واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی

آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے

عابد بھائی کا غصہ ٹھنڈا ہوہی گیا آخر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-10-11, 10:16 PM   #1
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,974
کمائي: 48,773
شکریہ: 7,285
5,955 مراسلہ میں 15,107 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default عابد بھائی کا غصہ ٹھنڈا ہوہی گیا آخر

عابد بھائی کا غصہ ٹھنڈا ہوہی گیا آخر

سلام ممبروں

سب مل کر عابد بھائی کو مبارک دیں اس کو اسپین کے ایمی گریشن کے پیپر مل گئے ہیں
اب یہ پاکستان آسکتا ہے۔

اپنی بیوی کے پاس۔
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
15 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
کنعان (13-10-11), ننھا بچہ (13-10-11), نبیل خان (13-10-11), ملک اظہر (14-10-11), منتظمین (12-10-11), محمدعدنان (13-10-11), آبی ٹوکول (13-10-11), احمد نذیر (13-10-11), احمد بلال (13-10-11), حیدر (13-10-11), رضی (12-10-11), شمشاد احمد (14-10-11), عبدالقدوس (13-10-11), عبداللہ آدم (15-10-11), عروج (13-10-11)
پرانا 12-10-11, 10:19 PM   #2
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,130
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,298 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مبارک ہوجی عابد بھائی
لیکن کیا پہلے ان کی بیوی سے ملنے پر پابندی تھی ؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (13-10-11), آبی ٹوکول (13-10-11), احمد نذیر (13-10-11), حیدر (13-10-11), حیدر Rehan (13-10-11), رضی (12-10-11), شمشاد احمد (14-10-11), عبداللہ آدم (15-10-11)
پرانا 12-10-11, 11:44 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,542
کمائي: 314,695
شکریہ: 25,205
16,377 مراسلہ میں 41,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
عابد بھائی آج بہت زیادہ خوش ہیں۔
اتنے عرصہ سے پیپر نہیں بنے تھے ۔۔ گزشتہ ہفتے انہوں نے پیر صاحب کو خصوصی طور پر فون کیا تھا
اور آج ان کا فون آیا تو وہ بہت خوش تھے اور یہ خوشخبری سنائی ۔۔
جنوری میں ان شاء اللہ ایک پر لطف "دعوت شیراز" کا منصوبہ زیر غور ہے، تمام خواہشمندان شرکت تیار رہیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (13-10-11), نبیل خان (13-10-11), آبی ٹوکول (13-10-11), حیدر (13-10-11), شمشاد احمد (14-10-11), عبدالقدوس (13-10-11), عبداللہ آدم (15-10-11)
پرانا 13-10-11, 12:01 AM   #4
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,669
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم
عابد بھائی آج بہت زیادہ خوش ہیں۔
اتنے عرصہ سے پیپر نہیں بنے تھے ۔۔ گزشتہ ہفتے انہوں نے پیر صاحب کو خصوصی طور پر فون کیا تھا
اور آج ان کا فون آیا تو وہ بہت خوش تھے اور یہ خوشخبری سنائی ۔۔
جنوری میں ان شاء اللہ ایک پر لطف "دعوت شیراز" کا منصوبہ زیر غور ہے، تمام خواہشمندان شرکت تیار رہیں
ميري طرف سے بھي عابد بھائي كو بہت بہت مبارك ہو۔

مگر پير صاحب يہ كيا۔۔ دعوت شيراز تو اب قابل قبول نہيں رہي۔۔۔ يا تو دعوت عابد ہو يا دعوت سپين۔۔۔۔۔۔۔ دعوت شيراز كا دور گزر چكا۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (13-10-11), نبیل خان (13-10-11), آبی ٹوکول (13-10-11), حیدر (13-10-11)
پرانا 13-10-11, 12:09 AM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,542
کمائي: 314,695
شکریہ: 25,205
16,377 مراسلہ میں 41,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
ميري طرف سے بھي عابد بھائي كو بہت بہت مبارك ہو۔

مگر پير صاحب يہ كيا۔۔ دعوت شيراز تو اب قابل قبول نہيں رہي۔۔۔ يا تو دعوت عابد ہو يا دعوت سپين۔۔۔۔۔۔۔ دعوت شيراز كا دور گزر چكا۔۔۔
بالکل جناب
اور میں نے "دعوت عابد" لکھ کر مٹایا اور دوبارہ دعوت شیراز لکھا تھا۔۔ میرا خیال تھا کہ یہ آواز ہمارے مریدوں کی طرف سے آئے تا کہ سب کی ترجمانی ہو جائے

اور ویس بھی ایک بہت ہی پر خلوص، پر لطف "دعوت شمشاد" کے بعد اب دعوت شیراز کا زمانہ گزر گیا ہے، اب دعوت اسپین پر ہی غور کرتے ہیں‌
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (13-10-11), آبی ٹوکول (13-10-11), حیدر (13-10-11), شمشاد احمد (13-10-11), عبدالقدوس (13-10-11), عبداللہ آدم (15-10-11)
پرانا 13-10-11, 12:19 AM   #6
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,669
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

غور كرنا تو اصحاب كرامت كا كمال ہے۔۔۔ ہم نے تو آج سے ہي ايك روٹي كھانا كم كر دي ہے تا كہ جگہ باقي رہے۔۔۔۔ باقي ديكھيں كب نصيب كھلتا ہے؟
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (13-10-11), نبیل خان (13-10-11), آبی ٹوکول (13-10-11), حیدر (13-10-11), عبدالقدوس (13-10-11)
پرانا 13-10-11, 12:24 AM   #7
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,494
کمائي: 118,413
شکریہ: 13,485
4,900 مراسلہ میں 16,666 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!

عابد بھائی کو سپینش ایمگریشن ملنے پر مبارکباد ہو، امید ھے پہلی فرصت میں اپنی بیٹی اور گھر والوں سے ملاقات کی خواہش ہو گی اللہ سبحان تعالی اسے بھی پورا کرے اور جو لوگ اچھے مستقبل کے انتظار میں ہیں انہیں بھی پورا کرے، آمین!

والسلام
__________________

کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (13-10-11), ننھا بچہ (13-10-11), نبیل خان (13-10-11), ملک اظہر (14-10-11), آبی ٹوکول (13-10-11), احمد نذیر (13-10-11), حیدر (13-10-11), حیدر Rehan (13-10-11), شمشاد احمد (13-10-11), عبدالقدوس (13-10-11), عبداللہ آدم (15-10-11)
پرانا 13-10-11, 12:53 AM   #8
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,333
کمائي: 51,988
شکریہ: 4,378
1,822 مراسلہ میں 6,807 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
سلام ممبروں

سب مل کر عابد بھائی کو مبارک دیں اس کو اسپین کے ایمی گریشن کے پیپر مل گئے ہیں
اب یہ پاکستان آسکتا ہے۔
اپنی بیوی کے پاس۔
چول آدمی کی چول سوچ ۔ ۔ ۔ خود زن مرید ہے ہی سب کو اپنی طرح ہی کا سمجھتا ہے بحرحال میرے تمام خاندان والوں کی دعاؤں کی بدولت اور دوستوں کی محبت و خلوص نے آج یہ دن دکھلایا کہ اللہ نے کرم کردیا ۔ ۔ ۔بحرحال بچے تو اپنی ٹکور کا سامان وافر کرلے سب سے پہلے آکر میں تیری ہی خبر لینے والا ہوں کافی لائن سے اتر گیا ہے میرے بعد تو۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
مبارک ہوجی عابد بھائی
لیکن کیا پہلے ان کی بیوی سے ملنے پر پابندی تھی ؟
شکریہ فیصل بھائی آپ سے ملنے کی بھی دیرینہ خواہش ہے اگر کراچی آیا تو آپکی کلاس ضرور لوں گا ان شاء اللہ
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم
عابد بھائی آج بہت زیادہ خوش ہیں۔
اتنے عرصہ سے پیپر نہیں بنے تھے ۔۔ گزشتہ ہفتے انہوں نے پیر صاحب کو خصوصی طور پر فون کیا تھا
اور آج ان کا فون آیا تو وہ بہت خوش تھے اور یہ خوشخبری سنائی ۔۔
جنوری میں ان شاء اللہ ایک پر لطف "دعوت شیراز" کا منصوبہ زیر غور ہے، تمام خواہشمندان شرکت تیار رہیں
ان شاء اللہ ضرور راجہ بھائی کوشش ہوگی کہ ایک گرینڈ جی ٹی جی کا اہتمام کیا جائے جس میں پیر صاحب بمع اپنے تمام مریدین کے شرکت فرمائیں اور ہم بھی دور و نزدیک سے سے احباب کہ ساتھ حاضری دیں ۔۔۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
ميري طرف سے بھي عابد بھائي كو بہت بہت مبارك ہو۔

مگر پير صاحب يہ كيا۔۔ دعوت شيراز تو اب قابل قبول نہيں رہي۔۔۔ يا تو دعوت عابد ہو يا دعوت سپين۔۔۔۔۔۔۔ دعوت شيراز كا دور گزر چكا۔۔۔
خیر مبارک شمشاد بھائی آپکو بھی مبارک آپ ہی کی محبتوں کا صلہ ہے راجہ صاحب سے آپکی بابت بات ہوتی رہتی ہے آپ سے ملنے کا بہت شوق ہے ان شاء اللہ امید ہے کہ پورا ہوگا ۔ ۔ ۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
بالکل جناب
اور میں نے "دعوت عابد" لکھ کر مٹایا اور دوبارہ دعوت شیراز لکھا تھا۔۔ میرا خیال تھا کہ یہ آواز ہمارے مریدوں کی طرف سے آئے تا کہ سب کی ترجمانی ہو جائے

اور ویس بھی ایک بہت ہی پر خلوص، پر لطف "دعوت شمشاد" کے بعد اب دعوت شیراز کا زمانہ گزر گیا ہے، اب دعوت اسپین پر ہی غور کرتے ہیں‌
بالکل ضرور بھائی کیوں نہیں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
غور كرنا تو اصحاب كرامت كا كمال ہے۔۔۔ ہم نے تو آج سے ہي ايك روٹي كھانا كم كر دي ہے تا كہ جگہ باقي رہے۔۔۔۔ باقي ديكھيں كب نصيب كھلتا ہے؟
جناب فکر نہ کرو دیگاں کھڑکنیاں شروع ہوگیاں نے۔۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم!

عابد بھائی کو سپینش ایمگریشن ملنے پر مبارکباد ہو، امید ھے پہلی فرصت میں اپنی بیٹی اور گھر والوں سے ملاقات کی خواہش ہو گی اللہ سبحان تعالی اسے بھی پورا کرے اور جو لوگ اچھے مستقبل کے انتظار میں ہیں انہیں بھی پورا کرے، آمین!

والسلام
شکریہ کنعان بھائی جی بالکل پہلی ترجیح میری بیٹی کو ملنا ہی ہے اسی لیے ریذیڈنٹ اور ورک پرمنٹ ملتے ہی پہلا کام فلائی ٹو پاک ہی ہے بہت سے کام پینڈنگ ہے قبلہ ابا جی علیہ رحمہ کی قبر پر بھی حاضری دینی ہے اور انکی زیارت کرنی ہے والدہ صاحبہ کے قدمین میں بھی حاضری دینی ہے اور باقی دیگر تمام اعزاو اقارب اور دوست تو ہیں ہی دل میں وہ سب بھی اسی لسٹ میں شامل ہونگے ان شاء اللہ
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیکرِ دلرُبا بن کے‌ آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا
سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
15 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (13-10-11), کنعان (13-10-11), نبیل خان (13-10-11), ملک اظہر (14-10-11), محمد یاسرعلی (14-10-11), اویسی (17-10-11), احمد نذیر (13-10-11), حیدر (13-10-11), حیدر Rehan (13-10-11), راجہ اکرام (13-10-11), رضی (14-10-11), شمشاد احمد (13-10-11), طاھر (13-10-11), عبدالقدوس (13-10-11), عبداللہ آدم (15-10-11)
پرانا 13-10-11, 01:11 AM   #9
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,974
کمائي: 48,773
شکریہ: 7,285
5,955 مراسلہ میں 15,107 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
ان شاء اللہ ضرور راجہ بھائی کوشش ہوگی کہ ایک گرینڈ جی ٹی جی کا اہتمام کیا جائے جس میں پیر صاحب بمع اپنے تمام مریدین کے شرکت فرمائیں اور ہم بھی دور و نزدیک سے سے احباب کہ ساتھ حاضری دیں ۔۔۔
میں نہیں جاونگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور مجھے کہنا بھی نہیں ہے ۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (13-10-11), آبی ٹوکول (13-10-11), عروج (13-10-11)
پرانا 13-10-11, 01:17 AM   #10
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,494
کمائي: 118,413
شکریہ: 13,485
4,900 مراسلہ میں 16,666 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!

تو پھر ابھی آپکو کیا ملا ھے اس پر بھی روشنی ڈالیں۔ انڈیفینیٹ لیو ملی ھے یا 10 سال کا پرمننٹ ویزہ، یہ دونوں ریزیڈنس پرمٹ ہی ہیں۔

ریزیڈنس پرمنٹ آپ کسے کہہ رہے ہیں اور ورک پرمٹ، کیونکہ اگر ایمگریشن ملی ھے تو اسے ریزیڈنس، اور پھر کام کی اجازت کے لئے نیشنل انشورنس نمبر حاصل کرنا ھے جسے ورک پرمٹ نہیں کہتے۔ اس پر معلومات فراہم کریں۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (13-10-11), آبی ٹوکول (13-10-11), حیدر (13-10-11)
پرانا 13-10-11, 01:41 AM   #11
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,333
کمائي: 51,988
شکریہ: 4,378
1,822 مراسلہ میں 6,807 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم!

تو پھر ابھی آپکو کیا ملا ھے اس پر بھی روشنی ڈالیں۔ انڈیفینیٹ لیو ملی ھے یا 10 سال کا پرمننٹ ویزہ، یہ دونوں ریزیڈنس پرمٹ ہی ہیں۔

ریزیڈنس پرمنٹ آپ کسے کہہ رہے ہیں اور ورک پرمٹ، کیونکہ اگر ایمگریشن ملی ھے تو اسے ریزیڈنس، اور پھر کام کی اجازت کے لئے نیشنل انشورنس نمبر حاصل کرنا ھے جسے ورک پرمٹ نہیں کہتے۔ اس پر معلومات فراہم کریں۔

والسلام
وعلیکم السلام کنعان بھائی اسپین کے قانون کے مطابق مجھے ایک سال کی ریذیڈنٹ پرمیشن ملی ہے کہ جس پر میں کام بھی کرسکتا ہوں۔
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
کنعان (13-10-11), نبیل خان (13-10-11), حیدر (13-10-11), شمشاد احمد (14-10-11), عبدالقدوس (13-10-11), عبداللہ آدم (15-10-11)
پرانا 13-10-11, 01:43 AM   #12
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,333
کمائي: 51,988
شکریہ: 4,378
1,822 مراسلہ میں 6,807 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
میں نہیں جاونگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور مجھے کہنا بھی نہیں ہے ۔
تیری خوش فہمی ہے بچے مجھے ملعوم ہے کہ تو روٹی اور ووٹی دونوں کا ہی دیوانہ ہے ان دونوں میں سے جو بھی تجھے جہاں بھی ملت ت دیوانہ وار جاننے کو تیار رہتا ہے مگر تجھے پیر صاحب کی بارگاہ میں لے جاکر میں نے اپنی بزتی مزید خراب نہیں کروانی
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (13-10-11), حیدر (13-10-11), راجہ اکرام (13-10-11), عبدالقدوس (13-10-11), عبداللہ آدم (15-10-11)
پرانا 13-10-11, 06:43 AM   #13
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,438
شکریہ: 4,038
2,386 مراسلہ میں 5,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم
بہت بہت مبارک آبی بھائی آپ کو ۔ ۔ ۔ ۔ اللہ آپ کی تمام مشکلات کو آسانیوں میں تبدیل فرمائے اٰمین
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (13-10-11), حیدر (13-10-11)
پرانا 13-10-11, 09:41 AM   #14
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,163
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آبی بھائی بہت بہت مبارک ہو اور اللہ پاک آگے کی منازل بھی اپنی رحمت سے آسان بنادے اور آپ کی تمام مشکلات دور فرمائے
آمین

اور پیر صاب یہ دعوتِ عابد کا اہتمام کہاں ہوگا ؟ ڈیرہ درویشاں پہ یا پھر ڈیرہ عابد پہ تشریف لانی ہوگی ہمیں
__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (13-10-11), شمشاد احمد (14-10-11), عبداللہ آدم (15-10-11)
پرانا 13-10-11, 10:02 AM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,519
کمائي: 87,964
شکریہ: 5,178
5,031 مراسلہ میں 11,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مبارک ہو عابد بھائی۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
mad, ہے۔, ٹھنڈا, پہلے, پیپر, پاکستان, پابندی, مل, ملنے, منصوبہ, مبارک, آج, آسکتا, ایمی, اللہ, اسپین, بھائی, بیوی, خوش, خصوصی, دیں, زمانہ, سلام, عابد, غصہ

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
افسران کا غصہ ٹھنڈا کرنے کیلئے جنرل کیانی نے خود بریفنگ دی، حزب التحریر گلاب خان خبریں 0 09-07-11 06:33 AM
غصے کا دھاگہ Haya 786 گپ شپ 121 18-03-11 05:09 PM
غصہ اور برداشت آبی ٹوکول اپکے کالم 27 24-12-10 11:53 AM
غصہ باعث زحمت ایس اے نقوی عمومی بحث 3 20-10-09 08:54 AM
غصہ اور نفرت راشد احمد اپکے کالم 7 07-05-09 08:00 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:52 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger