واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


زارا اور نیلم خان ۔کہاں ہے؟؟؟؟؟؟؟

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-05-11, 07:06 PM   #1
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,014
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Angry زارا اور نیلم خان ۔کہاں ہے؟؟؟؟؟؟؟

زارا اور نیلم خان ۔کہاں ہے؟؟؟؟؟؟؟

اسلام و علیکم!
عزیز ممبران آج کچھ پرانی پوسٹیں دیکھتے ہوئے عدنان بھائی کے لنک نظر‌آئے جن میں والسلام زارا لکھا تھا

پاک نیٹ، ایک جذبہ - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز

تو ایک دم سے خیال آیا کہ میری یہ پیاری سی بہن اور میری شرارتی بہن نیلم خانا فورم پر نظر کیوں نہیں‌ آ رہی؟
ہر گھر میں ایک نٹ کھٹ سی شرارتی بہن ضرور ہوتی ہے جو سب بھائیوں میں سے کسی ایک کی لاڈلی ہوتی ہے
اور اس سے گھر میں رونق رہتی ہے وہ کہیں چلی جائے تو گھر کاٹنے کو دوڑتا ہے
تو مجھے یکدم محسوس ہوا کہ پاک نیٹ کی وہ لاڈلی بہن کہاں چلی گئی ہے
اسکی پوسٹس کہیں نظر کیوں نہیں آ رہی
حالانکہ کچھ عرصہ قبل میں نے کہیں پڑھا تھا کہ زارا جا رہی ہے پھر پڑھا کہ زارا کہیں نہیں جا رہی تو یہ کیا ماجرہ ہے؟
چونکہ اراکین مجھے مزہ نہیں آتا جب ہمارے نٹ کھٹ سے اراکین پورے نہ ہوں تو
کبھی کسی کو سالگرہ مبارک تو
کسی کے لئے دعا کرنے والی
کسی کو مراسلات پر مبارک دینے والی تو
کسی کو بھائیوں کی طرح چاہنے والی
میری بہن زارا اور نیلم خان
دونوں نظر نہیں آ رہے
نیلم خان سے تو میں نے آج رابطہ کیا تھا لیکن بات نہیں ہو سکی مگر زارا کا کوئی رابطہ میرے پاس نہیں ہے
ارے ثوبیہ بہن آپ تو زارا کی دوست ہو اور شاید آپ دونوں کی فون پر بھی بات ہوتی ہے تو برائے کرم
زارا سے وجہ پوچھیں کہ وہ بھائیوں اور بہنوں سے رابطہ کیوں نہیں کر رہی اور فورم پر اسکی شرارتیں نظر کیوں نہیں آ رہی
زارا کا ای میل ایڈریس ہو تو برائے کرم مجھے ارسال کریں میں زارا کا ریمانڈ لیتا ہوں

اور اگر زارا پڑھیں تو مجھے پرائیوٹ میسج ارسال کرے ورنہ اسکے خلاف مہم شروع کر دی جائے گی شکریہ
امید ہے کہ میری دونوں بہنیں بھائیوں کو مایوس نہیں کریں‌گی اللہ آپکو اپنی امان میں رکھے آمین الہی آمین

Last edited by ایس اے نقوی; 18-05-11 at 11:55 PM.
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
19 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (21-06-11), فیصل ناصر (18-05-11), پاکستانی (18-05-11), ھارون اعظم (20-05-11), محمد یاسرعلی (19-05-11), محمدعدنان (20-05-11), مرزا عامر (18-05-11), wajee (19-05-11), Zullu230 (20-05-11), ام غزل (19-05-11), ابوسعد (19-05-11), بزم خیال (22-05-11), حیدر (19-05-11), رضی (04-06-11), سیپ (19-05-11), عبدالقدوس (18-05-11), عبداللہ آدم (19-05-11), عروج (19-05-11), صبیحہ (18-05-11)
پرانا 18-05-11, 07:33 PM   #2
Senior Member
 
صبیحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: my home
مراسلات: 413
کمائي: 4,719
شکریہ: 431
333 مراسلہ میں 736 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب ایا اونٹ پہاڑکے نیچے ای میل کا تو پتہ نہین فون نمبر ہے لیکن وہ اٹھاتی نہین ہے

Last edited by صبیحہ; 18-05-11 at 07:36 PM.
صبیحہ آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے صبیحہ کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (18-05-11), حیدر (19-05-11)
پرانا 18-05-11, 08:05 PM   #3
Senior Member
 
موجو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 417
کمائي: 9,439
شکریہ: 1,620
307 مراسلہ میں 909 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
ان دونوں میں سے اونٹ کون ہے؟
موجو آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے موجو کا شکریہ ادا کیا
حیدر (19-05-11), عبداللہ آدم (19-05-11)
پرانا 18-05-11, 08:19 PM   #4
Senior Member
 
صبیحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: my home
مراسلات: 413
کمائي: 4,719
شکریہ: 431
333 مراسلہ میں 736 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محاورا بولا ہے مین نے موجو۔
صبیحہ آف لائن ہے  
صبیحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (19-05-11)
پرانا 18-05-11, 08:55 PM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,292
کمائي: 2,346,278
شکریہ: 18,816
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نیلم کا ایکسڈینٹ ہوا تھا اس کے بعد آئی تھیں اور بتایا بھی تھا کہ کافی بہتر ہے لیکن پھر نہیں نظر آئیں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (18-05-11), ام غزل (19-05-11), عبداللہ آدم (19-05-11)
پرانا 18-05-11, 09:55 PM   #6
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,974
کمائي: 48,773
شکریہ: 7,285
5,955 مراسلہ میں 15,107 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کوئی فائدہ نہیں ہے منانے کا دو دن کے بعد پھر وہ رُس جاتی ہیں۔۔۔
محمدخلیل آن لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (18-05-11), ارشد کمبوہ (19-05-11), حیدر (19-05-11)
پرانا 18-05-11, 10:45 PM   #7
Senior Member
 
جاسوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: آس پاس
عمر: 18
مراسلات: 465
کمائي: 5,290
شکریہ: 1
339 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں بھی کئی دنوں کے بعد آیا ہوں اور میں نے بھی نوٹس کیا ہے زارا باجی کی کوئی پوسٹ نظر نہیں آرہی ۔۔۔۔۔۔۔
جاسوس آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے جاسوس کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (18-05-11), ام غزل (19-05-11), حیدر (19-05-11)
پرانا 18-05-11, 10:53 PM   #8
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,014
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : صبیحہ مراسلہ دیکھیں
اب ایا اونٹ پہاڑکے نیچے ای میل کا تو پتہ نہین فون نمبر ہے لیکن وہ اٹھاتی نہین ہے
معذرت کے ساتھ
آپ کے اس جملے کی سمجھ نہیں آئی کہ اب آیا اونٹ پہاڑ کے نیچے؟
اور کیا یہ محاورہ اس موضوع کےلئے مناسب ہے؟
اور فون تو میں کر نہیں سکتا غریب آدمی ہوں
تاہم ای میل کا پتہ چل جائے گا تو انشاءاللہ اس سے پوچھوں گا
آپ کا بہت شکریہ آپ سے بھی رائے درکار ہے کہ ناراض ہو جانے والے اراکین کو کیسے منایا جائے اور انکی واپسی کو کیسے ممکن بنایا جائے
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (19-05-11)
پرانا 18-05-11, 10:55 PM   #9
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,014
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
نیلم کا ایکسڈینٹ ہوا تھا اس کے بعد آئی تھیں اور بتایا بھی تھا کہ کافی بہتر ہے لیکن پھر نہیں نظر آئیں
شکریہ نیلم کو آج میں نے فون کیا ہے پر بات نہیں ہو سکی
انشاءاللہ بات ہوتے ہی آپکو آگاہ کروں گا
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (19-05-11)
پرانا 18-05-11, 10:56 PM   #10
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,014
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
کوئی فائدہ نہیں ہے منانے کا دو دن کے بعد پھر وہ رُس جاتی ہیں۔۔۔
اگر وہ رس جاتی ہیں تو کیا ہوا بہنیں بھائیوں سے ناراض ہوتی رہتی ہیں تو کیا بھائی انکو منانا چھوڑ دیں سرکار
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (19-05-11), حیدر (19-05-11)
پرانا 18-05-11, 10:58 PM   #11
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,014
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاسوس مراسلہ دیکھیں
میں بھی کئی دنوں کے بعد آیا ہوں اور میں نے بھی نوٹس کیا ہے زارا باجی کی کوئی پوسٹ نظر نہیں آرہی ۔۔۔۔۔۔۔
شکریہ جاسوس بھائی آپکا کہ آپ نے کمی محسوس کی
اور زارا باجی کا پتہ چل جائے انکو کٹ پڑے گہ تو ٹھیک ہو جائیں گی
انشاءاللہ زارا کی واپسی کو ممکن بنا کر چھوڑوں گا اور اسکے جانے کی وجوہات کا بھی ازالہ کرنے کی کوشش کروں گا
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (19-05-11), حیدر (19-05-11), عبدالقدوس (20-05-11)
پرانا 18-05-11, 11:05 PM   #12
Senior Member
 
جاسوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: آس پاس
عمر: 18
مراسلات: 465
کمائي: 5,290
شکریہ: 1
339 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نیلم باجی کو تو میں نہیں جانتا لیکن زارا باجی کی پوسٹس واقعی بہت اچھی تھیں، نقوی بھائی اگر آپ کو ان کا ای میل ایڈریس مل جائے تو پلیز مجھے بھی پی ایم کرنا
جاسوس آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے جاسوس کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (18-05-11), حیدر (19-05-11)
پرانا 18-05-11, 11:11 PM   #13
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,014
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جاسوس مراسلہ دیکھیں
نیلم باجی کو تو میں نہیں جانتا لیکن زارا باجی کی پوسٹس واقعی بہت اچھی تھیں، نقوی بھائی اگر آپ کو ان کا ای میل ایڈریس مل جائے تو پلیز مجھے بھی پی ایم کرنا
شکریہ جاسوس آپ
یار آپ تو جاسوس ہیں آپ پتہ کریں
زارا بہن کا ای میل ایڈریس مجھے ابھی ابھی ایک ممبر نے میسج کیا ہے انکو پیغام دے دیا ہے انشاءاللہ رابطہ ہوتے ہی صورتحال سے آگاہ کروں گا
بس آپ لوگ دعا کرو کہ میری یہ بہن میری بات مان جائے
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (19-05-11)
پرانا 18-05-11, 11:17 PM   #14
Senior Member
 
جاسوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: آس پاس
عمر: 18
مراسلات: 465
کمائي: 5,290
شکریہ: 1
339 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ کرے زارا باجی مان جائیں اور جلدی جلدی واپس اجائیں
جاسوس آف لائن ہے  
2 قاری/قارئین نے جاسوس کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (18-05-11), حیدر (19-05-11)
پرانا 19-05-11, 12:08 AM   #15
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,017
شکریہ: 5,798
6,271 مراسلہ میں 15,218 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ایس اے نقوی مراسلہ دیکھیں

ارے ثوبیہ بہن آپ تو زارا کی دوست ہو اور شاید آپ دونوں کی فون پر بھی بات ہوتی ہے تو برائے کرم
زارا سے وجہ پوچھیں کہ وہ بھائیوں اور بہنوں سے رابطہ کیوں نہیں کر رہی اور فورم پر اسکی شرارتیں نظر کیوں نہیں آ رہی
زارا کا ای میل ایڈریس ہو تو برائے کرم مجھے ارسال کریں میں زارا کا ریمانڈ لیتا ہوں

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و بر کاتہ
جی بھیا میں زارا کی دوست تھی اب بقول زارا کہ ثوبیہ اس کے لیئے مر چکی ہے، تو اب میرا زارا سے کو ئی رابطہ نہیں ہے،
میرا ایک اصول ہے کہ میں کسی کو بھی کسی کا فون نمبر یا ایمیل ایڈریس نہیں دیتی ہوں کیونکہ یہ امانت ہو تا ہے۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے  
7 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (19-05-11), wajee (19-05-11), Zullu230 (22-05-11), ایس اے نقوی (19-05-11), ام غزل (19-05-11), حیدر (19-05-11), عبدالقدوس (20-05-11)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
php, فون, فورمز, گھر, گئی, پورے, پاک, پاکستان, پرانی, لنک, آج, ای میل ایڈریس, الہی, اللہ, اسلام, بھائی, جائے, خلاف, خان, دوست, دعا, سالگرہ, شروع, عدنان, عرصہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
یہ ہاتھ ہیں یا ؟؟؟؟؟؟؟ احمد بلال دلچسپ اور عجیب 17 09-05-12 06:07 PM
دہشت گرد کون؟؟؟؟؟؟؟ میاں شاہد پاکستان میں دہشت گردی 17 10-09-10 04:38 PM
کیا لگتا ہے کے ایک بار پھر مارشل لاء ؟؟؟؟؟؟؟ یا پھر کچھ اور S_S_G_Commando عمومی بحث 9 09-10-09 06:18 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger