| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,215
شکریہ: 11,479
2,269 مراسلہ میں 5,224 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آج اُنتالیس برس بیت گئے۔ اللہ سے دعاگو ھُوں کہ باقی زندگی ھی اپنے دین کی ترویج کے لیے قبول فرمالے۔ آمین۔ ورنہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بیڑا ھی غرق ھو جائے گا۔ دنیا بھی گئی اور آخرت بھی۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (22-04-11), کنعان (22-04-11), ننھا بچہ (22-04-11), محمد یاسرعلی (22-04-11), عبداللہ آدم (23-04-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
عروج آپی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
خدا آپ کو ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا | عبداللہ آدم (23-04-11), عروج (22-04-11) |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,451
کمائي: 93,646
شکریہ: 1,502
2,950 مراسلہ میں 8,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اللہ تعالٰی آپ کی دعا قبول فرمائے، دین اسلام کی مزید سمجھ اور اس کے مطابق زندگی بسر کرنے اور دین اسلام کی ترویج کے لئے بہت زیادہ ہمت و طاقت عطا فرمائے۔ بہن سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
__________________
(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23) |
|
|
|
|
| گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا | عروج (23-04-11) |
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
سالگرہ مبارک اللہ آپ کو دنیا و آخرت کے ہر امتحان میں کامیابی عطا فرمائے آمین
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,650
کمائي: 32,850
شکریہ: 9,758
1,372 مراسلہ میں 4,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم:
میں چھوٹی بہن کو ہرگز مبارک باد نہیں دوں گا، بلکہ افسوس کرونگا کہ میری دینی بہن کی امتحان کی تیاری کا ایک سال کم ہو گیا- لیکن دعا ضرور کرونگا کہ اللہ عزوجل میری دینی بہن کی عمر میں برکت فرما دے۔ زیادہ سے زیادہ نیکیوں کی توفیق دے- ہمیشہ شیطان کے شر سے محفوظ رکھے۔ اے اللہ میری بہن کو ایسی زندگی دے کہ جنت اس پر واجب ہو جائے۔ ثمٰ آمین
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا | عبداللہ آدم (25-04-11), عروج (25-04-11) |
![]() |
| Tags |
| گئی, گئے۔, گا۔, ھو, قبول, مبارک, آج, آخرت, اُنتالیس, اپنے, اللہ, بھی۔, بیت, باقی, برس, ترویج, جائے, دین, دنیا, دعا, زندگی, سالگرہ, سالگرہ۔, عروج, غرق |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|