واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی

آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے

عجوہ کھجور کراچی سے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-02-12, 04:44 PM   #1
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,243
کمائي: 62,082
شکریہ: 10,261
3,079 مراسلہ میں 7,393 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default عجوہ کھجور کراچی سے

عجوہ کھجور کراچی سے

اسلام علیکم ،
آج کل نیٹ پر عجوہ کھجور کے حوالے سے کافی مشہوری چل رہی ہے اور کوئی کراچی کے لوگ ہیں جو کہ پورے پاکستان میں عجوہ مہیا کر رہے ہیں ۔ کیا کسی نے ان سے عجوہ کھجوریں منگوائی ہیں یا کسی کو اس بارے میں پتہ ہو تو بتائے کہ وہ اصلی عجوہ مہیا کرتے ہیں یا نہیں ؟

ان کی ویب سائٹ کا یہ لنک ہے۔
ربط: homedeliverypakistan

والسلام
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
compaq (04-02-12), shafresha (04-02-12), skjatala (03-02-12), کنعان (04-02-12), یاسر عمران مرزا (04-02-12), نبیل خان (03-02-12), بنت حوا (03-02-12), حیدر (06-02-12)
پرانا 03-02-12, 05:10 PM   #2
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,650
کمائي: 32,850
شکریہ: 9,758
1,372 مراسلہ میں 4,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کراچی ڈیفنس میں تقریبا ہربڑے ڈپارٹمنٹل اسٹور سے عجوہ کھجور دستیاب ہو جاتی ہے اس لئے آنلا ئن منگوانے کی کراچی میں میرا خیال ہے شاید ہی کسی کو ضرورت محسوس ہوئی ہو۔
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا
ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
compaq (04-02-12), shafresha (04-02-12), فیصل ناصر (03-02-12), حیدر (06-02-12)
پرانا 03-02-12, 05:26 PM   #3
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,484
کمائي: 51,903
شکریہ: 5,829
3,202 مراسلہ میں 6,894 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے اس کا کیا ریٹ چل رہا ہے
کھجور میرا پسندیدہ ترین پھل ہے۔ اور مجھے اس کی اقسام کا خاص پتا نہیں بس جو حج عمرہ سے آجائیں کھا جاتا ہوں ہا ہا۔
ایک بار کسی عزیز نے عجوہ کہ کر کھلائی تھی اور واقعی میں کُچھ خاص تھا اُس میں
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
compaq (04-02-12), shafresha (04-02-12), skjatala (03-02-12), حیدر (06-02-12)
پرانا 03-02-12, 08:34 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,133
کمائي: 12,503
شکریہ: 3,416
697 مراسلہ میں 1,606 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عجوہ کجھور مجھے بہت پسند ہے
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا
compaq (04-02-12), shafresha (04-02-12), پاکستانی (03-02-12), حیدر (06-02-12)
پرانا 03-02-12, 08:40 PM   #5
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,650
کمائي: 32,850
شکریہ: 9,758
1,372 مراسلہ میں 4,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

3500 روپے فی کلو گرام سے 5000 روپے کلو گرام تک سائیز کے حساب سے ریٹ ہیں،
کتنی منگوانی ہیں؟
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
compaq (04-02-12), shafresha (04-02-12), پاکستانی (04-02-12), ننھا بچہ (03-02-12), حیدر (06-02-12)
پرانا 03-02-12, 08:50 PM   #6
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,243
کمائي: 62,082
شکریہ: 10,261
3,079 مراسلہ میں 7,393 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : skjatala مراسلہ دیکھیں
کراچی ڈیفنس میں تقریبا ہربڑے ڈپارٹمنٹل اسٹور سے عجوہ کھجور دستیاب ہو جاتی ہے اس لئے آنلا ئن منگوانے کی کراچی میں میرا خیال ہے شاید ہی کسی کو ضرورت محسوس ہوئی ہو۔
جو لنک میں نے مہیا کیا ہے ان کا کہنا ہے کہ کراچی میں ہوم ڈلیوری 24گھنٹے میں کردیتے ہیں ۔ جبکہ پنجاب میں عجوہ کھجور پاکستان پوسٹ کے ذریعہ 5،6 دنوں میں ہوتی ہے اور پیسوں کی ادائیگی پارسل پہنچے پر۔ خیر اچھی معلومات ملی ہیں سب سے اچھی بات ان کی یہ لگی کہ اگر آپ مس کال بھی کریں تب بھی آپ کو کال بیک آ جاتی ہے
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
compaq (04-02-12), shafresha (04-02-12), skjatala (03-02-12), ننھا بچہ (03-02-12), حیدر (06-02-12)
پرانا 03-02-12, 08:50 PM   #7
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,243
کمائي: 62,082
شکریہ: 10,261
3,079 مراسلہ میں 7,393 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : skjatala مراسلہ دیکھیں
کراچی ڈیفنس میں تقریبا ہربڑے ڈپارٹمنٹل اسٹور سے عجوہ کھجور دستیاب ہو جاتی ہے اس لئے آنلا ئن منگوانے کی کراچی میں میرا خیال ہے شاید ہی کسی کو ضرورت محسوس ہوئی ہو۔
جو لنک میں نے مہیا کیا ہے ان کا کہنا ہے کہ کراچی میں ہوم ڈلیوری 24گھنٹے میں کردیتے ہیں ۔ جبکہ پنجاب میں عجوہ کھجور پاکستان پوسٹ کے ذریعہ 5،6 دنوں میں ہوتی ہے اور پیسوں کی ادائیگی پارسل پہنچے پر۔ خیر اچھی معلومات ملی ہیں سب سے اچھی بات ان کی یہ لگی کہ اگر آپ مس کال بھی کریں تب بھی آپ کو کال بیک آ جاتی ہے
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-02-12, 08:57 PM   #8
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,243
کمائي: 62,082
شکریہ: 10,261
3,079 مراسلہ میں 7,393 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : skjatala مراسلہ دیکھیں
3500 روپے فی کلو گرام سے 5000 روپے کلو گرام تک سائیز کے حساب سے ریٹ ہیں،
کتنی منگوانی ہیں؟
جانے دو بھائی میں نے دکان نہیں کھولنی ۔ صرف اپنے کھانے کے لئے مگوانا چاہ رہا ہے وہ بھی صرف اس لئے کہ آجکل سعودیہ سے کوئی قریبی عزیز نہیں آ رہا ورنہ مفت میں مل جانی تھی

ویسے 3200 روپے فی کلو - اور 1700 آدھا کلو کا حساب کتاب چل رہا ہے۔
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-02-12), skjatala (03-02-12), حیدر (06-02-12)
پرانا 03-02-12, 10:12 PM   #9
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,650
کمائي: 32,850
شکریہ: 9,758
1,372 مراسلہ میں 4,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی مراسلہ دیکھیں
جانے دو بھائی میں نے دکان نہیں کھولنی ۔ صرف اپنے کھانے کے لئے مگوانا چاہ رہا ہے وہ بھی صرف اس لئے کہ آجکل سعودیہ سے کوئی قریبی عزیز نہیں آ رہا ورنہ مفت میں مل جانی تھی

ویسے 3200 روپے فی کلو - اور 1700 آدھا کلو کا حساب کتاب چل رہا ہے۔
جناب ناراض نہ ہوں یہ ریٹ ملک صاحب کے لئے ہیں انہیں بھی عجوہ کھجوریں بہت پسند ہیں۔
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-02-12), پاکستانی (03-02-12), ننھا بچہ (03-02-12), حیدر (06-02-12)
پرانا 04-02-12, 10:13 AM   #10
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,484
کمائي: 51,903
شکریہ: 5,829
3,202 مراسلہ میں 6,894 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ انکل جی
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (04-02-12), حیدر (06-02-12)
پرانا 04-02-12, 02:36 PM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,542
کمائي: 314,695
شکریہ: 25,205
16,377 مراسلہ میں 41,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے اس کا ذائقہ کیسا ہوتا ہے
آدھا کلو بھیجیں، چیک تو کریں اگر پسند آئی تو آرڈر دے دیں گے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (06-02-12)
پرانا 05-02-12, 10:34 AM   #12
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,637
کمائي: 86,271
شکریہ: 9,600
4,224 مراسلہ میں 12,037 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہم عام طور پر مدینہ منورہ سے ملنے والی عجوہ کھجور کو ہی ترجیح دیتے ہیں ۔ اس کا ریٹ 55 ریال /1 کلو گرام سے شروع ہوتا ہے۔ تاہم 55 ریال میں ملنے والی کھجور قدرے مسلی ہوئی حالت کی ہوتی ہے، ایسا لگتا ہے جیسے وہ اچھے دانے الگ کر لیتے ہیں اور ہلکے ہلکے خراب دانے الگ اور الگ الگ ریٹ لگاتے ہیں۔ تاہم 65 سے 70 ریال کلو ملنے والی کھجور بہترین کوالٹی کی ہوتی ہے۔ اس کا ذائقہ دوسری کھجور کی اقسام سے مختلف ہوتا ہے۔ لمبائی کی بجائے یہ قدرے گولائی کی صورت میں ہوتی ہے، رنگ گہرا براؤن ہوتا ہے۔ اور اوپر دکھائی گئی تصویر میں کھجورپر جو لکیریں ہیں وہ بھی موجود ہوتی ہیں۔

شکریہ
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-02-12), فیصل ناصر (05-02-12), پاکستانی (05-02-12), حیدر (06-02-12), رضی (05-02-12)
پرانا 05-02-12, 11:54 AM   #13
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,130
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,298 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کراچی کب آنا ہوگا یاسر بھائی ؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-02-12), skjatala (05-02-12), پاکستانی (05-02-12), یاسر عمران مرزا (05-02-12), حیدر (06-02-12), رضی (05-02-12)
پرانا 05-02-12, 03:40 PM   #14
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,243
کمائي: 62,082
شکریہ: 10,261
3,079 مراسلہ میں 7,393 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عجوہ کھجور کی فضیلت
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (06-02-12), یاسر عمران مرزا (05-02-12), حیدر (06-02-12)
پرانا 05-02-12, 07:23 PM   #15
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,637
کمائي: 86,271
شکریہ: 9,600
4,224 مراسلہ میں 12,037 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Talking

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
کراچی کب آنا ہوگا یاسر بھائی ؟
شاید آئندہ پانچ یا دس سال تک تو نہیں۔۔۔۔

کیوں، خیریت، آپ نے مجھ سے وہاں کیا کروانا ہے ؟
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
skjatala (05-02-12), فیصل ناصر (06-02-12), حیدر (06-02-12)
جواب

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:00 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger