واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


سچا پیار ماں کا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-09-11, 04:51 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 256
کمائي: 5,186
شکریہ: 81
184 مراسلہ میں 533 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سچا پیار ماں کا

سچا پیار ماں کا


سچا پیار ماں کا






صبح سے لے شام تک محنت کرنے کے بعد جب گھر گیا


تو بھائی نے پوچھا کیا کمایا؟


بیوی نے پوچھا کیا بچایا


اولاد نے پوچھا کیا لایا


صرف ماں نے پوچھا کہ پورے دن میں‌کچھ کھایا؟



واہ ماں تُو بھی گریٹ ہے کوئی پروا کرے یا نہ کرے تُو ہمیشہ اپنی اُولاد کے بارے سوچنا، اُولاد لاکھ بُری ہو ، لاکھ غلط کام کرے ، لاکھ طعنے دے ، لاکھ رُعلائے تُو صرف دُعا ہی دیتی ہے۔ واقعی سچا پیار صرف ماں کا
ابو اسد آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ابو اسد کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (09-09-11), ام احمد (08-09-11), حیدر (08-09-11), سیفی خان (09-09-11), عبدالقدوس (09-09-11)
پرانا 08-09-11, 09:44 PM   #2
Senior Member
مقبول
 
ام احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 195
کمائي: 3,205
شکریہ: 479
160 مراسلہ میں 430 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماں محبت کانام ھے الفت مروت شفقت کانام

۔،،۔،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،۔ ۔،،،
ماواں نال دنیا وچ جیڑے پیار کردے
ربد یاں رحمتا ں نا ل جھو لیاں بھر د ے
ماواں دیاں دعاواں ٹھنڈیاں ھواواں نے
ماواں دیاں دعاواں والے کتے نھیں جے ھردے
ام احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
ام احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان (09-09-11)
پرانا 09-09-11, 10:28 AM   #3
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,438
شکریہ: 4,038
2,386 مراسلہ میں 5,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-09-11, 11:32 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,744
کمائي: 26,185
شکریہ: 882
1,252 مراسلہ میں 2,862 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اوئے ام اسد کے پیار کے بارے میں کیا خیال ہے ؟؟
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو اسد (09-09-11)
پرانا 09-09-11, 12:58 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 256
کمائي: 5,186
شکریہ: 81
184 مراسلہ میں 533 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبیداللہ عبید مراسلہ دیکھیں
اوئے ام اسد کے پیار کے بارے میں کیا خیال ہے ؟؟
سرجی وہ آپس کی بات ھے
ابو اسد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-09-11, 12:09 AM   #6
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,654
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں اپنی ماں کو کبھی کوئی خوشی نہیں دے سکا مگر پھر بھی میری ذرا سی بھی تکلیف مجھے سے زیادہ میری ماں کے لیے تکلیف دہ ہوتی ہے



__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, size, ہے۔, ہمیشہ, کوئی, کرے, گھر, گریٹ, پیار, پوچھا, پورے, پروا, واقعی, لے, لاکھ, میں‌کچھ, ماں, محنت, اپنی, بھائی, دُعا, دیتی, دے, شام, غلط


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لڑکیو ں‌ کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز جان جی گپ شپ 30 08-03-12 10:46 AM
پیار ایک پاکیزہ جذبہ :::آیئےپیار سے جیئیں khanamjan میری ڈائری 5 28-10-11 09:16 PM
مغربی ممالک خیراتی کاموں میں پیش پیش۔ ابن جمال متفرقات 0 07-02-11 01:42 PM
لڑکیو ں‌ کے لئے اسلامی پیارے پیارے نام بتائیں پلیز جان جی گپ شپ 1 20-08-08 08:56 PM
ہند و پاک میں بھائی چارے اور امن کا ایک بڑا قدم رفیع پیر تھیٹر کی پیش کش عبدالقدوس فلمی دنیا 0 27-10-07 10:53 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:44 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger