| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() |
السلام علیکم!
امید ہے سارے خریت سےہوں گے ۔ کافی دیر سے عبدالقدوس بھائی نہیں دیکھے تو تشویش ہوئی کہ کیا مسلہ ہو گیا کچھ دن پہلے پتا چلا کہ ان کا ایکسیڈینٹ ہو گیا ہوا ہے لہذہ پاک ۔ نیٹ کی طرف سے متنظمین بھائی نے مجھے انے کی خریت دریافت کرنے کے لیئے بھیجھا تھا، میں ہفتہ کی شام کو یونیورسٹی سے فارغ ہو کر ان کے پاس کسی طریقے پہنچ ہی گیا ۔ کافی لمبا سفر تھا اور پتہ بھی معلوم نہیں تھا ، خیر اللہ نے مدد کی اور زیادہ ڈھونڈنا نہیں پڑا ان کو، ان کے ایک دوست کی دوکان مل گئی مجھے وہاں میری ان سے ملاقات ہوئی ہے ، کہ رہے تھے کہ کہنی میں فریکچر آیا ہو ا ہے ایکسیڈینٹ کی وجہ سے اور ڈاکٹر نے زیادہ وزنی کام اور کمپیوٹر استمعال کرنے سے منع کیا ہے ، لہذہ اس وجہ سے نہیںآ رہا ، کہہ رہے تھے کہ 10 سے 15 دن کے اندر اندر میں دوبارہ آ جاؤں گا، اور آپ سب لوگوں کو دعا کرنے کے لئیے کہا ہے کہ وہ جلد سے جلد صیحت یاب ہو جائے |
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
بہت اچھی خبر دی کہ وہ جلد آ جائیں گے
|
|
|
|
|
#3 |
|
محسن
![]() ![]() |
شکریہ بھائی جان اچھی خبر کا
|
|
|
|
|
#4 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 21
کمائي: 212
شکریہ: 1
7 مراسلہ میں 20 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ اسے صحت دے اور اس کی مصیبتیں دور فرمائے آمین
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,792
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ انہیں صحت دے اور ان کی تمام مشکلات آسان کرے.
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,130
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,298 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انتہا ! ہوگئی تھی انتظار کی
شکر ہے ! کچھ تو آئی خبر عبدالقدوس بھائی کی اللہ ان کو جلدی صحتیاب کرے اور وہ ہمارے درمیان موجود ہوں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: Lahore Farooq Gunj
مراسلات: 494
کمائي: 6,861
شکریہ: 1,279
326 مراسلہ میں 727 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ انہیں صحت دے اور ان کی تمام مشکلات آسان کرے.
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,130
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,298 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بی بی مراسلے کی تاریخ پر تو نظر ڈال لیا کریں
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ آدم (01-12-10) |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,130
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,298 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ٹھیک ہے جی !
بے بیز
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | عبدالقدوس (28-11-10), عبداللہ آدم (01-12-10) |
![]() |
| Tags |
| کمپیوٹر, کرے, پاک, لیا, نظر, مشکلات, معلوم, آسان, اللہ, انہیں, بھائی, بی, تمام, تاریخ, جلد, خبر, دوست, دے, دریافت, دعا, سفر, شام, عبدالقدوس, صحت, صحتیاب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| دو نقطے اور ایک قوس (: | shafresha | باغی کی شاعری | 8 | 09-02-12 02:25 AM |
| منحوس | gorgeous | قہقہے ہی قہقے | 1 | 24-02-11 01:11 PM |
| بوس تو پھر بوس ہوتا ہے۔ | احمد بلال | دلچسپ اور عجیب | 4 | 05-01-11 04:23 PM |
| روس کی ریل گاڑیاں | ابو عمار | دلچسپ اور عجیب | 1 | 13-11-08 03:08 PM |
| وہ لمحہ جب عبدالقدوس ، قلاباز عبدالقدوس بن گیا۔۔۔۔مگرکیوں | لاسلکی | گپ شپ | 59 | 09-08-08 06:46 PM |