واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


راجہ اکرام کو مبارک ہو۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-12-11, 08:19 AM   #1
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,483
کمائي: 51,876
شکریہ: 5,826
3,201 مراسلہ میں 6,889 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Smile راجہ اکرام کو مبارک ہو۔

راجہ اکرام کو مبارک ہو۔

اسلامُ علیکم
آج صبح فجر کے وقت پیر جی المعروف راجہ اکرام کے ساتھ بات ہوئی تو اُنہوں نے بتایا کہ
اللہ نے اُنہیں بیٹی کی نعمت سے نوازا ہے۔
راجہ بھائی کو ہم سب کی طرف سے بُہت بُہت مبارک ہو۔
اللہ بچی کو صحت و تندرستی عطاء فرمائیں
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
27 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (15-12-11), Miss Khan (15-12-11), skjatala (15-12-11), فکری (01-01-12), فیصل ناصر (15-12-11), کنعان (15-12-11), گلاب خان (02-01-12), ھارون اعظم (15-12-11), نیلم خان (16-12-11), نبیل خان (16-12-11), محمدعدنان (26-12-11), مرزا عامر (15-12-11), مسٹر شیف (25-12-11), معظم (16-12-11), wajee (15-12-11), ابن آدم (01-01-12), بلال الراعی (15-12-11), تبتیلا انجم (20-12-11), حیدر (15-12-11), حسن قادری (31-12-11), راجہ اکرام (15-12-11), رضی (16-12-11), زارا (15-12-11), سحر (15-12-11), عبداللہ آدم (17-12-11), عبداللہ حیدر (17-12-11), عروج (15-12-11)
پرانا 15-12-11, 08:38 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,215
شکریہ: 11,479
2,269 مراسلہ میں 5,224 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ کرے یہ بچّی ان کی دنیا وآخرت میں کامرانی کا باعث ھو۔آمین۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (15-12-11), نبیل خان (16-12-11), تبتیلا انجم (20-12-11), راجہ اکرام (15-12-11), رضی (16-12-11)
پرانا 15-12-11, 09:57 AM   #3
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,599
کمائي: 172,453
شکریہ: 8,802
5,782 مراسلہ میں 21,380 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہت مبارک ہو راجہ بھائی
اللہ بیٹی کو صحت و تندرستی اور دنیا و آخرت کا سکون عطا فرمائے ۔ اور ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے آمین
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
تبتیلا انجم (20-12-11), راجہ اکرام (15-12-11), رضی (16-12-11)
پرانا 15-12-11, 10:00 AM   #4
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,653
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پیر جی بہت بہت مبارک ہو
مٹھائی کا انتظار رہے گا۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (15-12-11), رضی (16-12-11)
پرانا 15-12-11, 04:18 PM   #5
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,841
کمائي: 277,967
شکریہ: 1,147
6,255 مراسلہ میں 14,114 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم السلام سعد بھائی!!

بہت بہت مبارک ہو اِکرام بھائی

اللہ سوہنا بیٹی کو صحت و تندرستی دے اور دنیا و آخرت کا سکون عطا فرمائے۔ آمین۔
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
تبتیلا انجم (20-12-11), راجہ اکرام (15-12-11), رضی (16-12-11)
پرانا 15-12-11, 04:27 PM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,357
کمائي: 171,581
شکریہ: 9,804
7,522 مراسلہ میں 22,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ اس بیٹی کو اپکے لیے باعث‌نجات بنا دے اور دنیاوآخرت میں سرخرو کرئے۔۔ آمین
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
تبتیلا انجم (20-12-11), راجہ اکرام (15-12-11), رضی (16-12-11)
پرانا 15-12-11, 04:41 PM   #7
Senior Member
 
مفتی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,067
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راجہ بھیا مبارک ہو اللہ پاک نے آپ کو اپنی رحمت سے نوازا ہے اللہ نیکیوں والی عمر دراز فرمائے
__________________
کعبے کے بَدرُالدّجٰی تم پہ کروڑوں درود ♥ شافع روزِ جزا تم پہ کروڑوں درود
اور کوئی غیب کیا تم سے نہاں ہو بھلا ♥ جب نہ خدا ہی چُھپا تم پہ کروڑوں درود

صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
مفتی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مفتی کا شکریہ ادا کیا
تبتیلا انجم (20-12-11), راجہ اکرام (15-12-11), رضی (16-12-11)
پرانا 15-12-11, 05:05 PM   #8
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,491
کمائي: 118,393
شکریہ: 13,477
4,898 مراسلہ میں 16,663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

بیٹی کا باپ بننے کی خوشی میں ہماری طرف سے بھی مبارکباد قبول فرمائیں، اللہ سبحان تعالی زچہ بچہ دونوں کو خیریت سے رکھے، اور بیٹی کے لئے بہت دھیر ساری دعائیں۔

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
ننھا بچہ (15-12-11), تبتیلا انجم (20-12-11), راجہ اکرام (15-12-11), رضی (16-12-11)
پرانا 15-12-11, 06:40 PM   #9
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,649
کمائي: 32,847
شکریہ: 9,748
1,372 مراسلہ میں 4,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راجہ صاحب ! اللہ تعالی نے آپکو اپنی رحمت سے نوازہ ہے، آپ کے لئے یہ رحمت بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالی اسے صحت تندرستگی کے ساتھ آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے، آپ کے رزق میں خیر برکت دے، اللہ تعالی توفیق دے کہ آپ اس کی بہتر تربیت کر سکیں۔
آپ ابو بن گئے ہمیں بہت خوشی ہے۔ آپ کو بہت مبارک ہو۔
ساتویں دن عقیقہ کرنا نہ بھولنا، ساتویں دن بال کٹوا کر اس کے وزن کے برابر چاندی کی قیمت کا صدقہ اور نام رکھنا سنت سے ثابت ہے۔
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
گلاب خان (02-01-12), ھارون اعظم (15-12-11), تبتیلا انجم (20-12-11), راجہ اکرام (15-12-11), رضی (16-12-11)
پرانا 15-12-11, 06:43 PM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,539
کمائي: 314,686
شکریہ: 25,204
16,376 مراسلہ میں 41,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
آمین ثم آمین یا رب العالمین
تمام احباب کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں اتنی خوبصورت دعاؤں سے ہمیں اور ہماری پیاری بیٹی کو نوازا
اللہ تعالیٰ آپ سب کو بھی ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے ۔۔ آمین

آپ کی دعاؤں کی ہمیشہ ضرورت رہے گی
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (15-12-11), معظم (16-12-11), تبتیلا انجم (20-12-11), عروج (21-12-11)
پرانا 15-12-11, 06:52 PM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,539
کمائي: 314,686
شکریہ: 25,204
16,376 مراسلہ میں 41,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : skjatala مراسلہ دیکھیں
راجہ صاحب ! اللہ تعالی نے آپکو اپنی رحمت سے نوازہ ہے، آپ کے لئے یہ رحمت بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالی اسے صحت تندرستگی کے ساتھ آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے، آپ کے رزق میں خیر برکت دے، اللہ تعالی توفیق دے کہ آپ اس کی بہتر تربیت کر سکیں۔
آپ ابو بن گئے ہمیں بہت خوشی ہے۔ آپ کو بہت مبارک ہو۔
ساتویں دن عقیقہ کرنا نہ بھولنا، ساتویں دن بال کٹوا کر اس کے وزن کے برابر چاندی کی قیمت کا صدقہ اور نام رکھنا سنت سے ثابت ہے۔
جزاک اللہ خیرا
جی کل ان شاء اللہ ساتواں دن ہے۔ اور عقیقہ کرنے کا مکمل ارادہ ہے اور نام کا بھی باضابطہ اعلان ان شاء اللہ کل ہوگا۔
عقیقہ کے بارے میں کچھ تفصیلات اگر مل جائیں تو نوازش ہو گی
ذبح ضروری ہے یا اس کے بدلے پیسے دیے جا سکتے ہیں
اگر ذبح کریں تو گوشت تقسیم کرنے کا کیا طریقہ کار؟ کیا عید کی طرح خود بھی اور احباب کو بھی کھلایا جا سکتا ہے؟

اس حوالے سے کچھ تفصیلات صبح سے قبل مل جائیں سنت کے عین مطابق تو نوازش ہو گی
و السلام
راجہ اکرام
سانگھڑ
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
skjatala (15-12-11), تبتیلا انجم (20-12-11), عروج (21-12-11)
پرانا 15-12-11, 06:56 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,779
کمائي: 49,795
شکریہ: 121
1,155 مراسلہ میں 2,582 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

راجہ بھائی بہت بہت مبارک ہو
مٹھائی تو بنتی ہے۔ ذرا جلدی سے پارسل کر دیں
محمدعمر آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (16-12-11)
پرانا 15-12-11, 07:23 PM   #13
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,649
کمائي: 32,847
شکریہ: 9,748
1,372 مراسلہ میں 4,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
جزاک اللہ خیرا
جی کل ان شاء اللہ ساتواں دن ہے۔ اور عقیقہ کرنے کا مکمل ارادہ ہے اور نام کا بھی باضابطہ اعلان ان شاء اللہ کل ہوگا۔
عقیقہ کے بارے میں کچھ تفصیلات اگر مل جائیں تو نوازش ہو گی
ذبح ضروری ہے یا اس کے بدلے پیسے دیے جا سکتے ہیں
اگر ذبح کریں تو گوشت تقسیم کرنے کا کیا طریقہ کار؟ کیا عید کی طرح خود بھی اور احباب کو بھی کھلایا جا سکتا ہے؟

اس حوالے سے کچھ تفصیلات صبح سے قبل مل جائیں سنت کے عین مطابق تو نوازش ہو گی
و السلام
راجہ اکرام
سانگھڑ
عن سلمان بن عامر الضبی قال سمعت رسول الله صلی الله عليه وآله وسلم يقول مع الغلام عقيقة، فاهريقوا عنه دماً و اميطوا عنه الا ذی.

(رواه البخاری، بحواله مشکوٰة، ص : 362)

سلمان بن عامر الضبی فرماتے ہیں کہ میں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا ہے کہ بچے کی ولادت پر عقیقہ ہے، پس تم تم اس کی طرف سے خون بہاؤ (یعنی بکری ذبح کرو) اور اس سے تکلیف کو دور کرو۔

ابو درداء کی روایت میں ہے :

عن الغلام شامتين و عن الجارية شامة.

(رواه ابو داؤد والنسائی، بحوله مشکوٰة، ص 363)

بچے کی طرف سے دو بکریاں اور بچی کی طرف سے ایک بکری ذبح کرو۔
مستحب اور بہتر یہی ہے کہ ساتویں دن عقیقہ ہو جائے۔ باقی جانور کے لیے وہی شرائط ہیں جو قربانی کے جانور کے لئے ہیں۔

س… کیا بچی کے عقیقے کے لئے خریدی جانے والی بکرا یا بکری کی رقم اگر کسی ضرورت مند اور غریب رشتہ دار کو دے دی جائے تو عقیقے کی سنت پوری ہوجائے گی؟

ج… اس سے سنت ادا نہیں ہوگی، البتہ صدقہ اور صلہ رحمی کرنے کا ثواب مل جائے گا۔ ( مولانا یوسف لدھیانوی )

سوال:بچے کی پیدائش پر عقیقہ کرنے کے بجائے اگر اس کی قیمت کسی غریب کو دے دی جائے تا کہ وہ اپنی اس رقم سے کوئی ضرورت پوری کرے تو کیا ایسا کرنا شرعاً جائز ہے، کتاب و سنت کی روشنی میں راہنمائی کریں۔
جواب:عقیقہ کے متعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے: ”ہر بچہ اپنے عقیقہ کے عوض گروی ہوتا ہے، پیدائش کے ساتویں دن اس کا عقیقہ کیا جائے، اس کا نام رکھا جائے اور سر کے بال منڈوائے جائیں۔ (ابوداﺅد، الضحایا: 2839)
اللہ تعالیٰ کی طرف سے اولاد ایک بہت بڑی نعمت ہے، اللہ تعالیٰ نے ہر نعمت کا شکر ادا کرنا ضروری قرار دیا ہے، اس لئے شریعت نے بچے کی پیدائش کے ساتویں روز عقیقہ مشروع قرار دیا ہے تا کہ اللہ کی نعمت کے حصول پر اس کا شکر بھی ادا ہو جائے اور اقرباءاور دوست و احباب کی ضیافت کے ساتھ ساتھ غرباءاور مساکین کا بھی فائدہ ہو جائے۔ ہمارے رجحان کے مطابق جانور کی قیمت کسی غریب کو دینے کے بجائے جانور ہی ذبح کرنا چاہےے۔ کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جانور ہی ذبح کرنے کا حکم دیا ہے اور عملی طور پر حضرت حسن اور حضرت حسینرضی اللہ عنہم کی پیدائش پر جانور ہی ذبح کئے تھے، اس کے متعلق روایات میں بہت تاکید آئی ہے، اس لئے ولیمہ اور قربانی کی طرح جانور کو ذبح کرنا ہی افضل ہے۔ اتباع سنت کا یہی تقاضا ہے کہ عقیقہ کی رقم کسی کو دینے کی بجائے جانور ہی ذبح کیا جائے۔ (واللہ اعلم

Last edited by skjatala; 15-12-11 at 07:27 PM.
skjatala آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (15-12-11), فکری (01-01-12), گلاب خان (02-01-12), تبتیلا انجم (20-12-11), حسن قادری (31-12-11), راجہ اکرام (16-12-11), سحر (15-12-11)
پرانا 15-12-11, 08:14 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,133
کمائي: 12,498
شکریہ: 3,416
697 مراسلہ میں 1,605 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ اس بیٹی کو اپکے لیے باعث‌نجات بنا دے اور دنیاوآخرت میں سرخرو کرئے۔۔ آمین
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا
تبتیلا انجم (20-12-11), راجہ اکرام (16-12-11)
پرانا 15-12-11, 08:59 PM   #15
Senior Member
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,236
کمائي: 121,154
شکریہ: 15,070
4,219 مراسلہ میں 12,866 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

راجہ بھائی مبارک ہو۔ بہت خوشی کی خبر ہے۔ اللٰہ تعالیٰ آپ کی بیٹی کو دنیا و آخرت میں سرخرو کرے۔ آمین
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
تبتیلا انجم (20-12-11), راجہ اکرام (16-12-11)
جواب

Tags
color, red, size, فرمائیں, کرے, پیر, وقت, نوازا, نعمت, مبارک, اُنہیں, اکرام, اللہ, المعروف, اسلامُ, بھائی, بیٹی, بتایا, تندرستی, دنیا, راجہ, ساتھ, عطاء, صبح, صحت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:51 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger