| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
دوستو السلام و علیکم
ملک میں حالیہ سیلاب ایک بڑی آزمائش بن کر آئے ہيں ۔ آزمائش ان کے لیے بھی ہے جو اس مصیبت کا شکار ہوئے ہيں ۔ ۔ اور ہمارے لیے بھی کہ ہم ان کے لیے کیا کرتے ہيں ۔ ۔ ایسے میں بعض لوگ وہاں جا کر مدد کرنے کی کوشش کر رہے ہيں اور کچھ لوگ ان کے بارے میں معلومات اکٹھی کر کے امدادی اداروں کو فراہم کر رہے ہیں اور جن کی اپنی مجبوریاں ہیں وہ سیلاب زدگان کی مدد کرنے والوں کی مدد کر کے مدد کر رہے ہيں ۔ اور کچھ لوگ کچھ نہيں کر نا چاہ رہے ( ان کے لیے ہدایت کی دعا ہے ۔ ) فی الحال میرے اور آپ کے جیسے لوگ جو اپنی مصروفیات اور روز مرہ کی چھوٹی موٹی بچت سے پیسہ نکال کر ان سیلاب زدگان کی مدد کرنا چاہتے ہيں ۔ ان کے لیے دو مستند اداروں سے متعلق معلومات پیش خدمت ہے ۔ ان معلومات کا تعلق سیلاب زدگان سے ہے ۔ ۔ اس میں فون نمبر اور ایڈریس ز ہيں ۔ پہلے فون کر کے معلومات کر ليں کہ انہيں کس قسم کے امداد کی زیادہ ضرورت ہے ۔ اس کے بعد حسبِ توفیق اس کار خیر میں حصہ لیں ۔ ۔ آپ کے اس عمل خیر کا بہت فائدہ ان سیلاب زدگان ہمارے بھائیوں اور بہنوں کو ضرور ہوگا ۔ ۔ عطیات دینے کا طریقہ : ۔ کیش دینے کے بجائے آپ سامان اور اشیائے خورد و نوش بھی امدادی اداروں کو فراہم کر سکتے ہيں ۔ برائے مہربانی خراب اور زائد المیعاد ( Expired)چیزیں نہ عطیہ کریں ۔ کھانے پینے کی اشیاء صحت بخش اور پیکنگ میں محفوظ غذا ہونی چاہیے ۔ لباس :______ کپڑے ( مختلف سائز کے ) ، ہلکے بستر ، جوتے سامان:______پانی ( تقریباً ۲۰ لیٹر) رکھنے کے کین ، پلیٹ ، ٹوکری طہارت:______ ٹشو ، صابن ، ڈیٹول( یا کوئی بھی اینٹی بیکٹریل کلینر) ، تولیے غذا : ______ چاول ، چینی ، آٹا ، پیاز ، آلو ، خوردنی تیل ،چائے پتی ،دودھ ( ٹیٹرا پیک یا پاؤڈر) پینے کا صاف پانی ، پکے ہوئے کھانے ادویات : پانی صاف کرنے والی گولیاں جان بچانے والی ادویات Vaccines for malaria, cholera, typhoid, influenza. دافع درد Pain killers including strong ones like morphine derivatives, tremadol, pethadine, kinz . Antibiotics e.g. tetnus, amoxil, gentamycin. IV cannulas IV Drip sets IV drips: normal saline, ringerlactate Local anesthetics (injections) کاٹن کی روئیاں ، پٹیاں آلات جراحی جیسے needle holders, forceps, tweezers. Suturing materials, Skin staples. ستار ایدھی صاحب کی " ایدھی فاؤنڈیشن " کے پاکستان میں ہیڈ آفس اور ریجنل آفس کا ایڈریس Please feel free to contact us at edhikarachi@hotmail.com Your suggestions, proposals and queries are welcomed. EDHI HEAD OFFICE Sarafa Bazar, Boulton Market, Mithadar, Karachi. Ph: +92 (21) 2413232 Fax: +92 (21) 2413232 ZONAL OFFICE KARACHI Near Merewether Tower, Kharadar, Karachi. Phone: +92 (21) 2201261-62 Fax: +92 (21) 2313434 Email: edhikarachi@hotmail.com ZONAL OFFICE LAHORE 17-A Muslim Block, Allama Iqbal Town, Lahore. Ph: +92 (42) 5414211 ZONAL OFFICE ISLAMABAD Near Masjide-e-Shohada, Aabpara, Islamabad. Ph: +92 (51) 2827844 بیرون ملک میں مقیم افراد کے لیے ان کے آفس ز کے متعلق معلومات یہ ہیں ۔ USA - Edhi Center USA Edhi international Foundation. 42-07 National street Corona, New York, 11368 USA Tel: (718) 639-5120 Fax: (718) 335-1978 Toll Free# 1-888-899-EDHI (3344) United Kingdom Edhi International Foundation, 316 Edgware Road, London W2 1DY, United Kingdom Tel: 02077232050 and Fax: 02072249774 Canada Bilquis Edhi Charitable Shop 1801-1805 Danforth Ave Toronto-M4C-1J2 Canada Phone/Fax: +1 (416) 699-1388 Also include the following above the international addresses: Japan Japan Edhi International Foundation, RM 101 COPO Nikkei, 1-25 4-Chome, Minami-ohi Shinagawa -KU-Tokyo 140 Japan. Australia Australia Abdul Sattar Edhi International Foundation, Level 20, Picadly tower, 133, Castle Reagh Street, Sydney 2000, Austrailia. Tel: 02-2646499, 03-3767-7282 Fax: 03-3764-4395, 02-264-7337 Bangladesh Bangladesh Edhi International Foundation Inc, 2/2 Purana palton, 3 rd Floor, Dhaka - 1000, Bangladesh ===================================== اور یہ الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے ان اکاؤنٹ کی معلومات جس میں سیلاب زدگان کی امداد کے لیے حتی المقدور عطیات جمع کرائے جا سکتے ہيں ۔ Donate Generously to Support AL-KHDIMAT FOUNDATION PAKISTAN Soneri Bank Limited. Acount no. 02011459382 Pak rupees 02180030740 US $ 02190005108 Pound Sterling 02200003782 Euro Swift Code: SONEPKKALHR Bank Information Main Branch, Branch code :001 Soneri Bank Ltd. 87- Shahrahe Quaid-e-Azam, Lahore اللہ رب العالمین سے دعا ہے کہ ہم سب کو دنیا و آخرت میں بھلائی عطا فرمائے اور اس کی دی ہوئی آزمائشوں پر پورا اترنے کی توفیق عطا فرمائے ۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ Last edited by نورالدین; 26-08-10 at 11:47 AM. |
|
|
|
| 13 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
سیلاب زدگان کی مدد کے لیے پاک آرمی کے ریلیف اکاؤنٹ سے متعلق معلومات
ایک پانی کی بوتل بھی بچا کر امداد کے لیے بھیج دیں تو یہ ایک زندگی بچانے کے کام آ سکتا ہے ، A/C Title: Army Flood Releif Fund A/C No: 0028010121825-8 Askari Bank Ltd. GHQ Branch Rawalpindi ![]() ------------------------------------------------------ اس کے علاوہ " پاکستان تحریکِ انصاف " کی معلومات عطیات دینے کے لیے PTI central Disaster fundPakistan Tehreek-e-Insaf (Disaster Fund) A/C Number: 0008-129572-001 Swift Code: PLCOPKKA KASB Bank Limited, 90 West Razia Sharif Plaza, Blue Area, Islamabad, Pakistan Last edited by نورالدین; 19-08-10 at 11:26 AM. وجہ: ہیڈنگز |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
شاہد میں نے پہلے بھی بتایا ہے کہ میں نے ایک سوسائٹی بنائی ہے اپنے گاوں کی
جس میں پہلے ہم نے زلزلہ والوں کو 4 لاکھ اور ایک ٹرک سامان کا دیا تھا اور اب گاون میں کیمپ لگایا ہے جس میں 2 دن سے ابھی تک 2 لاکھ روپیہ اکٹھا کر لیا ہے
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟ |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,780
کمائي: 41,141
شکریہ: 2,652
1,638 مراسلہ میں 3,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
امداد ہمیشہ کسی معروف ادارے کو دیں۔ کسی برساتی مینڈک ادارے کو نہیں ۔ان برساتی اداروں کی سیلاب زدگان کی امداد تشہیری مہم میں تبدیل ہو گئی ہے۔
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk |
|
|
|
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,780
کمائي: 41,141
شکریہ: 2,652
1,638 مراسلہ میں 3,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
آپ جس سامان کو رکھے رہنے کی بات کر رہے ہيں ۔
وہ تو پراسیس کا حصہ ہے ۔ روزانہ جمع کر کے روزانہ بھیج دی جاتی ہیں ۔ جب تک کیمپ پر اٹھانے کوئی نہیں آتا وہ ہر ایک کو پڑ ی ہوئی اور رکھی ہوئی نظر آتی ہیں ۔ کچھ اس طرح ![]() ![]() لیکن جب امدادی مقام تک پہنچا دی جاتی ہیں تو منظر کچھ اس طرح ہوتا ہے ۔ ![]() ![]() ![]() اور اگر آپ کو تشہیری مہم پر اعتراض ہے تو یہ ادارہ تشہیر پر بے جا کوئی خرچ نہيں کرتا سوائے محض چند ڈیجیٹل تصاویر کے وہ بھی اخبار والوں کے ہی خرچے پر چھپ جاتا ہے ۔ ان سے تو بہتر ہیں جنہوں نے تین ارب عوامی تعمیر کے نام پر خرچ کیا سات ارب خرد برد کیا اور ایک ارب پبلسٹی پر خرچ کیا کہ ہم نے کراچی کو بنایا ہے ۔ خیر یہ وقت سیاست کا نہيں مدد کا ہے ۔ ۔۔ ۔ |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
اور یہ رہے وہ لوگ جو باہر ممالک سے بیٹھ کر نیٹ ورک آپریٹ نہيں کرتے
عوام کے درمیان جا کر ان کے دکھ درد بانٹتے ہیں۔ سابق ناظم کراچی اور الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے صدر نعمت اللہ خان خبر حوالہ روزنامہ " جنگ " کراچی (پ ر) پنجاب میں سیلابی ریلے کے نتیجے میں بے گھر ہونے والے افراد اور خاندانوں کی امداد اور بحالی کیلئے الخدمت فاؤنڈیشن کی امدادی سرگرمیوں کے جائزے کیلئے الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے صدر و سابق سٹی ناظم کراچی نعمت اللہ خان لیہ پہنچ گئے۔ جہاں پہنچ کر انہوں نے الخدمت کی ریلیف سرگرمیوں کا جائزہ لیا، امدادی سرگرمیوں میں مصروف کارکنوں کی حوصلہ افزائی کی اور سرگرمیوں کو مزید تیز تر کرنے کی ہدایات جاری کیں۔ نعمت اللہ خان ایڈووکیٹ نے لیہ میں چھ ہزار مردوخواتین میں کھانا بھی تقسیم کیا۔ واضح رہے کہ پورے ملک کی طرح لیہ میں بھی الخدمت فاؤنڈیشن کے تحت بڑے پیمانے پر امدادی سرگرمیوں کا آغاز کردیا گیا ہے۔ لیہ کی دو یوسیز میں 6000 افراد میں روزانہ دو وقت کا کھانا تقسیم کرنے کے ساتھ ساتھ متاثرین سیلاب میں پکے پکائے کھانے، راشن، خیمے اور دیگر اشیائے ضرورت تقسیم کی جارہی ہیں۔ Last edited by نورالدین; 19-08-10 at 11:33 AM. |
|
|
|
| نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالقدوس (16-08-10) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
Flood death toll rises to 800 1300 3,000 with more than 20 million Pakistanis displaced by what considered as the deadliest floods in the region since 1929. اب تک ملنے والی اطلاعات کے مطابق سیلاب سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد ۱۳۰۰ سے بڑھ کر ۳۰۰۰ ہو چکی ہے ۔ ۲۰ ملین سے زائد لوگ بے گھر ہو چکے ہیں ۔ یہ ۱۹۲۹ کے بعد آنے والا سب سے خوفناک سیلاب ہے۔ ======================== یہ معلومات ہیں ایک ایسے ادارے کی جس کے متعلق آج Atv پر سنا کہ Help in a box یہ لوگ بھی سیلاب زدگان کی موثر اور قابل قدر امداد کر رہے ہيں اس سلسلے میں عام شہریوں کے علاوہ اسٹودنٹس کی بڑی تعداد ( ۳۰۰) ان کے ساتھ رضا کارانہ طور پر آفت زدہ علاقوں میں کام کر رہے ہيں ۔ جن میں محفوظ غذا پہنچانا ،پینے کا صاف پانی ، طبی امداد فراہم کرنا ![]() لیکن بد قسمتی سے ان کے آفس کا پتہ یا فون نمبر نہيں مل رہا ۔ ۔ اگر آپ لوگوں کو کوئی معلومات ان کے صحیح یا غلط ہونے سے متعلق ہیں تو یہاں شیئر کر سکتےہيں ۔ Last edited by نورالدین; 25-08-10 at 02:12 PM. وجہ: ادھوری معلومات |
|
|
|
| نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (26-08-10) |
|
|
#12 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
ویسے ہر اخباری اشتہاری میں ایدھی والوں کی جانب سے وضاحت جاری ہوتی ہے کہ ایدھی فاونڈیشن کسی بھی ویب سائٹ پر چندہ یا دینے کی درخواست نہیں کرتی
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (10-12-10) |
![]() |
| Tags |
| bazar, color, com, contact, email, floor, following, free, head, hotmail, international, iqbal, japan, lahore, market, pakistan, فلاحی ادارے, کوشش, کس, پاکستان, لوگ, حصہ, خدمت, دنیا, دعا, سیلاب زدگان, عطیات |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| Kali Siradas System کے تحت سیلف ڈیفینس سیکھیں! | shafresha | کھیل اور کھلاڑی | 1 | 16-06-11 12:43 PM |
| حامد کاظمی، سیکرٹری اور جوائنٹ سیکرٹری وزارت مذہبی امور کے اکاﺅنٹس منجمد، نام ای سی ایل میں شامل | گلاب خان | خبریں | 0 | 15-12-10 04:52 AM |
| سینیٹر سیمیں صدیقی سے مغفر حسین کی ملاقات | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 02-07-08 01:01 PM |
| الطاف حسین کی ہدایت پر متحدہ کے پارلیمنٹیرین پبلک سیکریٹریٹ میں عوا می شکا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 19-04-08 04:16 AM |
| اپوزیشن بد نظمی اور تقسیم در تقسیم کا شکار بینظیر اور نواز شر یف کے در میان گھنٹوں بات چیت، بے اعتماد ی ختم نہیں ہو ئی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-11-07 08:07 AM |