| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
" مؤدبانہ گذارش یہ ہے کہ بندہ نے مئی 2009 ء میں ملٹری آپریشن کے دوران، اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ ۔۔۔۔۔ سے نقل مکانی کی تھی اور اکتوبر 2009 ء میں علاقے میں مکمل طورپر پاک فوج کی جانب سے امن کی بحالی کے بعد واپس آیا تھا۔
اکتوبر 2009 ء میں، گھر پہنچتے ہی سوئی گیس کے محکمے سے اپنا بل طلب کیا لیکن مجھے نہیں دیاگیا اور کہاگیا کہ بقایاجات کی صورت میں بل آپ کو آئندہ ماہ کے بل کی شکل میں مل جائے گا۔اور اسی طرح دسمبر 2009 ء کے مہینے کا ایک لاکھ ، اُنیس ہزار، دوسو ، تیس (1،19230) روپے بل موصول ہوا ۔ مجھے دفتر میں یقین دہانی کرائی گئی کہ یا تو محکمہ سوئی گیس کے سافٹ ویر کی غلطی یا ملٹری آپریشن کے دوران مارٹر گولوں سے گیس لیکیج یا ملٹری آپریشن کے دوران مارٹر گولوں کی شدت، کی وجہ سے کچھ صارفین( جن کی تعداد 43 بتائی گئی ) کے خلاف زیادہ بل آیا ہے لیکن یہ تمام صورتِ حال جی ایم صاحب کی خدمت میں لکھ بھیجی گئی ہے اور اس معاملے کا جلد ہی تصفیہ ہوجائے گا ۔ موجودہ صورتِ حال یہ ہے کہ محکمے کی طرف سے یہ ہدایت کی گئی ہے کہ یہ بل تمام کا تمام آپ کو لازمی طورپر جمع کرانا ہوگا۔اور اس میں کسی قسم کی تصحیح کی گنجائش نہیں ہے۔ اب مجبوراً میرا ارادہ ہے کہ اس سلسلے میں قانونی چارہ جوئی کی راہ اختیار کرلوں کیونکہ بلاوجہ اتنی بڑی رقم کی ادائیگی میری برداشت سے باہر ہے ۔ اس لیے آپ کی خدمت میں درخواست ہے کہ مجھے ان تمام افراد کی فہرست فراہم کریں جن کا کیس میرے کیس کی طرح لٹکا ہوا ہے اور جی ایم صاحب یا کسی بھی مجاز آفیسر نے اس پر غور کرنے سے انکار کیاہے ۔ امید ہے کہ آپ میری پریشانی کو مدنظر رکھ کر ، مجھے یہ فہرست فراہم کرنے کے احکام جاری فرمائیں گے اور بندہ تاحیات دعاگو رہے گا۔" |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
یہ میری درخواست کا متن ہے ،امید ہے کہ اس سے آپ میری پریشانی سمجھ گئے ہوں گے ، اس سلسلے میں آپ سب سے مشورہ درکارہے ۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,843
کمائي: 278,001
شکریہ: 1,148
6,258 مراسلہ میں 14,120 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
کوشش ہے کل تک آپکو لسٹ پی ایم کر دوں۔ شکریہ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
شکریہ زارا ، اللہ جزائے خیر عطافرمائے ۔ہمیشہ آپ ہی پہل کرتی ہیں اس بھائی کی مدد کے لیے ۔
اس سلسلے میں ، مَیں نے ایک دو قانون دانوں سے بھی مشورہ کیا اور نیٹ پر سرچنگ کے دوران وفاقی محتسب کا پتہ لگایا ، اوگرا سے بھی شکایتی فارم ڈاونلوڈ کیا ہے ۔ آپ کے سامنے اس لیے رکھا کہ اگر آپ میں سے کوئی اس جیسے مسئلے کا شکار ہواہو تو اس کے تجربات سے فائدہ اُٹھاسکوں ۔ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اللٰہ تعالیٰ آپ کی مشکلات آسان فرمائے۔ آمین
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
آپ کا مسئلہ حل ہوایا ن ہیں اس کے بارے میں آپ نے کچھ نہیں لکھا۔
|
|
|
|
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
میرا ارادہ تھا کہ میں آپ کی طرح پوری تفصیل یہاں ظاہر کروں تاکہ کسی اور کی بھی راہنمائی ہو لیکن وقت کی قلت کا شکار ہوں ۔ اگر تفصیلی طور پر نہ ہوسکا تو پھر مختصر طور پر سارا طریقہ کار یہاں درج کروں گا ۔ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,283
کمائي: 26,403
شکریہ: 8,453
1,582 مراسلہ میں 3,500 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ کریم آپ کی مشکل کو آسانی میں بدل دے آمین
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا | بنت حوا (21-11-11), عبیداللہ عبید (20-11-11) |
|
|
#9 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | بنت حوا (21-11-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی عبدالقدوس ! رقم والا مسئلہ حل ہوگیا کیونکہ میں نے اوگرا کے رجسٹرار کو درخواست پیش کی تھی جس پر اس نے دو تین ماہ میں فیصلہ صادر کرتے ہوئے رقم معاف کی تھی لیکن سوئی گیس والے اب اپنے اتھارٹی کے احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے میٹر لے گئے ہیں ۔ پوری تفصیل ایک دو دن میں یہاں لکھ دوں گا : ان شاء اللہ |
|
|
|
|
|
#11 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | بنت حوا (21-11-11) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,133
کمائي: 12,503
شکریہ: 3,416
697 مراسلہ میں 1,606 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ تعالیٰ آپ کی مشکلات آسان فرمائے۔ آمین
|
|
|
|
| بنت حوا کا شکریہ ادا کیا گیا | عبیداللہ عبید (21-11-11) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: دعاوں میں
عمر: 25
مراسلات: 44
کمائي: 139
شکریہ: 102
37 مراسلہ میں 127 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس سلسلے میں مدد نہیں کر سکتی دعا ہے اللہ آپکی مدد کرے آمین
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے شالا کا شکریہ ادا کیا | عبیداللہ عبید (21-11-11), عبدالقدوس (21-11-11) |
![]() |
| Tags |
| فوج, کوئی, گھر, گے, گئی, گذارش, پاک, لازمی, مکمل, مئی, آپریشن, اتنی, جلد, جائے, خلاف, خدمت, درخواست, سافٹ, شکل, شدید, طلب, علاقے, غور, غلطی, صارفین |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| تمہیں کیا خبر، میں اپنے خدا سے کیا مانگتا ہوں؟؟؟ | Farrukh | شعر و شاعری | 9 | 10-10-11 11:08 PM |
| کیا عنوان دوں؟؟؟ | گلاب خان | خبریں | 3 | 21-02-11 02:22 AM |
| ہم کس کے غلام ہیںِ | ابو عمار | اپکے کالم | 0 | 06-12-08 01:02 PM |
| یہ ہم نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! | champion_pakistani | پاک۔نیٹ پراجیکٹس | 7 | 17-10-08 09:05 AM |
| یوزر نام کیسے تبدیل کروں؟؟؟ | گلز | Ask Experts ماہرین کی رائے | 2 | 19-04-08 07:17 AM |