واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


سالگرہ مبارک تجھے۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-06-11, 11:08 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,215
شکریہ: 11,479
2,269 مراسلہ میں 5,224 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سالگرہ مبارک تجھے۔

سالگرہ مبارک تجھے۔

اپنی چھوٹی مگر دُور پردیس بسنے والی بہن کے نام۔
نعمتوں بھرا تیرا گھر ھو
خوشیوں کا چاند اُترے وہ تیرا آنگن ھو،
محبتوں سے مزیّن تیری زندگی ھو
نیکیوں سے بھری وفاؤں سے گُندھی ھو،
اولاد تیری تجھ سی فرمانبردار ھو
حقیقی خوشیاں جنکی باندی ھوں،
راحتوں بھری تیری حیات کی ھر راہ ھو
پھول ھی جس میں ملیں وہ رستہ تیرے گھر کا ھو،
نا اُمیدی کا چراغ جہاں جل نہ سکے
حسد و یاس جہاں کبھی پَل نہ سکے،
آؤ تو کروڑوں خوشیاں تیری راہ تَک رھی ھوں
رھو جہاں بھی خوشبوئیں وھیں رچی بسی ھوں،
عروج کی دعا تیرے لیے یہی ھے
باوفا خوشیاںسبھی تیرے لیے ھوں۔۔۔۔۔ ۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
shafirajput (17-06-11), فخر بٹ (21-06-11), کنعان (18-06-11), نیلم خان (07-07-11), ننھا بچہ (17-06-11), بزم خیال (08-07-11), رضی (07-07-11), سائل (07-07-11), سحر بٹ (21-06-11)
پرانا 17-06-11, 11:14 PM   #2
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,484
کمائي: 51,903
شکریہ: 5,829
3,202 مراسلہ میں 6,894 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سالگرہ مبارک بہن جی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (21-06-11), نیلم خان (07-07-11), عروج (17-06-11)
پرانا 18-06-11, 02:07 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,210
کمائي: 17,882
شکریہ: 2,314
908 مراسلہ میں 2,321 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سالگرہ مبارک ہو،اللہ خوشیاں عطاء فرمائے۔آمین
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (21-06-11), نیلم خان (07-07-11), عروج (18-06-11)
پرانا 21-06-11, 07:42 PM   #4
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپی آپ کی بہن کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
اللہ اُن کو خوشیوں بھری زندگی عطا فرمائے
فخر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فخر بٹ کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-07-11), عروج (23-06-11)
پرانا 21-06-11, 07:43 PM   #5
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آمین ثم آمین
فخر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فخر بٹ کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-07-11), عروج (23-06-11)
پرانا 21-06-11, 10:47 PM   #6
Senior Member
 
سحر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 255
کمائي: 2,733
شکریہ: 873
137 مراسلہ میں 244 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سالگرہ بہت بہت مبارک ہو آپ کی بہن کو
اللہ اُن کو زندگی کی ہر خوشی دے آمین ثم آمین
__________________
ہمیشہ خوش ریو
i am only responsible 4 what i say not 4 what u understand.
سحر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر بٹ کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-07-11), عروج (23-06-11)
پرانا 07-07-11, 10:21 PM   #7
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,842
کمائي: 560,108
شکریہ: 25,483
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو اللہ خوشیوں بھری لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (13-07-11)
جواب

Tags
کروڑوں, گھر, یہی, والی, چاند, چراغ, مگر, ملیں, مبارک, آنگن, اپنی, بہن, بھری, بھرا, بسی, تیرا, جہاں, جل, حیات, خوشیاں, دعا, راہ, رستہ, زندگی, سالگرہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger