم نے چاہا بھی ، مگر دل نہ ٹھہرنا چاہا
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (20-05-11), عبداللہ آدم (22-05-11), عدنان دانی (24-05-11), عروج (21-05-11)
پرانا 20-05-11, 11:16 PM   #6
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,483
کمائي: 51,876
شکریہ: 5,826
3,201 مراسلہ میں 6,889 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عجیب شخص ہے خود فاصلے بچھاتا ہے
جو تھک کے بیٹھوں تو منزل قریب لاتا ہے

عجب اندھیرے اجالے کا باندھتا ہے سماں
وہ ایک شمع جلاتا ہے اِک بجھاتا ہے

تماشا دیکھے کوئی، اس کی غمگساری کا
سنا کے دوسروں کے دکھ، مجھے رلاتا ہے

سماعتوں کے در و بام سجنے لگتے ہیں
وہ بولتا نہیں ، تصویر سی بناتا ہے

وہی تو ہے، پسِ منظر بھی پیشِ منظر بھی
وہ سارے منظروں کو معتبر بناتا ہے

قریب آئے تو کہیے بھی، کیا ہے، کیسا ہے
ابھی جو دور ستارہ سا جگمگاتا ہے

کسی کے کوزے میں سمٹے ملیں سمندر سات
کوئی سراب ہی سے تشنگی مٹاتا ہے

میں گزرے وقت کی تصویر ساتھ رکھتا ہوں
کہ اپنا چہرہ مجھے بھول بھول جاتا ہے
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
skjatala (21-05-11), محمدخلیل (20-05-11), عبداللہ آدم (22-05-11)
پرانا 20-05-11, 11:22 PM   #7
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,973
کمائي: 48,740
شکریہ: 7,284
5,951 مراسلہ میں 15,101 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ بھائی ایسی ہی چاہیے۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-05-11, 11:29 PM   #8
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,483
کمائي: 51,876
شکریہ: 5,826
3,201 مراسلہ میں 6,889 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہا ہا ہا
کوئی خاص دکھ لکھ گیا
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-05-11, 11:46 PM   #9
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,973
کمائي: 48,740
شکریہ: 7,284
5,951 مراسلہ میں 15,101 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نہیں بھائی عام سا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-05-11, 12:08 AM   #10
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,483
کمائي: 51,876
شکریہ: 5,826
3,201 مراسلہ میں 6,889 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایسی چلے جب ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-05-11, 12:45 AM   #11
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,292
کمائي: 2,346,277
شکریہ: 18,816
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
نہیں بھائی عام سا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بیگم سے جوتے کھانے کے بعد ملم یعنی کریم وغیرہ کے نام پوچھتے ہیں شاعری نہیں کیا کرتے ورنہ مزید بھی پڑ سکتے ہیں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (21-05-11), سام (21-05-11), عبداللہ آدم (22-05-11), عدنان دانی (24-05-11)
پرانا 21-05-11, 10:08 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,215
شکریہ: 11,479
2,269 مراسلہ میں 5,224 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ننھےبچے۔ اب تو واقعی تم سے ڈرنا چاھئیے۔ ایسی شاعری توعمر گزر گئی پر کی نہ گئی ۔تم واقعی کچھ زیادہ ھی چھپے رستم ھو۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (21-05-11), عبداللہ آدم (22-05-11)
پرانا 21-05-11, 11:14 AM   #13
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,483
کمائي: 51,876
شکریہ: 5,826
3,201 مراسلہ میں 6,889 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عروج مراسلہ دیکھیں
ننھےبچے۔ اب تو واقعی تم سے ڈرنا چاھئیے۔ ایسی شاعری توعمر گزر گئی پر کی نہ گئی ۔تم واقعی کچھ زیادہ ھی چھپے رستم ھو۔
اللہ۔۔۔۔
آسلامُ علیکم آنٹی جی کیسی ہیں آپ۔۔
نہ نہ یقین کریں مجھے تو اسکی سمجھ بھی نہیں ہے بس گوگل پہ لکھا دکھی شاعری تو کاپی پیسٹ کر دی
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 21-05-11, 09:19 PM   #14
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,649
کمائي: 32,847
شکریہ: 9,748
1,372 مراسلہ میں 4,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
مجھے کچھ دکھی شاعری چاہیے اگر کسی کے پاس ہے تو پلیز شئیر کرے۔۔۔

اس سیکشن مین اس لیے پوسٹ کی ہے کہ یہ بھی دکھ سکھ والی جگہ ہے اور شاعری بھی دکھی ہی چاہیے
امید ہے قدوس بھائی کے پاس ہوگی

اور مجھے یونی کوڈ میں چاہیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ خود کوشش کیوں نہیں کرتے۔ آپ کسی بھیڑ والی جگہ پر کوئی ایسی حرکت کریں کہ لوگ آپ کو دکھی کر دیں- بس پھر دکھی پروڈکشن شروع۔شاعری یقینا یونین کُٹ سے ہی شروع ہوگی۔
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (22-05-11), محمدخلیل (21-05-11), عدنان دانی (24-05-11)
پرانا 22-05-11, 02:57 PM   #15
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,011
کمائي: 99,818
شکریہ: 23,952
4,976 مراسلہ میں 14,682 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

غم تو یہ ہے کہ کوئی غم بھی ہوا نہ اپنا
عمر بھر جس نے رلایا وہ کسی اور کا ہے

اپنا سب کچھ میں اسے دان چکا تھا رازی
اس نے جس وقت بتایا وہ کسی اور کا ہے
.....................................
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"
عبداللہ آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
skjatala (22-05-11), محمدخلیل (22-05-11), عدنان دانی (24-05-11)
جواب

Tags
ہوگ, پوسٹ, پلیز, پاس, والی, وار, ورحمتہ, قدوس, چاہیے, نظر, مو, آیا, اللہ, السلام, اتنا, بھائی, جگہ, دکھی, دور, رات, سکھ, سیکشن, شئیر, شاعری, صحن


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی وقاص0097 Ask Experts ماہرین کی رائے 7 25-07-11 01:26 PM
پی پی پی اب زرداری پارٹی ہے اسے بھٹو کا نام استعمال کرنے کا کوئی حق نہیں فیصل ناصر خبریں 2 01-12-10 08:35 AM
جعلی ڈگری ریس میں ن لیگ اول۔ پی پی پی دوسرے۔ق لیگ تیسرے نمبر پر جاویداسد خبریں 1 18-07-10 04:59 PM
جیکب آباد : پی ایس 15 سے پی پی پی کے میر حسن کھوسہ کامیاب عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 09:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:50 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger