واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


طاہر بھائی کہاں ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-05-10, 02:55 AM   #1
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,130
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,298 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default طاہر بھائی کہاں ہیں

طاہر بھائی کہاں ہیں

کافی دنوں سے طاہر بھائی کا کوئی مراسلہ نظر سے نہیں گزرا
کسی کو ان کے بارے میں کچھ معلومات ہیں کیا ؟
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
J.S (03-05-10), shafresha (03-05-10), ھارون اعظم (03-05-10), حیدر (04-05-10), راجہ اکرام (03-05-10), سحر (03-05-10), عبداللہ حیدر (03-05-10), عدنان دانی (17-05-10)
پرانا 03-05-10, 05:34 AM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,542
کمائي: 314,695
شکریہ: 25,205
16,377 مراسلہ میں 41,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

طاہر بھائی واقعی ایک عرصہ سے منظر سے غائب ہیں، کوئی مراسلہ نہیں۔
فیصل بھائی آپ ہی کھوج لگائیں ان کی
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-05-10), فیصل ناصر (03-05-10), ھارون اعظم (03-05-10), حیدر (04-05-10), عبداللہ حیدر (03-05-10)
پرانا 03-05-10, 07:16 AM   #3
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,599
کمائي: 172,463
شکریہ: 8,802
5,782 مراسلہ میں 21,382 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں نے بھی نوٹ کیا ہے کہ طاہر صاحب کہیں غائب ہی ہوگئےہیں ۔ بالکل نظر ہی نہیں آرہے ہیں
کسی کو ان کے بارے میں کچھ علم ہو تو ہم کو بھی مطلع کریں
شکریہ
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-05-10), فیصل ناصر (03-05-10), ام طلحہ (03-05-10), حیدر (04-05-10), راجہ اکرام (03-05-10), عبداللہ حیدر (03-05-10), عدنان دانی (24-05-11)
پرانا 03-05-10, 11:44 AM   #4
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,347
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی کافی دنوں سے غائب ہیں کیونکہ میرے یہاں رجسٹر ہونے کے بعد ہی میں نے بھی ان کا کوئی مراسلہ نہیں دیکھا
اس لیے میرے لیے اجنبی ممبر ہیں طاہر بھائی ۔۔۔
سحر آپ کے دستخط میں شعر بہت خوبصورت ہے ۔۔ما شاءاللہ ۔۔
اخلاص کے امرت کی تاثیر نرالی ہے
جس کو بھی پلاتے ہیں وہ زہر اگلتا ہے
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
shafresha (03-05-10), فیصل ناصر (03-05-10), حیدر (04-05-10), سحر (03-05-10), عبداللہ حیدر (03-05-10)
پرانا 03-05-10, 12:14 PM   #5
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,321
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
شاہد آپ لوگوں نے کچھ دن پہلے میرا لکھا ہوا دھاگہ نہیں پڑھا تھا میں نے اس میں ذکر کیا تھا کہ طاہر بھائی بہت مصروف ہیں
میری طاہر بھائی سے ملاقات ہوئی تھی اور فون پر رابطہ ہے وہ آج کل ایک تو آفس کے کام میں بہت مصروف ہیں دوسرا ان کے پاس اپنا لیپ ٹاپ نہیں ہے تیسرا وہ گھر کی تلاش میں ہیں آج کل ہوٹل میں رہ رہے ہیں اور آخری بات وہ آج کل اپنی فیملی کو اپنے پاس لانے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن اس کے لیے گھر کی تلاش میں ہیں جب ان کو گھر مل جائے گا اور آفس سے کچھ فرصت ملے گی تو وہ انشاءاللہ ضرور حاضر ہوجائیں گے ویسے آج رات کومیں ان کو فون کر کے بتا دوں گا کہ آپ کو بہت مس کیا جا رہا ہے
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (03-05-10), ننھا بچہ (23-05-11), حیدر (04-05-10), سحر (03-05-10), عبداللہ حیدر (03-05-10), عدنان دانی (24-05-11)
پرانا 03-05-10, 09:09 PM   #6
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,091
کمائي: 192,678
شکریہ: 9,924
7,858 مراسلہ میں 15,969 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
کافی دنوں سے طاہر بھائی کا کوئی مراسلہ نظر سے نہیں گزرا
کسی کو ان کے بارے میں کچھ معلومات ہیں کیا ؟
میرے خیال سے بینکوک بتایا تھا ہاں بینکوک میں ہیں اس سے زیادہ مجھے نہیں خبر
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (03-05-10), حیدر (04-05-10), خرم شہزاد خرم (04-05-10)
پرانا 03-05-10, 09:24 PM   #7
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,321
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یحیٰی مراسلہ دیکھیں
میرے خیال سے بینکوک بتایا تھا ہاں بینکوک میں ہیں اس سے زیادہ مجھے نہیں خبر
غلط ۔
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
J.S (04-05-10), حیدر (04-05-10), عدنان دانی (24-05-11)
پرانا 04-05-10, 01:14 AM   #8
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,321
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تھوڑی دیر پہلے میری بات ہوئی ہے طاہر بھائی سے وہ ٹھیک ہیں لیکن بہت مصروف ہیں میں نے آپ سب کا السلام دے دیا ہے وہ کہہ رہے تھے لیپ ٹاپ تو ہے ان کے پاس لیکن نیٹ کی سہولت نہیں ہے ابھی اور ابھی وہ ہوٹل میں رہ رہے ہیں جلد ہی و ہ پاک نیٹ پر آپ کو نظر آئیں‌گے انشاءاللہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
J.S (04-05-10), فیصل ناصر (04-05-10), حیدر (04-05-10), عبداللہ حیدر (04-05-10)
پرانا 04-05-10, 02:34 PM   #9
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,091
کمائي: 192,678
شکریہ: 9,924
7,858 مراسلہ میں 15,969 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
غلط ۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
تھوڑی دیر پہلے میری بات ہوئی ہے طاہر بھائی سے وہ ٹھیک ہیں لیکن بہت مصروف ہیں میں نے آپ سب کا السلام دے دیا ہے وہ کہہ رہے تھے لیپ ٹاپ تو ہے ان کے پاس لیکن نیٹ کی سہولت نہیں ہے ابھی اور ابھی وہ ہوٹل میں رہ رہے ہیں جلد ہی و ہ پاک نیٹ پر آپ کو نظر آئیں‌گے انشاءاللہ
ہو سکتا ہے میں غلط ہوں، مجھے پہلے کچھ بتایا تھا ویسے بھی میں‌بھول جاتا ہوں کون کہاں رہتا ہے
اب کون سے ملک کے ہوٹل میں ہیں ؟
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
حیدر (04-05-10), خرم شہزاد خرم (04-05-10)
پرانا 04-05-10, 03:32 PM   #10
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,321
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں ابوظہبی میں ہوں لیکن ہوٹل میں نہیں‌ہوں اپنے کمرے میں ہوں جناب اب اگر بھول گے تو پھر خیر نہیں آپ کی
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
J.S (04-05-10), حیدر (04-05-10)
پرانا 04-05-10, 09:53 PM   #11
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,729
شکریہ: 52,348
11,104 مراسلہ میں 35,077 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہیں یحیٰ بھائی جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے وہ بینکوک میں نہیں بلکہ ہنالولو میں تھے۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
J.S (04-05-10), فیصل ناصر (04-05-10), خرم شہزاد خرم (04-05-10)
پرانا 04-05-10, 10:09 PM   #12
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,091
کمائي: 192,678
شکریہ: 9,924
7,858 مراسلہ میں 15,969 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
میں ابوظہبی میں ہوں لیکن ہوٹل میں نہیں‌ہوں اپنے کمرے میں ہوں جناب اب اگر بھول گے تو پھر خیر نہیں آپ کی
شکریہ خرم بھائی پر آپ تو گجرانوالہ سے تھے شاید
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
حیدر (05-05-10), خرم شہزاد خرم (04-05-10)
پرانا 04-05-10, 10:12 PM   #13
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,091
کمائي: 192,678
شکریہ: 9,924
7,858 مراسلہ میں 15,969 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
نہیں یحیٰ بھائی جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے وہ بینکوک میں نہیں بلکہ ہنالولو میں تھے۔
ہنالولو
یہ کہاں ہے؟
مجھے ابھی کچھ کچھ یاد آیا ہے شاید ہانگ کانگ بتایا تھا شاید ابھی بھی پکہ نہیں کہہ سکتا
میری یاداشت خراب ہو گئی ہے عمر کے ساتھ
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (04-05-10), حیدر (05-05-10)
پرانا 04-05-10, 10:18 PM   #14
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,542
کمائي: 314,695
شکریہ: 25,205
16,377 مراسلہ میں 41,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یحیٰی مراسلہ دیکھیں
ہنالولو
یہ کہاں ہے؟
مجھے ابھی کچھ کچھ یاد آیا ہے شاید ہانگ کانگ بتایا تھا شاید ابھی بھی پکہ نہیں کہہ سکتا
میری یاداشت خراب ہو گئی ہے عمر کے ساتھ
یہ بات تو آپ کو میں کتنے عرصہ سے بتا رہا ہوں جاوید انکل
اب آپ کی عمر ڈھل رہی ہے، بس گوشہ نشینی اختیار کریں اور اللہ اللہ کریں
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
J.S (04-05-10), فیصل ناصر (04-05-10), حیدر (05-05-10)
پرانا 04-05-10, 10:31 PM   #15
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,599
کمائي: 172,463
شکریہ: 8,802
5,782 مراسلہ میں 21,382 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یحیٰی مراسلہ دیکھیں
ہنالولو
یہ کہاں ہے؟
مجھے ابھی کچھ کچھ یاد آیا ہے شاید ہانگ کانگ بتایا تھا شاید ابھی بھی پکہ نہیں کہہ سکتا
میری یاداشت خراب ہو گئی ہے عمر کے ساتھ
ارے جاوید بھائی آپ کیوں اپنے دماغ پر اتنا ذور دے رہے ہیں
جب دونوں آپس میں ملاقعاتیں فرمارہے ہیں تو ظاہر ہے کہ دونوں ایک ہی جگہ ہونگے ۔

Last edited by سحر; 04-05-10 at 11:05 PM.
سحر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
J.S (04-05-10), فیصل ناصر (04-05-10), حیدر (05-05-10), عدنان دانی (24-05-11)
جواب

Tags
ہیں،, کہاں, کھوج, کوئی, کافی, گزرا, واقعی, لگائیں, نوٹ, نظر, منظر, مراسلہ, مطلع, معلومات, آرہے, اجنبی, بھائی, بالکل, تلاش, دنوں, شعر, طاہر, علم, عرصہ, غائب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:51 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger