| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,658
کمائي: 14,737
شکریہ: 2,811
885 مراسلہ میں 1,659 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ۔
پاک نیٹ کی معروف ترین اور ہر دل عزیز شخصیت ، ایک ایسی ناظم اعلیٰ جو نا صرف ہنس مکھ اور مددگار ہیں بلکہ جن میں اپنے کام کی تکمیل کے لیے پیشہ ورانہ صلاحیتں موجود ہیں ۔ اردو ادب میں خواہ وہ شاعری ہو یا ناول نگاری ، یا پھر ہنسنے ہنسانےکی باتیں ، اپنے کام میں انہیں مکمل عبور حاصل ہے۔ ان کے تھریڈز فورم کے ہر سیکشن کی زینت بنتے رہے ہیں ۔ جی ہاں آپ ٹھیک سمجھے ہیں ، میرا اشارہ سیپ یعنی کہ ثوبیہ ناز کی طرف ہی ہے جنہوں نے پاک نیٹ پر نہ صرف اپنی سات ہزار پوسٹس مکمل کر لی ہیں بلکہ ان کے تھریڈز بھی فورم کی تمام لڑکیوں (فی میلز) میں سب سے زیادہ ہیں ۔ باوجود اس کے کہ پچھلے ایک سال میں انہوں نے اپنی ماں ، باپ اور بھائ کو کھویا ، اور خود بھی شدید بیمار رہی ، جس کے باعث وہ مہینوں فورم پر نہ آ سکیں ۔ ان حالات میں بھی یہاں اپنے کام کو جاری رکھ کر انہوں نے اپنے فورم ، پاک نیٹ سے محبت کی ایک مثال قائم کی ہے ۔ ہماری یہ دعا ہے کہ یہ ہمیشہ ہمارے ساتھ رہیں اور اسی طرح ترقی کرتی رہیں ۔ آمین آئیے ہم سب مل کر انہیں ان کی اس کامیابی پر انہیں ڈھیر ساری مبارک باد دیتے ہیں ۔ میری طرف سے یہ کامیابیاں آپ کو بہت بہت مبارک ہوں۔ |
|
|
|
| کمائي نے مون کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 16-02-11 | سیپ | shukriya | 100 |
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,017
شکریہ: 5,798
6,271 مراسلہ میں 15,218 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیک ورحمتہ اللہ و برکاتہ
آپ سب کا بہت بہت شکریہ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
بہت دھواں دھار بیٹنگ کی ان دنوں آپ نے۔
مبارک قبول کیجئے اور یونہی کارآمد موضوعات سے ہمیں مستفید کرتی رہیں۔ شکریہ
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
کمال کر دیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سیپ نے
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
سیپ سسٹر میری طرف سے بھی مبارک باد قبول کریں۔
اور اسی طرح پوسٹنگ کرتی رہیں |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,017
شکریہ: 5,798
6,271 مراسلہ میں 15,218 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,843
کمائي: 278,001
شکریہ: 1,148
6,258 مراسلہ میں 14,120 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
اللہ سوہنا آپکو زندگی کے ہرمیدان میں کامیاب کرے ثوبی۔ آمین ثم آمین |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,215
شکریہ: 11,479
2,269 مراسلہ میں 5,224 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ تمہیں ھنستا مسکراتا ،دشمنوں پر بجلیاں گراتا سدا سلامت رکھے۔ ویسے نمبر اچھے بنا لیے۔
|
|
|
|
| عروج کا شکریہ ادا کیا گیا | مون (25-02-11) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,658
کمائي: 14,737
شکریہ: 2,811
885 مراسلہ میں 1,659 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, فورم, ہے۔, یا, قائم, مکمل, ماں, مبارک, محبت, اپنے, السلام, ادب, اردو, اعلیٰ, خود, دل, دعا, سیکشن, سال, سات, ساری, شاعری, شدید, عزیز, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سیپ قدرت کا ایک انمول | سیپ | میری ڈائری | 1 | 01-02-11 11:52 PM |
| سیپ اور سانپ | سیپ | میری ڈائری | 2 | 01-02-11 11:45 PM |
| بدر بھائی کے 7000 مراسلات پورے ہوگئے | ھارون اعظم | آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی | 53 | 16-12-10 12:45 AM |
| میرے 7000 مراسلات پورے ہو گئے | J.S | گپ شپ | 14 | 11-12-08 09:49 PM |
| شاہد بھائی کے 2000 پوسٹز | سیپ | خاص آفرز اور اعلانات | 31 | 28-05-08 10:46 AM |