| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,843
کمائي: 278,001
شکریہ: 1,148
6,258 مراسلہ میں 14,120 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلاُم علیکم
ہمارے فورم کے ایک قابل اورمحنتی ناظم اعلیٰ محمدعدنان گزشتہ دودن سے بیمار ہیں. اُنکے ٹیسٹ ہوئے جواللہ کے فضل وکرم سے ٹھیک آئے ہیں الحمدُللہ لیکن ڈاکٹرزنے اُنکومکمل ریسٹ تجویزکیا ہے. آپ سب سے التماس ہے کہ اُنکی مکمل صحت یابی کیلئے دُعا کیجئے. اللہ سوہنا اپنا خاص رحم کرے اوراُنکو تندرستی دے آمین ثم آمین. والسلام زارا |
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,729
شکریہ: 52,348
11,104 مراسلہ میں 35,077 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاں ! میں بھی سوچ رہا تھا کہ انکے میسج نہیں آ رہے۔ فون کر کے پتا تو کروں کہ بھائی جی ناراض تو نہیں ہیں۔
اب پتا چلا کہ وہ علیل ہیں۔ اللہ انکو صحت عطا فرمائے۔ آمین |
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | ننھا بچہ (10-03-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
زارا بہن ! اب آپ کیسی ہیں ؟
آپ لوگوں نے ہسپتال میں باری تو مقررنہیں کی ہے ؟ پہلے آپ بیمارتھیں اور اب عدنان بھائی اللہ سب کو حفظ و امان میں رکھے اور انہیں شفائے کاملہ عطا فرمائے۔ |
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,843
کمائي: 278,001
شکریہ: 1,148
6,258 مراسلہ میں 14,120 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلامُ علیکم
جی محترم بھائی اللہ کے فضل وکرم سے میں ٹھیک ہوں باقی ٹریٹمنٹ چل رہا ہے۔ آپ کی نیک دُعاوں کا شکریہ |
|
|
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,017
شکریہ: 5,798
6,271 مراسلہ میں 15,218 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
اللہ پاک عدنان بھائی کو شفائے کاملہ عطا فرمائیں آمین |
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,843
کمائي: 278,001
شکریہ: 1,148
6,258 مراسلہ میں 14,120 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آمین ثم آمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مقام: Karachi
مراسلات: 134
کمائي: 3,025
شکریہ: 14
97 مراسلہ میں 217 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
WALEQUMASSLAM Zara.......
ALLAH TALLAH se Dua hai ke woo bhai ko Sehat E Kamila O Ajiza Naseeb atta farmain Ameen-Sumameen-Ya Rabulalameen
__________________
![]() |
|
|
| Riz Ali کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (10-03-11) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2010
عمر: 24
مراسلات: 244
کمائي: 2,624
شکریہ: 465
167 مراسلہ میں 370 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جلدی سے صحتیاب ہو جائے صاحب یہ بیمار ہونے کا موسم نہیں بہار کا موسم ہے ۔
اللہ آپ پر رحم فرمائے اور آپ جلد تندرست ہو جائیں |
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,843
کمائي: 278,001
شکریہ: 1,148
6,258 مراسلہ میں 14,120 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,843
کمائي: 278,001
شکریہ: 1,148
6,258 مراسلہ میں 14,120 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, red, فورم, فضل, کیلئے, کیجئے, کرے, گزشتہ, ٹھیک, ٹیسٹ, یابی, قابل, لیکن, ناظم, اُنکی, التماس, اعلیٰ, بیمار, خاص, دُعا, دے, رحم, سوہنا, عدنان, صحت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|