| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,097
کمائي: 22,857
شکریہ: 3,390
827 مراسلہ میں 2,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سب سے پہلے عبدالقدوس بھائی کی جانب سے پاک نیٹ کے تمام ممبران کو سلام قبول ہو۔
ان کے بازو میں کافی تکلیف ہے۔ دوسرا وہ آج کل کچھ ذاتی نوعیت کے مسائل کا شکار ہیں۔ان کے لیے خصوصی دعا کریں میں نے سب بھائیوں کے پیغام ان تک پہنچا دیئے تھے ان کا کہنا تھا کہ میں انشاءاللہ جلد ہی آپ کے درمیان ہوں گا۔
__________________
صراط الھدیٰ فورم
www.siratulhuda.com اردو یونیکوڈ تحریر میں بنیادی دینی ، اخلاقی و اصلاحی تعلیمات اور سائینس و انفارمیشن ٹکنالوجی کی نفع مند معلومات کی ترسیل کا مرکز |
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا | Real_Light (09-05-09), TapalDanaDar (09-05-09), پاکستانی (09-05-09), ماسٹر مقسود (09-05-09), مزمل فاروق (08-05-09), اکرم (09-05-09), ایس اے نقوی (09-05-09), خرم شہزاد خرم (09-05-09), طارق راحیل (09-05-09), عمر احمد بنگش (10-05-09), عبداللہ حیدر (08-05-09) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,130
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,298 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ آپ کے مسائل حل کرے اور آپ کو صحت دے عبدالقدوس بھائی
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | اکرم (09-05-09), ایس اے نقوی (09-05-09), ابن آدم (08-05-09), ابن جلال (10-05-09), عبداللہ حیدر (08-05-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
مقبول
|
سلیمان بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے ہمارا میسج قدوس بھائی تک پہنچایا۔ بندہ تو زندہ سلامت ہے اللہ ان کو جلد از جلد صحت یاب کرے لیکن موبائل کو موت نہیں آنی چاہیے نہ ؟ اُسے تو کم از کم زندہ رکھیں بندہ حال احوال پوچھ لیتا ہے ۔
|
|
|
|
| اکرم کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (09-05-09) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,097
کمائي: 22,857
شکریہ: 3,390
827 مراسلہ میں 2,399 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وہ کہتے ہیں کے میرے سکون کا اصل دشمن ہی موبائل ہے۔
|
|
|
|
| ابن آدم کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (09-05-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,625
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 385 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ ان کے مسائل حل کریں اور صحت عطا فرمائیں
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے TapalDanaDar کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
مقبول
|
چلو ٹھیک ہے جیسی ان کی مرضی"اللہ ان کو صحت دے" لیکن لوگ تو ہمارے دشمن بنتے جارہے ہیں نہ۔۔۔۔۔
Last edited by اکرم; 09-05-09 at 10:27 AM. |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Karachi
مراسلات: 86
کمائي: 2,413
شکریہ: 7
63 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ پاک قدوس صاحب پر اپنی مہربانی فرمائے اور ان کے تمام مسائل کو حل فرمائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آمین
|
|
|
|
| shobi.jan کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (09-05-09) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام و علیکم ! سلیمان جی کیا بات ہے بڑا چھکا مارا ہے اور بہت شکریہ یار کہ ان سے بات ہو گئی اللہ ان کو صحت عطا فرمائے انکی کمی پاک نیٹ پر محسوس کی جاتی ہے اللہ آپ کو بھی جزائے خیر دے آمین ثم آمین
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
یار ان کا فون 24 گھنٹے بی زی رہتا ہے۔۔ اللہ خیر کرے گا
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,792
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ ان کو صحت عطا فرمائےاور ان کے تمام مسائل کو حل فرمائے۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
ہماری طرف سے وسلام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 1
کمائي: 129
شکریہ: 2
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لیں جی عبدالقدوس بھیا، میں آپکو ڈھونڈتا ہوا یہاں پہنچ گیا ہوں۔
سر جی کیسی طبیعت ہے اب آپکی۔ خدا تندرستی اور ایمان عطا فرمائے۔ اور فوراً سے پہلے ٹھیک ہو جائیں۔ |
|
|
|
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
عبدالقدوس بھائی کی طبیعت پہلے سے قدرے بہتر ہے۔ مگر ابھی بھی وہ آرام کر رہے ہیں کیونکہ بازو میں درد ابھی مکمل ٹھیک نہیں ہوا۔۔۔۔۔۔ ویسے آج ان سے آن لائن بات ہوئی
![]() ![]()
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
مقبول
|
زبردست یار ! بڑے لکی ہو کہ آپ کو آن لائن بات کرنے کی سعادت حاصل ہوئی ہے۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| پاک, لوگ, مکمل, موبائل, موت, مسائل, آج, ایمان, اللہ, اسلام, بھائی, جلد, حل, حال, خدا, خصوصی, دعا, عبدالقدوس, صحت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| دو نقطے اور ایک قوس (: | shafresha | باغی کی شاعری | 8 | 09-02-12 02:25 AM |
| منحوس | gorgeous | قہقہے ہی قہقے | 1 | 24-02-11 01:11 PM |
| بوس تو پھر بوس ہوتا ہے۔ | احمد بلال | دلچسپ اور عجیب | 4 | 05-01-11 04:23 PM |
| روس کی ریل گاڑیاں | ابو عمار | دلچسپ اور عجیب | 1 | 13-11-08 03:08 PM |
| وہ لمحہ جب عبدالقدوس ، قلاباز عبدالقدوس بن گیا۔۔۔۔مگرکیوں | لاسلکی | گپ شپ | 59 | 09-08-08 06:46 PM |