واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


عطیہ جی کہاں ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-06-09, 02:03 AM   #1
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,788
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default عطیہ جی کہاں ہیں

عطیہ جی کہاں ہیں

ابھی میں پرانی پوسٹ دیکھ رہی تھی تو عطیہ جی کا تبصرہ دیکھا تو خیال آیا کہ عطیہ جی پہلے تو روز چکرکگاتی تھی آجکل ہیں اللہ کرئے سب ٹھیک ہو عطیہ جی آگر آپ پاک نیٹ پر آتی ہیں اور لکھ نہیں رہی تو آپ سے گزارش ہے کہ جلدی سے واپس آجاو ۔ اگر کوئی مجبوری نہیں ہے تو ہم سب آپ کے لیے دعا ء گو ہیں جہاں کہیں بھی ہوں خیریت سے ہوں خوش ہوں
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
J.S (13-09-09), فیصل ناصر (17-06-09), محمدعدنان (17-06-09), مرزا محمد فاروق (23-06-09), ایس اے نقوی (17-06-09), ابن جلال (07-12-09), خرم شہزاد خرم (17-06-09), رضی (17-06-09)
پرانا 17-06-09, 02:20 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,163
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عطیہ جی جہاں بھی ہوں خوش ہوں
آمین
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (23-06-09), ایس اے نقوی (17-06-09), خرم شہزاد خرم (17-06-09), رضی (17-06-09)
پرانا 17-06-09, 03:59 AM   #3
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,130
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,298 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آخری بار اسی استفسار پر انہوں نے بتایا تھا کے مصروفیت بہت بڑھ گئی ہے
اللہ انہیں خیر خیریت سے رکھے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (23-06-09), ایس اے نقوی (17-06-09), خرم شہزاد خرم (17-06-09), رضی (17-06-09)
پرانا 17-06-09, 11:29 AM   #4
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,533
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ کرے آپ جہاں بھی خوش ہوں اور اگر آپ پاک نیٹ پر آتی ہیں تو اپنی تحاریر سے ہمیں بھی مستفید کریں۔
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
پرانا 17-06-09, 11:33 AM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,974
کمائي: 48,773
شکریہ: 7,285
5,955 مراسلہ میں 15,107 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واقعی میں بھی نوٹ کر رہا تھا کہ اج کل جمالی جی نہیں آ رہی‌ ہیں
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (23-06-09), ایس اے نقوی (17-06-09), خرم شہزاد خرم (17-06-09), رضی (17-06-09)
پرانا 17-06-09, 12:09 PM   #6
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,014
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اب یہ جمالی جی کون ہیں؟
اور عطیہ جی آپ سے درخواست ہے کہ پاک نیٹ آپ کا گھر ہے چلو اگر آپ کی شادی ہو چکی ہے تو دعا ہے کہ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور برائے کرم اسکو اپنا میکہ سمجھ کر کبھی کبھی چکر لگا لیں
اللہ آپ کو خوش رکھے
اگر آپ نیٹ پر آتی ہین تو برائے کرم یہاں بھی نظر کرم کریں
ورنہ یقین کریں کہ مجھے ترلے منت کرنے میں کوئی شرم محسوس نہیں ہوتی شکریہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (23-06-09), خرم شہزاد خرم (17-06-09), رضی (17-06-09)
پرانا 17-06-09, 01:13 PM   #7
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,357
کمائي: 171,582
شکریہ: 9,804
7,522 مراسلہ میں 22,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عطیہ جی کو ذاتی پیغام بھیجیں تو امید ہے کہ ان کی واپسی ممکن ہو جائے۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (23-06-09), ایس اے نقوی (17-06-09), خرم شہزاد خرم (17-06-09), رضی (18-06-09)
پرانا 17-06-09, 02:15 PM   #8
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,130
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,298 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عطیہ جی کو ذاتی میل کی سہولت نہیں ہے
آپ ہی ای میل کرسکتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
پرانا 17-06-09, 02:15 PM   #9
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,014
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

منتظمین انکو پی ایم میسج کریں یا ای میل کی جائے
شکریہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
پرانا 17-06-09, 04:06 PM   #10
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,357
کمائي: 171,582
شکریہ: 9,804
7,522 مراسلہ میں 22,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دونوں کر کے دیکھ لیں۔۔
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
پرانا 17-06-09, 04:49 PM   #11
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,014
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ پرائیوٹ میسج تو میں کر دیتا ہوں ترلے واسطوں والا اور ای میل ایڈریس میرے پاس نہ ہے اسکےلئے کسی نظم اعلی کو کہہ دیں شکریہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 18-06-09, 09:29 AM   #12
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,657
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
اب یہ جمالی جی کون ہیں؟
اور عطیہ جی آپ سے درخواست ہے کہ پاک نیٹ آپ کا گھر ہے چلو اگر آپ کی شادی ہو چکی ہے تو دعا ہے کہ اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور برائے کرم اسکو اپنا میکہ سمجھ کر کبھی کبھی چکر لگا لیں
اللہ آپ کو خوش رکھے
اگر آپ نیٹ پر آتی ہین تو برائے کرم یہاں بھی نظر کرم کریں
ورنہ یقین کریں کہ مجھے ترلے منت کرنے میں کوئی شرم محسوس نہیں ہوتی شکریہ
بھائی صاحب انکی شادی کو برسوں گزر چکے اب بچے بڑے ہو رہے ہیں اسلئے مصروفیات بڑھ رہی ہیں۔ ویسے عطیہ جمالی انکا پورا نام ہے اور وہ ہماری بہت عزیز رکن ہیں۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
پرانا 18-06-09, 11:14 AM   #13
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,014
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ انکو صحت عطا فرمائے
اور ان سے درخواست ہے کہ فورم پر تشریف لائیں مگر چونکہ انکی شادی کو عرصہ ہو چکا ہے اور انکے بچے ماشاءاللہ سے بڑے ہو چکے ہیں تو پھر انکا فورم پر آنا مشکل ہے تاہم ہمیں اپنے تمام اراکان سے پیار ہے ہم چاہتے ہیں کہ وہ ہمیشہ ہمارے ساتھ رہیں اور پیار کی اس فضا کو برقرار رکھا جائے شکریہ
اور فورم کو ہر رکن سنئیر و جونئیر ہمارے لئے انتہائی قابل احترام ہے
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
پرانا 13-09-09, 04:41 PM   #14
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,091
کمائي: 192,678
شکریہ: 9,924
7,858 مراسلہ میں 15,969 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں بھی تلاش کر رہا ہوں، کسی کو کوئی خبر ہے تو ضرور دے شکریہ
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 07-12-09, 03:35 AM   #15
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,077
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری عطیہ باجی سے بات ہوئی، ان کو پاس ورڈ بھول گیا تھا۔ میں نے دو چار بادام بجھواکر یاد دلادیا ۔ امید ہے جلد ہی ان کی تشریف آوری ہوگی ۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوئی،, فورم, پوسٹ, پاک, پاس, پاسورڈ, ورڈ, چار, نظر, ممکن, ای میل ایڈریس, اللہ, امید, بھول, تھا۔, تلاش, تشریف, جلد, خوش, خبر, خدا, درخواست, دعا, عزیز, صحت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:02 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger