| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
السلام علیکم
آج میں آپکے ساتھ ایک خوشی کی خبر شئر کرنے جا رہا ہوں۔ ویسے تو میںپہلے سے ہی تین بھتیجیوں اور دو بھتیجوں کا چاچا تھا۔ لیکن ازسرنو چاچا بننے کی خوشی کچھ انوکھی ہی ہوتی ہے ۔ ![]() جی ہاں، پچھلے ہفتے میرے بڑے بھائی کے گھر ننھے عبداللہ نے جنم لیا۔ اور سارے گھر کو خوشی سے بھر دیا۔ میرے بھائی یہاں سعودی عرب میںہی قیام پذیر ہیں اور کاکے کے پیدا ہونے کے بعد دادا دادی اور والدین کی پسند سے عبداللہ نام رکھ رکھ دیا گیا۔ آئیے عبداللہ سے ملتے ہیں۔ ![]() یہ تصویر عبداللہ کے اس دنیا میں آنے سے چند گھنٹے بعد کی ہے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 16 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | asakpke (28-12-10), Farrukh (29-12-10), sahj (28-12-10), پاکستان دوست (29-12-10), ھارون اعظم (28-12-10), ڈاکٹرنور (29-12-10), ناصر نعمان (28-12-10), محمدعدنان (28-12-10), تانیہ رحمان ستارہ (29-12-10), راجہ اکرام (28-12-10), عبیداللہ عبید (29-12-10), عبدالقدوس (29-12-10), عبداللہ آدم (28-12-10), عبداللہ حیدر (28-12-10), عدنان دانی (29-12-10), عروج (28-12-10) |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
پھر یہ تصاویر کچھ دن بعد میںنے بنائیں۔ عبداللہ سو کر جاگا تو میںنے اسے کہا کہ میرے لیے ایک اچھا سا پوز دو، میں نے تمھاری تصویر انٹرنیٹ پر اپنے ساتھیوں کو دکھانی ہیں۔
پہلے تو عبداللہ سوئی سوئی آنکھوں سے مجھے دیکھتا رہا تو میںنے ایک تصویر بنائی۔ |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | sahj (28-12-10), ھارون اعظم (28-12-10), محمدعدنان (28-12-10), تانیہ رحمان ستارہ (29-12-10), راجہ اکرام (28-12-10), عبدالقدوس (29-12-10), عبداللہ آدم (28-12-10), عروج (28-12-10) |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
پھر عبداللہ کو میری بات پوری طرح سمجھ آئی تو اس نے مسکرا کر ایک پوز دیا، یہ دیکھیے، کیوٹ لگ رہا ہے نا ؟
|
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | sahj (28-12-10), ھارون اعظم (28-12-10), ناصر نعمان (28-12-10), محمدعدنان (28-12-10), تانیہ رحمان ستارہ (29-12-10), راجہ اکرام (28-12-10), عبدالقدوس (29-12-10), عبداللہ آدم (28-12-10), عروج (28-12-10) |
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
پھر عبداللہ کی مسکراہٹ دیکھ کر میں نے ایک اور پوز کی فرمائش کی تو عبداللہ کو غصہ آ گیا اور اس نے کہا کہ جاؤ میں فری نہیں ہوں، مجھے اور بہت سے کام ہیں۔ تو میں نے دوبارہ فرمائش کر دی جس پر عبداللہ کو غصہ آ گیا۔
پھر میں نے بھاگنے میں ہی عافیت سمجھی، لیکن بھاگتے بھاگتے ایک اور فوٹو بنا لی ۔ پیچھے عبداللہ کی بڑی بہن عبداللہ کو گود میںلینے کی منتظر بیٹھی ہے۔ ![]() یہ تصویر دیکھ کر آپ جان ہی گئے ہوں گے کہ عبداللہ سے الجھنا یا اسے تنگ کرنا آسان کام نہیں۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (28-12-10), راجہ اکرام (28-12-10), عبدالقدوس (29-12-10), عبداللہ آدم (28-12-10), عدنان دانی (29-12-10) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,215
شکریہ: 11,479
2,269 مراسلہ میں 5,224 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ اسے اپنے والدین کے لیے باعثِ صد افتخاربنائے۔ آمین۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا | sahj (28-12-10), ھارون اعظم (28-12-10), یاسر عمران مرزا (28-12-10), راجہ اکرام (28-12-10), عبداللہ آدم (28-12-10) |
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
پیارا بچہ ہے۔ ماشاءاللٰہ
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,843
کمائي: 278,001
شکریہ: 1,148
6,258 مراسلہ میں 14,120 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
ماشا اللہ ماشا اللہ اللہ لمبی حیاتی دے اوردین دُنیا روشن کرے آمین |
|
|
|
| زارا کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (28-12-10) |
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
شکریہ عروج، زارا، احمد بلال بھائی اور ہارون بھائی۔۔۔۔جزاک اللہ
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | sahj (28-12-10), ھارون اعظم (28-12-10) |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
بہت پیارا بچہ ہے ماشاء اللہ
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,542
کمائي: 314,695
شکریہ: 25,205
16,377 مراسلہ میں 41,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
عبد اللہ کے چچا جانی بہت پیارا ہے آپ کا بھتیجا اللہ صحت اور ایمان کی دولت سے مالا مال کرے اور دینا و آخرت کی کامیابیوں سے نوازے اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے ۔۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,130
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,298 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مبارک ہو یاسر بھائی "چاچو" بننا
آپ کی خوشی کا اندازہ مجھے اس لئے ہورہا ہے کے جب میں پہلی مرتبہ چاچا بنا تھا مجھے بھی بہت خوشی ہوئی تھی ![]() جس کسی نے بھی بچے کا نام عبداللہ تجویز کیا ہے انکا میری طرف سے شکریہ ادا کیجئے گا ماشااللہ بہت خوبصورت اور میرا پسندیدہ ترین نام ہے اللہ بچے کے نصیب اچھے کرے اور والدین کا سایہ تادیر اس کے سر پر رکھے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (29-12-10) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مراسلات: 301
کمائي: 7,142
شکریہ: 256
262 مراسلہ میں 945 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بڑی مبارکاں ہون جی۔ اللہ اسے خوش رکھے
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,787
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عبداللہ کی بہت بہت مبارک ہو اللہ پاک نیک بڑا کرئے آمین
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
ماشا اللہ
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہونے, ہوتی, ہے۔, گھر, پیدا, پسند, ویسے, لیا۔, چند, چاچا, نام, آپکے, السلام, بھائی, بڑے, بننے, بنا, تین, تصویر, خبر, دنیا, ساتھ, سعودی, عبداللہ, عرب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|