| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,836
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
![]() پکچر کوالٹی شاید اچھی نہ لگ رہی ہو اس میں لکھی ہوٕئی دعا کی کوالٹی ہر غور کیجیے اور سب ہی اپنے دِلوں کی گہرائیوں میں سے """ آمین """ کہیے ، و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب |
|
|
|
| 20 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | sahj (20-11-10), فیصل ناصر (19-11-10), کنعان (21-11-10), گلاب خان (20-11-10), ھارون اعظم (18-11-10), یاسر عمران مرزا (20-11-10), موجو (25-11-10), ایس اے نقوی (19-11-10), ابو عمار (29-11-10), حیدر (19-11-10), رانا امر (04-12-10), راجہ اکرام (29-11-10), رضی (26-11-10), سحر (19-11-10), شاہ جی 90 (20-11-10), طارق راحیل (20-11-10), عبدالقدوس (19-11-10), عبداللہ آدم (19-11-10), عبداللہ حیدر (19-11-10), عبدالرحمن سید (21-11-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
آمین۔ اللٰہ تعالیٰ ان کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے۔
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | sahj (20-11-10), فیصل ناصر (19-11-10), ایس اے نقوی (19-11-10), حیدر (19-11-10), عادل سہیل (18-11-10), عبداللہ آدم (19-11-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,836
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 12 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (19-11-10), ھارون اعظم (19-11-10), موجو (25-11-10), ایس اے نقوی (19-11-10), حیدر (19-11-10), رانا امر (04-12-10), راجہ اکرام (29-11-10), رضی (26-11-10), عبدالقدوس (19-11-10), عبداللہ آدم (19-11-10), عبدالرحمن سید (21-11-10), عروج (21-11-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,836
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
راجہ بھائی کو ایک اور انداز میں مبارک باد ::: ![]() و السلام علیکم۔ |
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | sahj (20-11-10), فیصل ناصر (20-11-10), محمد عاصم (20-11-10), ایس اے نقوی (19-11-10), حیدر (19-11-10), رانا امر (04-12-10), رضی (26-11-10), عامرشہزاد (19-11-10), عبدالقدوس (19-11-10), عبداللہ آدم (19-11-10), عبدالرحمن سید (21-11-10) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,646
شکریہ: 52,348
11,098 مراسلہ میں 35,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کم از کم میں تو مبارکباد نہیں دوں گا
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
کیوں جناب ؟
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | sahj (20-11-10), فیصل ناصر (20-11-10), ایس اے نقوی (19-11-10), حیدر (19-11-10), رضی (26-11-10), عبدالرحمن سید (21-11-10) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: Lahore Farooq Gunj
مراسلات: 494
کمائي: 6,861
شکریہ: 1,279
326 مراسلہ میں 727 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت بہت مبارک ہو
راجہ اکرام بھائ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے شبنم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
راجا اکرام کو شادی کی مبارک
اللہ آپ دونوں کو ہمیشہ خوش وخرم رکھے آمین الہی آمین اور آپ دونوں کو نئی زندگی کا سفر مبارک ہو اللہ کریم آپ دونوں کو آباد رکھے دودھوں نہائوں پودھوں پھلوں کچھ اسی طرح کی مثال سنا کرتے تھے |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | sahj (20-11-10), فیصل ناصر (20-11-10), حیدر (21-11-10), رضی (26-11-10), شاہ جی 90 (20-11-10), عبداللہ آدم (19-11-10), عبدالرحمن سید (21-11-10) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شادی مبارک ہوں
اکرام بھائی۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,836
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
بدر بھإئی اس دفعہ دے دیجیے ، اگلی دفعہ کی اس وقت دیکھ لی جإئے گی ، ![]() ![]() ![]() پہلا پہلا معرکہ ہے ، ایسے میں شدید حوصلہ افزإئی کی ضرورت ہوتی ہے ، ![]() ![]() ![]() ویسے راجہ بھإئی خود ہیں کہاں ، ابھی سے یہ حال ہے تو بعد میں تو ہم اپنے بھإئی کو ایمرجنسی لائٹس جلا کر تلاش کیا کریں گے ، ![]() ![]() ![]() کیونکہ سرکاری روشنی تو ہوتی نہیں ![]() ![]() ![]() اور پھر سے دیوں کی روشنی میں دیکھنے کی عادت ابھی پختہ نہیں ہوٕئی، گو کہ ہماری حکومت بڑے اخلاص سے ہماری تربیت کر رہی ہے ، جی تو راجہ بھإئی ، کچھ اپنی خبر بھی تو کیجیے ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا | sahj (20-11-10), فیصل ناصر (20-11-10), ام طلحہ (21-11-10), حیدر (21-11-10), راجہ اکرام (29-11-10), رضی (26-11-10), عبدالرحمن سید (21-11-10) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | sahj (20-11-10), فیصل ناصر (20-11-10), حیدر (21-11-10), رضی (26-11-10), عبداللہ آدم (20-11-10), عبدالرحمن سید (21-11-10) |
|
|
#12 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
بدر بھائی چاہتے شاید یہ ہیں کہ
ہینگ لگے نہ پھٹکڑی اور رنگ بھی....................... اس لیے نہیں ہو رہی
|
|
|
|
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,450
کمائي: 93,645
شکریہ: 1,500
2,950 مراسلہ میں 8,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بجلی وزیر بھی تو راجہ کہلاتے ہیں امید ہے راجہ بھائی کو بجلی راجہ کی وجہ سے بجلی کا مسئلہ نہ ہو
__________________
(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23) |
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا | sahj (20-11-10), حیدر (21-11-10), رضی (26-11-10), عادل سہیل (20-11-10), عبداللہ حیدر (20-11-10), عبدالرحمن سید (21-11-10) |
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,450
کمائي: 93,645
شکریہ: 1,500
2,950 مراسلہ میں 8,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
راجہ اکرام بھائی آپ زندگی کے ایک نہایت ہی اہم حصہ میں داخل ہوئے ہیں بہت خوشی کا موقع ہے اللہ آپ کو ہر لمحہ کامیابی خوشیوں کے ساتھ عطا فرمائے، مبارکباد قبول کیجئے۔ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
واہ !!!
رانی بھابھی والی بات بھی خوب کہی شادی زندگی کا ایک انتہائی اہم اور خوبصورت موڑ ہے اور زندگی کے اس موڑ پر ہر انسان کو مکمل کرنے کے لیے اس کا شریک حیات اس سے ملا دیا جاتا ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ ہمارے راجہ بھائی کی شریک حیات بھی انہیں مکمل کر دیں اور انہیں زندگی کے وہ تمام سکھ دیں جن کے وہ حق دار ہیں اور ہماری یہ دعا ہے کہ ان دونوں کی جوڑی مضبوطی کے ساتھ قائم دائم رہے اور نظر بد سے محفوظ رہے اور ان کی زندگی خوشیوں اور مسرتوں بھری ہو۔ آمین
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | sahj (20-11-10), فیصل ناصر (20-11-10), ھارون اعظم (20-11-10), حیدر (21-11-10), رضی (26-11-10), عادل سہیل (20-11-10), عبداللہ آدم (20-11-10), عبداللہ حیدر (20-11-10), عبدالرحمن سید (21-11-10) |
![]() |
| Tags |
| color, com, marriage, prayer, purple, کہیے, کیجیے, گہرائیوں, پکچر, لکھی, لگ, میں, مبارک, آمین, اپنے, اللہ, السلام, اچھی, باد, دیجیے, دعا, راجہ, شاید, شادی, غور |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|