| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
عزیز ممبران میرے ایک عزیز دوست جناب سید علمدار حیدر نقوی جن کی والدہ صاحبہ کا انتقال ہو چکا ہے ان کےلئے آپ سب دوستوں سے دعائے مغفرت کی اپیل ہے
دعا گو ہوں کہ اللہ کریم مرحومہ کے درجات بلند فرمائے آمین الہی آمین دعا گو ہوں کہ اللہ کریم مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین الہی آمین دعا گو ہوں کہ اللہ کریم مرحومہ کے کردہ نہ کردہ گناہوں کو معاف فرمائے آمین الہی آمین دعا گو ہوں کہ اللہ کریم مرحومہ کو اپنی رحمت کے سائے تلے رکھے آمین الہی آمین دعا گو ہوں کہ اللہ کریم مرحومہ کے اہل خانہ کو صبر عطا فرمائے آمین الہی آمین اور اللہ کریم ہم سب کو سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہم سب کے گناہوں کو اپنی رحمت سے معاف فرمائے آمین الہی آمین |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,519
کمائي: 87,964
شکریہ: 5,178
5,031 مراسلہ میں 11,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ مرحوم کی مغفرت کرئے اور اپنے جوار رحمت میں جگہ دے آمین اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا کرے آمین
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | حیدر (14-10-11), حیدر Rehan (11-10-11) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,542
کمائي: 314,695
شکریہ: 25,205
16,377 مراسلہ میں 41,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ تعالیٰ غریق رحمت کرے ۔۔ آمین
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,215
شکریہ: 11,479
2,269 مراسلہ میں 5,224 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ ان صاحب کی والدہ سمیت سبھی دنیا سے جانے والی ماؤں کی مغفرت کر کے انہیں بلند درجے عطا کرے۔آمین۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا | حیدر (14-10-11), حیدر Rehan (11-10-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید. یا الہی :- یہ درود پاک جب تک پڑھا جاتا رہے اور جب تک یہ لکھا رہے تب تک اس کا ثواب جناب علمدار حیدر نقودی کی والدہ ماجدہ کی روح کو ملتا رہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آمین ثمہ آمین یا الہی :- ہم سب تیری رحمت و فضل کے طلبگار ہیں۔ |
|
|
|
| حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (14-10-11) |
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اللہ مرحوم کی مغفرت کرئے اور اپنے جوار رحمت میں جگہ دے آمین اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا کرے آمین
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (14-10-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
اللہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور اپنے جوار رحمت میں جگہ دے: آمین
اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا کرے: آمین |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,533
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ مرحوم کی مغفرت کرئے اور اپنے جوار رحمت میں جگہ دے آمین
اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا کرے آمین
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللٰہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے۔ آمین |
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,729
شکریہ: 52,348
11,104 مراسلہ میں 35,077 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انا للہ و انا الیہ راجعون
آج ہماری خالہ اماں بھی راضی برضا اللہ ہو گئیں ۔ اللہ انکے درجات بھی بلند فرمائے اور انکی خطاؤں سے درگزر فرمائے۔ آمین۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کریم, گو, والدہ, مقام, ممبران, مرحومہ, معاف, مغفرت, اپیل, اپنی, الہی, اللہ, انتقال, اعلی, جنت, حیدر, خانہ, دوست, دوستوں, دعائے, راستے, سید, عزیز, صاحبہ, صبر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ایل سی ڈی VSایل ای ڈی مانیٹر | ALI-OAD | Ask Experts ماہرین کی رائے | 2 | 01-07-11 08:53 AM |
| میں اپنی ویب سائٹ پر ڈی وی ڈی ویڈیو کیسے چلاؤں | سونیا ثانی | Ask Experts ماہرین کی رائے | 1 | 17-04-09 10:47 PM |
| اشاعت دین کیلئے ابن حسن رضوی کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، مولانا عون نقوی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 14-04-08 10:41 AM |
| بر طانوی ٹیم کا راولپنڈی مر دہ خانے کا دورہ،انسانی اعضاء کا تجزیہ ،ڈاکٹر وں سے سوالات | ابو کاشان | خبریں | 0 | 14-01-08 12:11 PM |
| لاہور:ڈی سی ایچ ڈی کے کارکنوں نے پریس کلب کے باہر اور جیو کے کیمپ میں دیئے جلائے | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 10-12-07 09:58 AM |