| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,357
کمائي: 171,582
شکریہ: 9,804
7,522 مراسلہ میں 22,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام!
مجھے ابھی پتہ چلاہے کہ جناب محترم عادل سہیل صاحب کی والدہ بیمار ہیں- اپ سب بھائی بہنوں سے گزارش ہے کہ ان کی والدہ کی صحت یابی کے لیے اپنی اپنی دعاوں میںان کو یاد رکھیں۔ اللہ عادل سہیل صاحب کی والدہ کو صحت کاملہ عطاء فرمائے- (آمین)
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#2 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,967
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آج شب برات ہے تو میری اللہ میاں سے دعا ہے کہ وہ جلد از جلد صحت یاب ہو جائیں اور عادل بھائی کو بھر پور طریقے سے محبت اور دعائیں مل سکے ، آمین،
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() |
اللہ سے دعا ہے کہ عادل بھائی کی والدہ جلد از جلد صحت یاب ہو جائیں(آمین)
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,223
شکریہ: 3,271
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عادل بھائی ! اللہ آپکی والدہ کو صحت کامل عطا فرمائے! آمین ثم آمین!
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
عادل بھائی اللہ آہ کی والدہ کو صحت تندرستی دے
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,321
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
محترم عادل سہیل صاحب آپ کی والدہ محترمہ کے بارے میں پتہ چلا اللہ تعالٰی آپ کی والدہ جی کو صحتِ خاض عطا فرمائیں ماں سب کی ایک جیسی ہوتی ہے اور ماں ہی ہر دکھ میں ہمارے ساتھ ہوتی ہے اور اگر ماں جی ہی بیمار ہو جائے تو سمجھو سارا گھر ہی بیمار ہو جاتا ہے
ا اللہ تعالٰی جان جی آپ کی والدہ کو جلد سے جلد صحت یاب فرمائیں آمین
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ماں, محبت, آج, اللہ, بھائی, جلد, دعا, دعائیں, صحت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بسوں، ویگنوں ، ٹرکوں اور رکشوں پر لکھی گئی شاعری, مصوری اور نثر نگاری | ڈاکٹرنور | گپ شپ | 35 | 01-01-11 11:05 AM |
| ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال | جاویداسد | خبریں | 1 | 20-12-10 06:51 PM |
| ::: محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: | ابو کاشان | خبریں | 0 | 23-12-07 11:01 PM |
| نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) | چاچا کمال | خبریں | 0 | 04-12-07 11:50 AM |
| نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 04-12-07 09:12 AM |