واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی

آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے

راجہ اکرام بھائی کی دادی جان کا انتقال ہوگیا ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-11-09, 08:06 PM   #1
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,564
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default راجہ اکرام بھائی کی دادی جان کا انتقال ہوگیا ہے

راجہ اکرام بھائی کی دادی جان کا انتقال ہوگیا ہے

السلام و علیکم

ہمارے بہت ہی عزیز بھائی، راجہ اکرام کی دادی جان کا انتقال ہوگیا ہے ۔
آئیے ہم سب مل کر ان کے لیے دعائے مغفرت کریں ۔

یااللہ دادی جان کو مغفرت عطا فرما اور ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرما ۔
آمین
اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرما ۔
آمین

والسلام
طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (25-11-09), ابو عمار (22-11-09), راجہ اکرام (25-11-09), سحر (21-11-09), عامرشہزاد (21-11-09)
پرانا 21-11-09, 08:09 PM   #2
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,599
کمائي: 172,453
شکریہ: 8,802
5,782 مراسلہ میں 21,380 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ ان کی مغفرت فرمائے
آمین
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
پرانا 21-11-09, 08:11 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,519
کمائي: 87,963
شکریہ: 5,178
5,031 مراسلہ میں 11,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اے پروردگار مرحوم کے گھر والوں کو اطمینان و صبر دے اور مرحوم کو جنت میں جگہ دے آمین
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
پرانا 21-11-09, 09:35 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,779
کمائي: 49,795
شکریہ: 121
1,155 مراسلہ میں 2,582 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے۔ قبر کا سفر آسان فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ اور ورثا کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
پرانا 21-11-09, 10:47 PM   #5
Senior Member
 
گوندل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 469
کمائي: 16,101
شکریہ: 285
375 مراسلہ میں 1,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انا للہ وانا الیہ راجعون۔
گوندل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گوندل کا شکریہ ادا کیا
پرانا 21-11-09, 10:57 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اے پروردگار مرحوم کے گھر والوں کو اطمینان و صبر دے اور مرحوم کو جنت میں جگہ دے آمین
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (25-11-09)
پرانا 21-11-09, 11:18 PM   #7
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,491
کمائي: 118,393
شکریہ: 13,477
4,898 مراسلہ میں 16,663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انا للہ و انا الیہ راجعون

دادی مرحومہ کو اللہ اپنے جوار رحمت میں جگہ دے ، اور تمام اھل خانہ اس گھڑی میں صبر کی توفیق عطا کرے۔ ہر بنی و انسان کو ایک مقرر وقت تک کے لئے اس دنیا فانی میں ٹھہرنا ھے، آج دادی جان نہیں کل ہم نہیں ہونگے یہ سلسہ قیامت تک اسی طرح چلتا رہنا ھے۔ جو بھی اس دنیا فانی سے گزر چکے ہیں بمہ دادی مرحومہ کے، اللہ سبحان تعالی ان سے جانے انجانے میں کئے ہوئے گناہ معاف کرے اور انہیں جنت میں مقام عطا کرے آمین ثم آمین
__________________

کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (25-11-09), طاھر (22-11-09)
پرانا 21-11-09, 11:27 PM   #8
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,309
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

راجہ بھائی مجھے بہت افسوس ہوا۔ اللہ آپ کی دادی ک مغفرت کرے۔

اے اللہ راجہ بھائی کی دادی کے صغیرہ ، کبیرہ گناہ بخش دے۔ انہیں جنت عطا کر۔ عذاب قبر ، عذاب جہنم سے محفوظ رکھ۔ قبر سے جنت تک کے تمام مشکل راستے آسان کر۔ آمین
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
monee3s آف لائن ہے   Reply With Quote
monee3s کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (25-11-09)
پرانا 22-11-09, 12:07 AM   #9
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,534
کمائي: 66,840
شکریہ: 2,994
1,866 مراسلہ میں 4,754 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انا للہ وانا الیہ راجعون۔

اے اللہ تبارک مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرما ۔ اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرما۔ جتنے لوگ اس دنیا سے رخصت ہو گئے ان کے صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرما اور ہمیں موت سے پہلے اس کی تیاری کرنے کی توفیق عطا فرما۔ آمین یا رب العالمین
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آف لائن ہے   Reply With Quote
معظم کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (25-11-09)
پرانا 22-11-09, 12:36 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 30
مراسلات: 531
کمائي: 5,602
شکریہ: 856
276 مراسلہ میں 493 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ تعالی ان کو جنت میں اعلی مقام عطا کرے۔اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا کرے
ملک بھائی آف لائن ہے   Reply With Quote
ملک بھائی کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (25-11-09)
پرانا 22-11-09, 12:57 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,836
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاک اللہ خیرا ، طاہر بھائی آپ واقعتا ایک اچھے خبر گیر دردمند بھائی والا کردار ادا کر رہے ہیں ، اللہ آپ پر راضی ہو ،
اللہ تبارک و تعالیٰ بھائی راجہ اکرام کی دادی ماں کو اپنے خاص لطف و کرم کی چادر میں چھپا لے اور اپنی مغفرت خاص والا معمالہ فرمائے ، ان کی آخرت کی تمام تر منزلیں آسان فرمائے ، ان کی قبر کو جنت کے باغات میں سے ایک باغ بنائے ، انہیں جنت الفردوس کا مکیں بنائے ، اور ان کے لواحقین کو صبر عطا فرمائے اور ان کی جدائی کا زخم مندمل فرمائے ، آمین ثم آمین ،
طاہر بھائی میں نے آپ کے شروع کردہ بھائی فیصل ناصر والے دھاگے میں بھی یہ تجویز پیش کی تھی اور یہاں بھی کرتا ہوں کہ اس قسم کی خبر کی اطلاع کسی خود کار نظام کے ذریعے تمام ارکان کی برقی ڈاک پر ہونا چاہیے تا کہ کوئی بھی اپنے کسی بھائی اپنی کسی بہن کے دکھ درد اور خبر گیری سے دور نہ رہ سکے ،
آپ بھی تو انظامیہ کا حصہ ہیں اس پر غور فرمایے ۔ و السلام علیکم
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب
ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب
عادل سہیل آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
کنعان (22-11-09), راجہ اکرام (25-11-09), طاھر (22-11-09), عبداللہ حیدر (22-11-09)
پرانا 22-11-09, 01:34 AM   #12
Senior Member

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
کمائي: 77,420
شکریہ: 9,126
3,023 مراسلہ میں 11,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عادل سہیل مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاک اللہ خیرا ، طاہر بھائی آپ واقعتا ایک اچھے خبر گیر دردمند بھائی والا کردار ادا کر رہے ہیں ، اللہ آپ پر راضی ہو ،
اللہ تبارک و تعالیٰ بھائی راجہ اکرام کی دادی ماں کو اپنے خاص لطف و کرم کی چادر میں چھپا لے اور اپنی مغفرت خاص والا معمالہ فرمائے ، ان کی آخرت کی تمام تر منزلیں آسان فرمائے ، ان کی قبر کو جنت کے باغات میں سے ایک باغ بنائے ، انہیں جنت الفردوس کا مکیں بنائے ، اور ان کے لواحقین کو صبر عطا فرمائے اور ان کی جدائی کا زخم مندمل فرمائے ، آمین ثم آمین ،
طاہر بھائی میں نے آپ کے شروع کردہ بھائی فیصل ناصر والے دھاگے میں بھی یہ تجویز پیش کی تھی اور یہاں بھی کرتا ہوں کہ اس قسم کی خبر کی اطلاع کسی خود کار نظام کے ذریعے تمام ارکان کی برقی ڈاک پر ہونا چاہیے تا کہ کوئی بھی اپنے کسی بھائی اپنی کسی بہن کے دکھ درد اور خبر گیری سے دور نہ رہ سکے ،
آپ بھی تو انظامیہ کا حصہ ہیں اس پر غور فرمایے ۔ و السلام علیکم
سلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

آمین ۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (25-11-09)
پرانا 22-11-09, 02:14 AM   #13
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,450
کمائي: 93,645
شکریہ: 1,500
2,950 مراسلہ میں 8,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عادل سہیل مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاک اللہ خیرا ، طاہر بھائی آپ واقعتا ایک اچھے خبر گیر دردمند بھائی والا کردار ادا کر رہے ہیں ، اللہ آپ پر راضی ہو ،
اللہ تبارک و تعالیٰ بھائی راجہ اکرام کی دادی ماں کو اپنے خاص لطف و کرم کی چادر میں چھپا لے اور اپنی مغفرت خاص والا معمالہ فرمائے ، ان کی آخرت کی تمام تر منزلیں آسان فرمائے ، ان کی قبر کو جنت کے باغات میں سے ایک باغ بنائے ، انہیں جنت الفردوس کا مکیں بنائے ، اور ان کے لواحقین کو صبر عطا فرمائے اور ان کی جدائی کا زخم مندمل فرمائے ، آمین ثم آمین ،
طاہر بھائی میں نے آپ کے شروع کردہ بھائی فیصل ناصر والے دھاگے میں بھی یہ تجویز پیش کی تھی اور یہاں بھی کرتا ہوں کہ اس قسم کی خبر کی اطلاع کسی خود کار نظام کے ذریعے تمام ارکان کی برقی ڈاک پر ہونا چاہیے تا کہ کوئی بھی اپنے کسی بھائی اپنی کسی بہن کے دکھ درد اور خبر گیری سے دور نہ رہ سکے ،
آپ بھی تو انظامیہ کا حصہ ہیں اس پر غور فرمایے ۔ و السلام علیکم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
بہت اچھی تجویز ہے میں اس کی پرزور حمایت کرتا ہوں۔
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (25-11-09)
پرانا 22-11-09, 02:18 AM   #14
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,450
کمائي: 93,645
شکریہ: 1,500
2,950 مراسلہ میں 8,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ

راجہ بھائی کی دادی ماں کے انتقال پر ان کے دکھ میں‌ ہم برابر کے شریک ہیں۔ دعا ہے اللہ تعالٰی مرحومہ کی قبر کو جنت کے باغوں سے ایک باغ بنادے اور ان کا اگلا سفر آسان بنائے، انہیں‌ جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے، اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ امین۔
گلاب خان آف لائن ہے   Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (25-11-09)
پرانا 22-11-09, 04:58 AM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,594
کمائي: 30,920
شکریہ: 7,099
2,929 مراسلہ میں 8,696 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انا للہ وانا الیہ راجعون۔
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (25-11-09)
جواب

Tags
color, کوشش, لوگ, موت, ماں, آج, اللہ, انتظامیہ, انسان, اعلیٰ, بھائی, خبر, دعا, دعائیں, سفر, عمدہ, عادل, عذاب, عذاب قبر, عزیز, غور, صبر, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:51 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger