واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


روتے ہوے بہن بھائیوں کو عید مبارک کیسے کہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-11-09, 04:29 PM   #1
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,038
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default روتے ہوے بہن بھائیوں کو عید مبارک کیسے کہیں

روتے ہوے بہن بھائیوں کو عید مبارک کیسے کہیں

دوستو بھائیو ، اور بہنو
اسلام و علیکم
زرا ان تین خبروں کا مطالعہ کریں ۔ یہ اس فورم کی تین تھریڈز ہیں
راجہ اکرام کی دادی جان خالق حقیقی سے جا ملیں

پاک نیٹ فورم کی ہر دل شخصیت ،ذیلی ناظم جناب راجہ اکرام الحق کی دادی محترمہ گزشتہ دنوں قضائے الہی سے انتقال کر گئیں۔
اللہ تعالی مرحومہ کو غریق رحمت کرے ، انکی خطائیں معاف اور درجات کو بلند فرما کر جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے ، اور محترم راجہ بھائی سمیت انکے تمام متعلقین ، سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ امین،
ہم انکے اس دکھ میں برابر کے شریک ہیں ۔
پاک نیٹ کے تمام ممبران دادی جا ن محترمہ کی مغفرت کے لئے دعا کریں ، اور راجہ بھائی سے تعزیت کریں ۔
شکریہ۔

اور یہ بھی
انتہائ دکھ کے ساتھ اعلان کیا جاتا ھے پاک نیٹ کے ناظم سرمد بھائ کی دادی جان رضائے الہی سے انتقال فرما گئیں ھیں ان کے لئے دعائے مغفرت فرمائیں
اور یہ بھی
انا لللہ وانا الیہ راجعون


آپ سب جانتے ہیں کہ ہمارے بہت ہی اچھے بھائی ۔ اور دوست خرم شہزاد خرم کی دادی اماں ۔اس جہاں فانی سے کوچ کر گئی ہیں ۔۔ہمہمسب مل کر انکے لیے دعا مغفرت کریں اور اللہ پاک سے دعا کریں کہ ان کو جنت میں اعلی مقام عطا ہو ۔ اور گھر والوں کو صبر جمیل۔۔ ہم سب کو جانا ہے ۔کوئی آگے تو کوئی پیچھے یہی قانون قدرت ہے ۔۔ جس پر ہمارا کوئی اختیار نہیں ۔۔

اور یہاں بھی جب ہمارے ایک بھائی کی جواں مرگی ہمیں رلا گئی
سیپ کے بھائ اس دنیا میں نہ رہے ۔

میں انتہائ افسوس کے ساتھ آب سب بہن بھائیوں کو اطلاع دیتا ہوں کہ سیپ کے بڑے بھائ طویل علالت کے بعد اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ ان کی عمر 31 سال تھی۔
اناللہ وانا علیہ راجعون
آئیے ہم سب ان کے بھائ کے لیے دعائے مغفرت کرتے ہیں۔
اللہ پاک سیپ کے بھائ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور تمام اہل خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

اس عید پر جہاں ہمارے یہ بھائی اور بہنیں اپنے بہت پیاروں کو یاد کر کے رو رہے ہیں ، وہیں پر ہمارا آدھا پاکستان اپنے عزیزوں کو جن کی اموات دہشت گردی کے ہاتھوں ہوئیں، ان کو رو رہے ہیں ۔
کیا ایسے میں ہمیں عید کی خوشیاں شوخی اور شرارت سے ہلے گلے سے منانا زیب دیتا ہے ۔
نہیں نا ،
اسی لیئے میری آپ سب سے دعا ہے کہ اس بار عید سادگی سے منائیے
یہ تھریڈ کل لگانا چاہ رہا تھا ، لیکن وہی حضرت علی کا قول یاد آ جاتا ہے
کہ میں نے خدا کو اپنے ارادوں کی شکست سے پہچانا
واسلام
آپ سب کا بھائی
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
15 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
کنعان (29-11-09), گوندل (28-11-09), منتظمین (29-11-09), محمدعدنان (02-12-09), wajee (28-11-09), ام طلحہ (02-12-09), ابو عمار (29-11-09), ابن جلال (02-12-09), رضی (28-11-09), سیپ (29-11-09), سحر (28-11-09), عامرشہزاد (28-11-09), عبدالقدوس (29-11-09), عدنان دانی (29-11-09)
پرانا 28-11-09, 04:43 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,519
کمائي: 87,964
شکریہ: 5,178
5,031 مراسلہ میں 11,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم صرف الفاظ میں لکھ کر بیان کر سکتے ہیں لیکن جن پر یہ قیامت گزرتی ہے یہ تو وہی لوگ جانتے ہیں۔

اللہ سب کو جنت میں اعلی مقام عطا کرے اور مرحوم کے رشتے داروں کو صبر دے آمین
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
کنعان (29-11-09), منتظمین (29-11-09), ام طلحہ (02-12-09), ابو عمار (29-11-09), عدنان دانی (29-11-09)
پرانا 28-11-09, 04:47 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ سب کو جنت میں اعلی مقام عطا کرے اور مرحوم کے رشتے داروں کو صبر دے ۔آمین
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا
کنعان (29-11-09), منتظمین (29-11-09), ام طلحہ (02-12-09), ابو عمار (29-11-09), شاہ جی 90 (28-11-09)
پرانا 28-11-09, 05:11 PM   #4
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مراسلات: 2
کمائي: 211
شکریہ: 0
2 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عید کی خوشیاں تو ہر سال آتی ہیں لیکن اپنوں کی جدائی کون برداشت کر سکتا ہے۔
دوجاونیہ شاہ آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے دوجاونیہ شاہ کا شکریہ ادا کیا
کنعان (29-11-09), منتظمین (29-11-09), ام طلحہ (02-12-09), ابو عمار (29-11-09), شاہ جی 90 (28-11-09)
پرانا 28-11-09, 05:20 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دوجاونیہ شاہ جی آپ کو عید مبارک اور پاک نیٹ پر خوش آمدید

آپ تعارف میں تعارف پیش کرے۔شکریہ
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا
ابو عمار (29-11-09), شاہ جی 90 (28-11-09)
پرانا 28-11-09, 08:12 PM   #6
Senior Member
 
گوندل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 469
کمائي: 16,101
شکریہ: 285
375 مراسلہ میں 1,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ تمام احباب کوصبر اور مرحومین کو جنت الفردوس عطا فرمائے۔
گوندل آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے گوندل کا شکریہ ادا کیا
کنعان (29-11-09), منتظمین (29-11-09), ابو عمار (29-11-09), شاہ جی 90 (28-11-09)
پرانا 29-11-09, 09:04 AM   #7
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,347
کمائي: 154,204
شکریہ: 4,886
4,397 مراسلہ میں 11,052 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کی باتیں بھی دل پر اثر کرنے والی ہے۔۔۔
جب کوئی اپنا بچھڑتا ہے تو ۔۔۔۔درد کا احساس صرف اپنوں کو ہوتا ہے۔۔۔
اللہ ہم سب کو خوشیوں سے ہمکنار کرے۔۔اور ایک دوسرے کی مدد کرنے کی
عطا فرمائے۔۔۔آمین۔۔
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (29-11-09), ابو عمار (29-11-09)
پرانا 29-11-09, 10:28 AM   #8
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,038
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Adnandani مراسلہ دیکھیں
آپ کی باتیں بھی دل پر اثر کرنے والی ہے۔۔۔
جب کوئی اپنا بچھڑتا ہے تو ۔۔۔۔درد کا احساس صرف اپنوں کو ہوتا ہے۔۔۔
اللہ ہم سب کو خوشیوں سے ہمکنار کرے۔۔اور ایک دوسرے کی مدد کرنے کی توفیق
عطا فرمائے۔۔۔آمین۔۔
شکریہ بھیا اللہ آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے آمین
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
عدنان دانی (29-11-09)
پرانا 29-11-09, 01:17 PM   #9
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,017
شکریہ: 5,798
6,271 مراسلہ میں 15,218 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
شاہ جی بھائی سب سے پہلے تومیں تمام میمبرز کی جانب سے آپ کا شکریہ ادا کرونگی کہ آپ نے ہم سب کے دکھ کو یاد رکھا۔۔۔۔۔۔۔اپنوں سے بچھڑنے کا دکھ بے شک بہت بڑا ہوتا ہے مگر اللہ کی رضا میں ہیمں راضی ہونا پڑتا ہے۔۔۔۔۔۔ہم سب نے ایک دن اللہ ہی ے پاس چلے جانا ہے۔۔۔۔۔
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (29-11-09), ام طلحہ (02-12-09), ابن جلال (02-12-09), سحر (02-12-09), شاہ جی 90 (29-11-09), عدنان دانی (29-11-09)
پرانا 29-11-09, 01:39 PM   #10
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,357
کمائي: 171,582
شکریہ: 9,804
7,522 مراسلہ میں 22,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ ہم سب کو صبر عطاء کرئے کیونکہ صبر بھی اللہ کی نعمتوں میں سے ایک ہے۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
شاہ جی 90 (29-11-09), عدنان دانی (29-11-09)
پرانا 29-11-09, 01:43 PM   #11
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,347
کمائي: 154,204
شکریہ: 4,886
4,397 مراسلہ میں 11,052 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیپ مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
شاہ جی بھائی سب سے پہلے تومیں تمام میمبرز کی جانب سے آپ کا شکریہ ادا کرونگی کہ آپ نے ہم سب کے دکھ کو یاد رکھا۔۔۔۔۔۔۔اپنوں سے بچھڑنے کا دکھ بے شک بہت بڑا ہوتا ہے مگر اللہ کی رضا میں ہیمں راضی ہونا پڑتا ہے۔۔۔۔۔۔ہم سب نے ایک دن اللہ ہی ے پاس چلے جانا ہے۔۔۔۔۔
کیا یہ تصویر آپ کے بھائی کی ہے۔۔۔؟
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (29-11-09)
پرانا 29-11-09, 07:28 PM   #12
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,038
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی بھیا ہمارے خیال میں تو ہمارے بھائی کی ہی تصویر ہے
وہ اکیلے سیپ کے بھائی نہیں تھے ، ہم سب کے بھائی تھے
اور یقین کریں کہ تصویر دیکھ کر ایک بار پھر آنکھیں نم ہو گئیں ، آفس میں ہوں اس لیئے بڑی مشکل سے کنٹرول کیا ، اللہ انہیں اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے آمین ثم آمین
اور سیپ شکریہ تو غیر ادا کرتے ہیں ، اپنوں کا تو حق ہوتا ہے ، اور ہم نے کیا بھی کیا ہے ، یا کر بھی کیا سکتے ہیں ، میری ایک چھوٹی بہن جو اکثر ضد کر کے مجھ سے اپنی فرمائشیں منواتی ہے ، میں جیسےاس کی آنکھیں نم نہیں دیکھ سکتا اسی طرح آپ کی آنکھیں بھی نم نہیں دیکھ سکتا ، میرا بس چلتا تو میں آپ کے سارے غم لے لیتا
اللہ تعالی آپ کو صبر دے اور آئندہ کبھی کوئی غم آپ کے قریب نہ آئے ، یا اللہ تو خوشیوں سے میری اس بہن کا دامن بھر دے ، مولا تو بڑا رحیم بڑا کریم ہے ، تجھ سے تو کچھ بھی ناممکن نہیں ، انہیں صبر سکون ، اور خوشیوں سے نواز دے مولا ، بس اس سے زیادہ لکھا نہیں جاتا ،
بہت سی دعائیں دل میں مچل رہی ہیں ، یہ غریب بھائی اتنا دور ہے کہ صرف دعا ہی دے سکتا ہے عملی طور پر تو کچھ کر نہیں سکتا ۔
آپ کا بڑا بھائی
معظم شاہ
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (29-11-09), ام طلحہ (02-12-09), ابن جلال (02-12-09), سیپ (29-11-09), سحر (02-12-09)
پرانا 02-12-09, 10:18 AM   #13
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,657
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زندگی انسان کی ہے مانند مرغ خوش نوا
شاخ پہ بیٹھا کوئی دن، چہچہایا، اڑ گیا
یہ تو دنیا کا دستور ہے۔ آج کوئی تو کل ہم، جان تو سب کو ہے۔ اللہ تعالیٰ جانے والوں کی آخرت کی زندگی اچھی کرے اور پیچھے رہ جانے والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
یہ ان چند گھروں کا نہیں بلکہ ہم سب کا صدمہ ہے۔ اس بات کا خیال رکھنا بہت اچھی بات ہے۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (02-12-09), شاہ جی 90 (03-12-09)
جواب

Tags
color, فورم, پیاروں, پاک, پاکستان, لوگ, آج, اللہ, اعلیٰ, بھائی, تعارف, تصویر, خوش, خدا, خرم, دل, دعا, رشتے, سال, شہزاد, عید, علالت, صبر, صدمہ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ترقی کرنے والے ایسے ہوتے ہیں... جاویداسد خبریں 2 15-08-10 07:12 PM
کیوں نہ عید سہ ماہی ہوتے بزم خیال شعر و شاعری 13 28-11-09 11:20 PM
کیا مرد ایسے بھی ہوتے ہیں سحر عائلی زندگی 39 05-11-09 04:07 AM
باس ایسے ہی ہوتے ہیں مسافر دلچسپ اور عجیب 5 05-10-09 12:38 PM
امتحان میں زندہ دلی سے کیسے فیل ہوتے ھیں عبداللہ سعید طالب علموں کی بیٹھک 4 28-08-09 08:59 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger