واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


رازی کو سالگرہ مبارک ہو

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-08-09, 10:31 AM   #1
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,013
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default رازی کو سالگرہ مبارک ہو

رازی کو سالگرہ مبارک ہو

اسلام و علیکم!
دوستوں آج تک میں نے سالگرہ کے حوالے سے جنتے دوستوں کو مبارک باد دینے کےلئے دھاگے بنائے سب سے زیادہ دھاگہ ام غزل کا بنانے میں مزہ آیا اور اسی طرح پاک نیٹ کے زیلی ناظم محترم رضوان عرف رضی (رازی) کو بھی اتنے ہی پیار سے سالگرہ کی خوشیاں مبارک ہوں ہوں آج ہمارے رازی کی سالگرہ ہے
تو دوستوں شروع ہو جائو اپنے چھری کانٹوں کے ساتھ آئو کیک بھی لائو اور خود ہی کھائو اور رازی کو تحفہ دے کر جائو
رازی تم کو پاک نیٹ انتظامیہ کی جانب سے سالگرہ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں اور شریک ہونے والوں کو سابقہ روایات کے مطابق رکن کی خوشی میں شامل ہونے پر پوائینٹس


رازی چونکہ فورم کا سب سے پیارا اور شرارتی رکن ہونے کے ساتھ ساتھ انتہائی پیاری شخصیت بھی ہے Name:  8001053w9m3.gif
Views: 37
Size:  15.4 KB
ہر ایک کے دکھ سکھ مین شریک ہونے والا ہر ایک سے مھبت رکھنے والا اس لئے رازی کو پاک نیٹ انتظامیہ کی طرف سے
Name:  07MOtbJVk.gif
Views: 38
Size:  127.0 KB
رازی Name:  0d1OVn7Gm.gif
Views: 38
Size:  383.9 KB

Last edited by ایس اے نقوی; 12-08-09 at 10:38 AM.
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (14-08-09), رضی (12-08-09)
پرانا 12-08-09, 10:32 AM   #2
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,013
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

رازی تم کو میری جانب سے سالگرہ کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں دیر سے آنے کی معذرت ہمیشہ خوش رہو فورم کے سب سے پیارے اور شرارتی رکن
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
خرم شہزاد خرم (12-08-09), رضی (12-08-09)
پرانا 12-08-09, 10:43 AM   #3
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,532
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہ جی ایک اور محفل ۔ شاہ جی بہت بہت شکریہ ۔
شاہ جی خرم بھائی نے بھی ایک محفل سجائی ہے اور ایک آپ نے سجا دی
میں بہت مشکور ہوں
ابھی میں یونیورسٹی میں بیٹھا ہوا ہوں واپس آکر بھائیوں سے مبارکیاں وصول کرتا ہوں

بہت بہت شکریہ
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
پرانا 12-08-09, 10:53 AM   #4
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,532
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
کیا میں ہوں
اقتباس:

اقتباس:
خوشی میں پاگل
رضی آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
پرانا 12-08-09, 11:18 AM   #5
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,657
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے ایک اور تھریڈ!
بہت بہت مبارک ہو رضی! خوش رہو۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (12-08-09), ایس اے نقوی (12-08-09), خرم شہزاد خرم (12-08-09), رضی (12-08-09)
کمائي نے ام طلحہ کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
12-08-09 ایس اے نقوی رازی کی خوشیوں میں شریک ہونے پر 50
پرانا 12-08-09, 03:24 PM   #6
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,532
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
ارے ایک اور تھریڈ!
بہت بہت مبارک ہو رضی! خوش رہو۔
شکریہ باجی اور شاہ جی آپکا بھی شکریہ ۔

دو دو تھریڈ کیا بات ہے
رضی آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
پرانا 12-08-09, 03:26 PM   #7
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,320
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہ جی میرے والے دھاگے پر بھی تشریف لے آو
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (12-08-09), رضی (12-08-09)
پرانا 12-08-09, 04:40 PM   #8
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,357
کمائي: 171,581
شکریہ: 9,804
7,522 مراسلہ میں 22,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دیر سے ہی سہی لیکن میری طرف سے بھی سالگرہ مبارک ہو۔
منتظمین آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (12-08-09), ایس اے نقوی (12-08-09), رضی (12-08-09)
پرانا 12-08-09, 04:57 PM   #9
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,532
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شکریہ منتظمین بھائ آپکا
رضی آف لائن ہے  
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 12-08-09, 06:50 PM   #10
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,161
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

رضوان بھائی آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
محمدعدنان آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (12-08-09), رضی (12-08-09)
پرانا 12-08-09, 07:35 PM   #11
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,532
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عدنان بھائی آپکا بھی بہت بہت شکریہ۔ آپ دوستوں کا میں بہت مشکور ہوں ۔
رضی آف لائن ہے  
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 12-08-09, 07:39 PM   #12
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,013
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

رازی اس تھریڈ کو بند کر دینا چاہیے کیونکہ سالگرہ کا مزہ خراب ہو رہا ہے
سب دوستوں کا دونوں مقامات پر آکر وش کرنا پڑتا پے
لہذا میں اس دھاگہ کو بند کرتا ہوں
تمام دوستوں کا شکریہ خرم شہزاد خرم کی جناب سے بنائے گئے دھاگہ میں شریک ہوں اور آہو

Last edited by ایس اے نقوی; 12-08-09 at 07:41 PM.
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (12-08-09), رضی (14-08-09)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
color, فورم, پیارے, پاک, پاگل, وش, معذرت, آج, انتظامیہ, اسلام, بھائی, خوش, خرم, سالگرہ, شہزاد, عدنان, غزل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاکستانی غازی کے بعد امریکی غازی (طنزیہ) جارڈ لونر فاروق سرورخان خبریں 0 13-01-11 05:53 AM
ڈاکٹر محمود احمد غازی مرحوم ھارون اعظم پاکستان کے ہیروز 2 15-12-10 01:02 PM
نمازی حضرات کے لیئے تحفہ رضی سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 5 15-10-10 09:26 AM
حافظ شیرازی طارق راحیل شعر و شاعری 0 28-12-08 05:33 PM
خود نوشت کا فن اور ڈاکٹر پروازی محمدعدنان فلمی دنیا 0 04-05-08 04:14 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:55 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger