| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
معزز ممبران ! میں نے فروری 2011 میں پاک نیٹ جوائن کیا ۔ ۔ اور میں نے یہاں پر کیا کیا ۔ یہاں مراسلات 3326 کئے اور کچھ خاص نہ کر پایا ۔ ۔ البتہ ایک کام ضرور کیا کہ بہت سارے ممبر یہاں بنائے جن میں حسن قادری ، نبیل خان ، شہزاد باجوہ ، قاسمی ، ام احمد ، ام معاویہ ، بنت حوا سر فہرست ہیں ۔ ۔ ۔ پاک نیٹ کا ماحول کبھی سرد کبھی گرم رہا ۔ ۔ مجموعی طور پر اچھا رہا شاید میں ہی یہاں کے ماحول کو سمجھ نہ پایا ۔ ۔ ۔ بہر حال ! چند ایک ممبران کی پوسٹیں مجھے بہت ستاتی رہیں ۔ ۔ جن میں خلیل سر فہرست ہے حیدر ریحان بھی ہیں مگر وہ تھوڑا تہذیب میں رہ کے گفتگو کرتے رہے ۔ مگر شاید خلیل تہذیب نام کی کسی چیز سے آشنا نہ ہو پایا ۔ ۔ اس کی تحریریں گستاخی سیدنا امیر معاویہ پر مبنی رہیں ۔ ۔حالنکہ امیر معاویہ نہ صرف صحابی رسول ہیں بلکہ کاتب وحی بھی ہیںجتنا اسلام ان کے دور حکومت میں پھیلا اس کی مثال نہیں ہے ۔ ۔ مگر اس کے باوجود ان کی گستاخی کی جاتی رہی ۔ ۔ ۔ بہر حال میں یہ گستاخی برداشت نہیں کر سکتا ۔ ۔ ۔ ۔ اسی بناء پر آج میں نے فیصلہ کیا ہے پاک نیٹ کو خیر باد کہ دینا چا ہیئے ۔ ۔ ۔ یہ کسی سے ڈر کر نہیں الحمد للہ غلامان صحابہ کسی سے ڈرتے نہیں بلکہ اس بنا پر کہ یہ گستاخی میں برداشت نہیں کر سکتا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ گستاخ صحابہ کے علاوہ اگر کسی کو میری کوئی بات بری لگی ہو تو معذرت چاہتا اللہ کی رضا کے لئے معاف کر دیجئے گا ۔ ۔ پیر صا حب ، شمشاد بھائی ، حیدر بھائی ، یاسر علی بھائی ، عبدالقدوس بھائی ، عبد اللہ آدم بھائی آپ کی گپ شپ اور رہنمائی ہمیشہ یاد رہے گی اپنی دعاؤں میں یاد رکھئے گا فقیرانہ آئے صدا کر چلے والسلامسدا خوش رہو یہ دعا کر چلے غلام امیر معاویہ ![]() سیفی خان
__________________
![]() میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/ |
|
|
| 13 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا | ننھا بچہ (03-12-11), نبیل خان (04-12-11), محمدمبشرعلی (04-12-11), محمدعدنان (04-12-11), مرزا عامر (03-12-11), wajee (03-12-11), ارشد کمبوہ (04-12-11), بنت حوا (03-12-11), حیدر (04-12-11), راجہ اکرام (04-12-11), رضی (04-12-11), شمشاد احمد (03-12-11), عبدالقدوس (03-12-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,843
کمائي: 278,001
شکریہ: 1,148
6,258 مراسلہ میں 14,120 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وعلیکم السلام!!
سیفی بھائی آپ جذباتی ہو رہے ہیں۔ ہر انسان اپنے فعل کے لئے جوابدہ ہے اللہ کے آگے اور میری درخواست ہے کہ اِنتظامیہ کے آنے تک اپنے فیصلے پر نظرثانی کر لیجئے۔ انتظامیہ یقینآبہتر فیصلہ کرے گی۔ جزاک اللہ
__________________
![]() |
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
وعلیکم السلام!
برادر آپ کا فیصلہ یقینا جذبات پر مبنی ہے ۔ اس موضوع سے ہر مسلمان کو ٹھیس پہنچی ہے ۔ حالانکہ میںخود خلیل کو عرصہ سے جانتا ہوں لیکن گزشتہ کچھ عرصہ میں اس کی جانب سے تواتر میں متنازعہ موضوعات و بیانات قابل فکر ہیں۔ انتظامیہ یقینی طور سے اس پر ایکشن لے گی۔ آپ سے درخواست ہے کہ اطمینان رکھیے کیونکہ کسی بھی ممبر کا کسی مخصوص سوچ سے منسلک ہونا قطعی فورم کی سوچ کی عکاسی نہیں کرتا۔ امید ہے پاک نیٹ پر آپکا قیمتی ساتھ برقرار رہے گا۔ انشاءاللہ
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
محترم سیفی ۔ مذکورہ تھریڈ کے بارے میں رپورٹ انتظامیہ کو موصول ہوچکی ہونگی۔ اور انتظامیہ کی جانب سے اقدامات کے بعد ہی آپ کوئی فیصلہ کیجئے گا۔
__________________
میرے ٹیوٹوریل میرے بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں
http://dxbgraphics.blogspot.com |
|
|
| 5 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا | نبیل خان (04-12-11), ارشد کمبوہ (04-12-11), بنت حوا (03-12-11), حیدر (04-12-11), عبدالقدوس (03-12-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
اگر انتظامیہ کی جانب سے مناسب اقدام نہیں لیا جاتا تو میں آپ سے پہلے اپنی رکنیت ختم کرنے کی درخواست کرونگا۔
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,669
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سيفي بھائي
بات آپ كي درست ہے ليكن اس كا حل يہ نہيں ہے۔ كئي مرتبہ ميں نے بھي فيصلہ كيا كہ خدا حافظ كر ہي دوں۔۔۔حتي كے ايك بار تو بين بھي كر ديا گيا۔۔ ليكن كيا ہےكہ بس شروع سے عادت رہي ہےكہ خود نہيں جاتے كوئي نكالے تو اور بات ہے۔۔۔۔علمي انداز اور شائستگي سے اگر كوئي بات كرے تو كسي يہاں سےكوئي نكال بھي نہيں سكتا۔۔۔ خليل صاحب كي پوسٹ كے بارےميںانتظاميہ مشاورت ميں لگي ہوئي ہے۔۔۔۔۔ مجھے آپ يہ بتائيںكہ۔۔۔۔۔۔ اتنے سارے ساتھيوں كو تنہاء چھوڑ كر آپ جا كہاں رہے ہيں۔۔۔كيا باطل كےمقابلےميں ميدان چھوڑدينے سے باطل ختم ہو جائےگا۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
| کمائي نے شمشاد احمد کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 04-12-11 | حیدر | كيا باطل كےمقابلےميں ميدان چھوڑدينے سے باطل ختم ہو جائےگا | 10 |
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
مذکورہ تھریڈ کی رپورٹ ہوچکی ہے اور انتظامیہ اس حوالے سے ایکشن لے گی۔ یہ بات واضح رہے کہ پاک نیٹ پر ہر ممبر کا برابر کا حق ہے، یہاں کسی ممبر کو کسی اور کے اوپر فوقیت نہیں دی جاتی۔ اس لئے انتظامیہ کے فیصلے کا انتظار کیا جائے اور اس طرح کے تھریڈز سے انتظامیہ پر دباؤ بڑھانے سے گریز کیا جائے۔
پاک نیٹ پر اگر اس طرح کا کوئی تھریڈ لگتا ہے جس سے کسی کی دل آزاری ہو، تو اس کے لئے آپس میں دست و گریباں ہونے کی بجائے رپورٹ کا آپشن استعمال کرنا چاہیئے اور پھر انتظامیہ کو مناسب وقت دینا چاہیئے۔ ہم اکثر یہ سنتے آئے ہیں کہ فلاں کو بین کردو، فلاں معافی مانگے، وغیرہ وغیرہ۔ یہ ٹھیک ہے کہ بحیثیت قوم ہم ایک مسجد میں نماز تک پڑھنے کے روادار نہیں، لیکن اگر کوئی فورم باہمی مباحثے کا ایک پلیٹ فارم فراہم کرے تو اس کو بھی اس طرح کی دھمکیوں اور مطالبات سے دباؤ میں لانے کی کوشش کسی طور بھی مستحسن نہیں۔ اختلاف ہر جگہ ہوتا ہے لیکن اس کے اظہار کا طریقہ مہذب اور جاہل میں فرق کرنے کے لئے کافی ہوتا ہے۔ اللٰہ تعالیٰ ہم سب کو دین و دنیا میں اعتدال کی راہ اپنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,519
کمائي: 87,964
شکریہ: 5,178
5,031 مراسلہ میں 11,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انتظامیہ کے فیصلے سے پہلے آپ نے اپنا فیصلہ سنا دیا جو کہ جذبات پر مبنی ہے اور صحابہ غلام ایسے تو نہیںجاتے ڈٹ کر مقابلہ کرتے ہیں
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,669
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
كتب بر سيرت و دفاع حضرت معاويہ رضي اللہ تعالي عنہ |
|
|
|
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,133
کمائي: 12,503
شکریہ: 3,416
697 مراسلہ میں 1,606 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میں اگرچہ یہاں پر نئی نئی ہوں ۔ ۔ مگر اتنے کم عرصے میں میں نے بھی خلیل صاحب کی تحاریر کو بغض معاویہ سے بھرا پایا ہے ۔ ۔ ۔ اور یہ بات یقینا ایک محب صحابہ کرام کے لئے نا قابل برداشت ہے ۔ ۔ ۔ آپ کا فیصلہ بالکل درست ہے ایسی جگہ جہاں آپ کسی کو برائی سے روک نہ پائیں وہاں سے کنارہ کرنا ہی بہتر ہوتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اور اگر ایسا ہی رہا یہاں پر تو پریشان نہ ہوئیے گا ہم بھی آپ کے پیچھے پیچھے آ جائیں گے اللہ آ پ کا حامی و ناصر ہو والسلام بنت حوا |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (04-12-11), نبیل خان (04-12-11), محمدعدنان (04-12-11), ایکسٹو (04-12-11), حیدر (04-12-11), راجہ اکرام (04-12-11), شمشاد احمد (04-12-11) |
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,133
کمائي: 12,503
شکریہ: 3,416
697 مراسلہ میں 1,606 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کے صحابہ کرام کا ہو تو ایسے جذبات قابل مذمت نہیں قابل تحسین ہیں ۔ ۔بے شک ہر انسان اللہ کے ہاں اپنے فعل کا جوابدہ ہے مگر اس کا مطلب ہر گز یہ نہیں ہے کہ صحابی رسول کو برا کہا جائے اور مسلمان خاموش رہے ۔ ۔ کیوں کہ صحابہ کرام کی اپنی کوئی ذات نہیں ہے ان سے محبت کی جاتی ہے تو اس لئے کہ ان ہوں نے نبی مکرم پہ اپنا سب کچھ لٹا دیا ۔ ۔شکریہ |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (04-12-11), ھارون اعظم (04-12-11), نبیل خان (04-12-11), محمدمبشرعلی (04-12-11), ایکسٹو (04-12-11), حیدر (04-12-11), راجہ اکرام (04-12-11), رضی (04-12-11) |
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,133
کمائي: 12,503
شکریہ: 3,416
697 مراسلہ میں 1,606 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
مگر ایک بندہ تہذیب کو بہت پیچھے چھوڑ دے اور عام انسان نہیں صحابی رسول کے بارے میں بد زبانی کرے تو پھر وہاں کیا کیا جاسکتا ہےمیرے خیال میں ایسی صورتحال میں باتیں ہو سکتی ہیں (ا( گستاخ صحابہ کا کفر ثابت کیا جائے (2( وہاں سے کنارہ کیا جائے سو پہلی بات کی اجازت تو یہاں نہیں مل سکتی سو دوسرا کام آپ کے اختیار میں ہے۔ ۔ سو سیفی خان صاحب دوسری بات پہ عمل کیا ۔ ۔ ہو سکتا ہے میں صحیح نہ سمجھ پائی ہوں ۔ ۔ اگر میں ہوتی تو میں بھی ان دو باتوں میں سے کسی 1 کا انتخاب کرتی |
|
|
|
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,729
شکریہ: 52,348
11,104 مراسلہ میں 35,077 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
1:
یاد رکھیے عوام کے لیے حکم ہے کہ "و ما علینا الا البلاغ" جبکہ انتظامیہ کے لیے ہے کہ " و ما علینا الا النفاذ" مسائل تب ہوتے ہیں جب عوام نفاذ کرنے پر اُتر آتی ہے یہ تصور کرتے ہوئے کہ انتظامیہ محض بلاغ کر رہی ہے۔ حالانکہ پاک نیٹ انتظامیہ نفاذ کرنے میں کسی قسم کی ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرتی۔ اس کا تجربہ بارہا یار احباب کو ہو چکا ہے۔پھر بھی اگر خود ہی نفاذ کریں گے تو انتظامیہ کُچھ کہنے سے قاصر ہے۔ 2: ہجرت وہاں ہوتی ہے جہاں آپ کو اسلام کی ترویج سے روک دیا جائے۔ ہجرت ایک غیر اسلامی معاشرہ سے دوسرے غیر اسلامی معاشرہ کی طرف بھی ہو سکتی ہے۔ ہجرت حبشہ اس کی ایک مثال ہے۔ ہجرت مدینہ دوسری مثال ہے۔ لیکن کیا اپ کو کسی نے ابھی تک پاک نیٹ پر اسلام کی ترویج سے روکا ہے؟ کیا کسی نے آپ کو صحابہ کی شان و عزت بیان کرنے سے روکا ہے؟ کیا آپ کو کسی نے اس بات پر مطعون کیا ہے کہ آپ صحابہ کی تعریف کیوں کرتے ہیں یا ان کا دفاع کیوں کرتے ہیں؟ جب ایسا نہیں ہے تو پھر اس کو ہجرت نہ تصور کیجیے۔ معذرت کے ساتھ ، یہ اپکا ذمہ داریوں سے فرار ہے۔ 3: کفر ثابت کرنا کیا واقعی ثابت ہونا بھی ہے؟ تقریباً ہر فرقے کے علما دوسرے فرقے کو کافر ہی ثابت کرتے ہیں۔ پاک نیٹ اس قسم کی کسی بھی سرگرمی کی سختی سے ممانعت کرتا ہے۔ ہم پاک نیٹ پر لڑاکے مُرغے نہیں پیدا کرنا چاہتے۔ بلکہ ہم ایسا ماحول تخلیق کرنا چاہتے ہیں جہاں متنازعہ سے متنازع موضوع بھی صبر و تحمل سے ڈسکس کیا جائے۔ |
|
|
| 9 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (04-12-11), ھارون اعظم (04-12-11), نبیل خان (04-12-11), منتظمین (04-12-11), محمدعدنان (04-12-11), wajee (04-12-11), ایکسٹو (04-12-11), رضی (04-12-11), شمشاد احمد (04-12-11) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,283
کمائي: 26,403
شکریہ: 8,453
1,582 مراسلہ میں 3,500 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں بھی یہی سمجھتا ہوں کہ سیفی بھائی کو میدان چھوڑ کر نہیں جانا چاہیے ۔
اور ویسے بھی صحابہ و اہل بیت کے دیوانے میدان چھوڑ کر نہیں جاتے ، آپ یہاں رہ کر صحابہ کرام کے فضائل و مناقب کو اچھے انداز میں بیان کر سکتے ہیں ۔ اس طرح کی باتیں پڑھ کر ہم بھی دکھی ہیں نگر انتظامیہ کے فیصلے کا انتظار کریں ۔ باقی جو میرے اللہ کو منظور ۔ ۔ ۔ سیفی خان اب اس گھر سے نکلنا اچھا نہیں لگتا ۔ ۔ ۔ اس لئے کچھ دیر انتظار کریں ۔ ہمارے جزبات بھی آپ کی طرح ہیں |
|
|
| نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدعدنان (04-12-11) |
![]() |
| Tags |
| color, پاک, یاسر, قادری, نام, معذرت, آج, اللہ, امیر, اسلام, بھائی, حال, حسن, خوش, خلیل, خان, دینا, دعا, شہزاد, طور, عبدالقدوس, صحابہ, صحابی, صدا, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|