| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,669
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام عليكم ورحمة اللہ وبركاتہ
دوستو۔۔۔۔ آج اپنے كمپيوٹر ميں ايك تصوير تلاش كر رہا تھا كہ بہت سي پراني ياديں سامنے آ گئيں جن ميں۔۔۔8 اكتوبر 2005 كے قيامت خيز زلزلے كي ياديں تازہ ہو گئيں۔۔۔۔ سوچا آپ دوستوں كے ساتھ شيئر كر دوں۔۔۔۔ اس زلزلہ ميں ہماري فيملي كے 26 قريبي افرادہم سے بچھڑ گئے تھے۔۔۔ اور ہمارے پورے گاؤں ميں ميري تلاش كي حد تك كوئي خاندان ايسا نہيں تھا جس ميں اموات نہ ہوئي ہوں۔۔ آزاد كشمير ضلع باغ كے كي وہ تصاوير جو ميں نے خود اتاري ہيں وہ آپ كے لئے اس نيت سے پيش كر رہا ہوں۔۔كہ ان تصاوير كو ديكھ كر ہمارے ان رشتہ داروں اور زلزہ ميں فوت ہونے والے تمام مسلمانوں كے لئے حسب توفيق ايصال ثواب فرمائيں۔۔۔ زلزلہ سے قبل اور زلزلے كے بعد كي ہمارے آبائي مكان كي تصاوير۔۔۔ سرخ نشان والا مكان ہمارا ہے۔ ![]() زلزلہ كے سے قبل اور زلزلے كے چار دن بعد گاؤں كا منظر ![]() زلزلے كے چوتھے روز بھي ہمارے گاؤں كي مركزي روڑ بند ہے اپني مدد آپ كے تحت كھولنے كي كوشش كي جا رہي ہے سڑك پر كام كرنےوالي مشين ميں ڈيزل گاڑيوں سے نكال نكال كر ڈالا جا رہا تھا۔ دائرے ميں نظر آنے والي گاڑي زلزلے كے وقت يہاں موڑسے مڑ رہي تھي كہ زلزلے كے جھٹكوں كي وجہ سے نيچے گر گئي۔ ![]() كفن دفن كے بعد لوگ اپني مدد آپ كے تحت اپنے مكانات سے بچا كچا سامان نكالنے كي كوشش ميں۔ ![]() ![]() ڈوبتے كو تنكے كا سہارا۔۔۔۔سر چھپانے كےلئے جو ميسر آيا وہي ركھ ليا۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
| 18 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | sahj (03-01-11), sana goher (16-02-11), فیصل ناصر (03-01-11), ہادی (24-06-11), فخر بٹ (26-06-11), کنعان (04-01-11), ھارون اعظم (03-01-11), ناصحی (03-01-11), محمد عاصم (30-06-11), مرزا عامر (15-02-11), ابوسعد (08-12-11), ابن آدم (05-01-12), احمد نذیر (25-06-11), سامیہ بٹ (24-06-11), عامرشہزاد (04-01-11), عبدالقدوس (16-02-11), عبداللہ حیدر (03-01-11), عروج (15-02-11) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,130
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,298 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ آپ کو اس نقصان کا بہترین عوض عطا فرمائے
اللہ مرحومین کی مغفرت کرے اور ان کے درجات بلند کرے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | sahj (03-01-11), فخر بٹ (26-06-11), کنعان (04-01-11), ھارون اعظم (03-01-11), احمد نذیر (25-06-11), سامیہ بٹ (24-06-11), شمشاد احمد (03-01-11), عروج (15-02-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,843
کمائي: 278,001
شکریہ: 1,148
6,258 مراسلہ میں 14,120 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
وہ دن چاہتے ہوئے بھی نہیں بھلایا جا سکتا بھائی اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,669
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
گاؤں كي واحد جامع مسجد جس ميں تعمير كے بعد گاؤں والوں كو ايك عيد كي نماز ادا كرنےكا موقع بھي نہيں ملا۔
![]() ![]() ميرے سسرال كےمكانات كي تباہي كا منظر ![]() ہماري فيملي كے خيمے ![]() ہمارے ننھيال كي كي جامع مسجد كي تباہي
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,669
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
باغ شہر كي تباہي كے چند مناظر
![]() ![]() ![]() ![]()
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,669
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
غير ضروري امداد كے ضائع ہونے كا منظر۔۔۔۔
![]()
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اللٰہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے۔ آمین
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,989
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ زلزلے میں مارے جانے والوں کو جنت نصیب کرے اور آپ سب کو اس آفت سے مستقبل میں محفوظ رکھے۔
آپ نے وہاں اب جو مکان تعمیر کیے ہیں کیا وہ زلزلہ پروف ہیں؟ مجھے 2005 میں ایک طویل مدت کے بعد مظفرآباد جانے کا چانس ہاتھ آیا تو خوشی خوشی اسکیلیےتیاریاں شروع کر دیں لیکن مظفرآباد کو دوبارہ دیکھنا اسوقت میرے نصیب میں نہ تھا کیونکہ کچھ ہی دن بعد وہاں شدید زلزلہ آیا اور وہ چانس میرے ہاتھ جاتا رہا !
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,669
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اصل میں ہمارے مکانات کافی وسیع و عریض ہوا کرتے تھے شاید آپ تصاویر سےاندازہ لگا سکیں۔۔ ان مکانات میں بڑی بڑی لکڑیا شتیر اور پتھروں کا استعمال بھی ہوتا تھا۔۔۔ زلزلے کے وجہ سے زیادہ اموات ان پتھروں اور لکڑیوں کی وجہ سے ہوئی ہیں۔۔۔ نئے مکانات کو چھوٹا کر دیا گیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ اور دیواروں میں بڑے پتھروں کا استعمال نہیں کیا گیا۔۔ اور جو چھوٹے پتھر ہیں ان کے سامنے لکڑیاں لگا کر انہیں مکان کے اندر گرنے سے روکا گیا ہے۔۔۔ بہر حال۔۔۔ میرا خیال ہے زلزلہ پروف مکان میں اہم کردار بنیاد کرتی ہے۔۔۔۔جس کا لحاظ میرا خیال ہے ان مکانات میں عموما نہیں رکھا گیا۔۔۔۔۔ اور بہت سے لوگوں نے تو اپنی مرضی کے بنائے ہیں۔ کیوں کہ وہاں کے رہن سہن کے لحاظ سے بڑے مکان کی ہی ضرورت پیش آتی ہے۔۔۔ |
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,215
شکریہ: 11,479
2,269 مراسلہ میں 5,224 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ھاں بھائی یہ تو ھجرت کے وقت اپنوں سے بچھڑنے والی تکلیف کا دوبارہ دھرائے جانے والی بات تھی۔ اللہ پسماندگان کو صبر کا اجر اور مرنے والوں کو جنت میں جگہ دے۔آمین۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,669
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مرحومين كے لئے دعا كيجئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 119
کمائي: 2,031
شکریہ: 243
74 مراسلہ میں 197 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ سب کی مغفرت فرمائے
اور ہم سب کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھے آمین ثم آمین |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے سامیہ بٹ کا شکریہ ادا کیا | احمد نذیر (25-06-11), شمشاد احمد (25-06-11) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ سب کی مغفرت فرمائے
آمین ثم آمین |
|
|
|
|
|
#15 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,842
کمائي: 560,108
شکریہ: 25,483
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ تعالٰی کرم فرمائے ۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | خالد حسین (15-07-11), شمشاد احمد (08-07-11) |
![]() |
| Tags |
| ہونے, پورے, وقت, وجہ, لوگ, چار, مدد, مسلمانوں, آج, آزاد, اپنے, اللہ, السلام, تلاش, تمام, ثواب, خود, دوستوں, دائرے, روز, زلزلہ, سوچا, سامنے, ساتھ, ضلع |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ايسے لوگ اب پھرکبھي لوٹ کرنہيں آئيں گے | ALI-OAD | اپکے کالم | 4 | 14-06-11 02:06 PM |
| مشركوں كي عيدوں اور تہواروں ميں شركت اورانہيں مباركباد دينا | چیتا چالباز | مذہبی مسائل اور ان کا حل | 2 | 25-01-11 11:52 AM |
| املاء كي غلطي درست كي جائے۔ | شمشاد احمد | تجاویز اور شکایات | 51 | 30-11-10 09:41 PM |
| 60 معروف قراء كرام كي آواز ميں مكمل قرآن | ابن آدم | ویب سائٹس کا جائزہ | 0 | 04-08-10 10:51 AM |
| اب کے ہم بچھڑے تو شايد کبھي خوابوں ميں مليں | The Great | احمد فراز | 0 | 28-08-09 09:12 PM |