| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,669
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام ورحمة اللہ وبركاتہ
يوں تو پاك نٹ كا ہر ممبر ہي پاك نٹ كے ليے انمول خزينہ ہے۔ ليكن وہ ممبراں جو باقائدگي سے پاك نٹ پر دھاگے بناتے ہيں۔ پوسٹيں كرتے ہيں اور جو ساتھي ان پر كمنٹس كرتے ہيں ان كا آپس ميں ايك تعلق سا قائم ہو جاتا ہے۔ ۔۔ ہمارے اس خزينہ كا ايك قيمتي موتي سيفي خان كچھ دن قبل بعض باتوں پر دل برداشتہ ہو كر ہم سے بظاہر الگ ہو گئے تھے۔ جس كا يقينا ہم سب كو بہت بہت دكھ اور افسوس ہوا تھا۔۔ گذشتہ دنوں سيفي بھائي سے مختلف امور پر تبادلہ خيال كے ساتھ ساتھ پاك نٹ پر واپسي پر بھي بات ہوئي۔۔ ۔۔ خوشي اس بات كي ہے كہ سيفي بھائي نے ميري گذارشات كو وقعت دي اور اپني رائے كو پس پشت ڈالتے ہوئے پاك نٹ كو دوبارہ جوائن كرنے كي يقين دھأني كرائي ہے۔ اور انشاء اللہ كچھ مصروفيات سے فارغ ہو كر دو تين دن ميں وہ پاك نٹكو جوائن كر ليں گے۔۔۔ خوشي كے اس موقع پر ميں چاہوں كا ان كي آمد پر انہيں ہم سب دل كي گہرائيوں سے مبارك باد پيش كر يں۔ سيفي بھائي پاك نٹ پر واپسي كي مبارك باد باري باري تمام ساتھيوں كي طرف سے قبول كيجئے۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
| 20 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (28-01-12), Miss Khan (29-01-12), skjatala (30-01-12), پاکستانی (29-01-12), ھارون اعظم (30-01-12), نبیل خان (30-01-12), محمد یاسرعلی (29-01-12), مرزا عامر (28-01-12), احمد نذیر (29-01-12), بلال الراعی (30-01-12), بنت حوا (29-01-12), تبتیلا انجم (30-01-12), حیدر (30-01-12), راجہ اکرام (30-01-12), زارا (30-01-12), سیفی خان (30-01-12), سحر (28-01-12), عبیدرضا (29-01-12), عبدالقدوس (29-01-12), عبداللہ آدم (29-01-12) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
سیفی بھائی کی پاک نیٹ دوبارہ واپسی پر خوش آمدید
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا | Miss Khan (29-01-12), نبیل خان (30-01-12), بنت حوا (30-01-12), تبتیلا انجم (30-01-12), حیدر (30-01-12), سیفی خان (30-01-12), شمشاد احمد (29-01-12), عبداللہ آدم (29-01-12) |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
جی آیاں نوں بھا جی !!!
جگ جگ جیو تے خوش روو اسی توادے نال آں تے....................جندہ باد |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | Miss Khan (29-01-12), نبیل خان (30-01-12), بنت حوا (30-01-12), تبتیلا انجم (30-01-12), حیدر (30-01-12), سیفی خان (30-01-12), شمشاد احمد (29-01-12) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jan 2012
مقام: تماشاہ گاہِ دنیا
مراسلات: 115
کمائي: 1,436
شکریہ: 68
80 مراسلہ میں 177 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سیفی بھائی ویلکم بیک ٹو پاک نیٹ
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,194
کمائي: 23,323
شکریہ: 3,756
1,312 مراسلہ میں 2,999 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وعلیکم السلام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خوشی کی بات ہے یہ تو۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا | نبیل خان (30-01-12), بنت حوا (30-01-12), حیدر (30-01-12), سیفی خان (30-01-12), شمشاد احمد (29-01-12) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,133
کمائي: 12,503
شکریہ: 3,416
697 مراسلہ میں 1,606 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویلکم بیک ٹو پاک نیٹ
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,669
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آج شام كو انشاء اللہ سيفي بھائي آئيں گے۔۔۔۔۔۔
صبح بات ہوئي ہے ان سے۔ |
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,729
شکریہ: 52,348
11,104 مراسلہ میں 35,077 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وہ کیسے واپس آئے گا؟
![]() اُس نے مجھ سے کہا تھا کہ سندھ سے واپسی پر مجھ سے رحیم یار خان سے ملتا ہوا جائے گا۔ یہ براہ راست واپسی ۔ ۔ ۔ ۔ اے تے ٹھگی اے
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,542
کمائي: 314,695
شکریہ: 25,205
16,377 مراسلہ میں 41,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم مرید جی
ہم دیدہ و دل فرش راہ کئے محو انتظار ہیں، |
|
|
|
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,542
کمائي: 314,695
شکریہ: 25,205
16,377 مراسلہ میں 41,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کوہ گراں لے کر راستے میں اترنا اور رحیم یار خان آنا ہر بندے دے وس دی گل نئیں سجنوں
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| نوشہرہ:سينئر صحافي مکرم خان کے بہيمانہ قتل کے خلاف مظاہرہ | A Nawaz Khan | خبریں | 2 | 20-01-12 04:21 PM |
| فيس بك پر لڑكي اور لڑكے كي پروفائل كا فرق | شمشاد احمد | عمومی بحث | 1 | 08-11-11 02:19 PM |
| بنك كي نوكري۔۔۔غامدي صاحب كي نظر ميں | شمشاد احمد | عمومی بحث | 5 | 09-09-11 05:43 PM |
| جن اور انسان كي باہمي شادي۔۔۔غامدي صاحب كي نظر ميں | شمشاد احمد | عمومی بحث | 3 | 08-09-11 11:20 PM |
| بيوي كي نافرماني پر اسے مارنےكي حدود و قيود | شمشاد احمد | ازدواجی زندگی | 10 | 02-09-11 12:33 AM |