واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


عمر فاروق کے لئے ہم کیا کرسکتے ہیں؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-10-10, 06:41 PM   #1
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,243
کمائي: 62,083
شکریہ: 10,261
3,079 مراسلہ میں 7,393 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default عمر فاروق کے لئے ہم کیا کرسکتے ہیں؟

عمر فاروق کے لئے ہم کیا کرسکتے ہیں؟

Umar Farooq


Introduction:

A Man having disability of eye-sight but with powerful memory strong huge potential, smiling face and unbelievable magical abilities.

Career Objective:

To work in a renowned organization as well as in a challenging and friendly working environment to contribute the best of my abilities towards the growth and development of an esteem organization, which will enable me to make use of my education, abilities, and skills in the practical field, and gain experience.


Education/Certification:

• MBA (Finance),
Bahuaddin Zakariya University, Multan Pakistan (2008 - 2010)
Specialization: Major in Finance
CGPA 3.57/4
• Bachelor of Commerce,
Muslim College of Commerce, Mian Channu (2007)
Major courses: Principles of accounting, cost accounting, Economic analysis, Introduction to business, Income tax law, Computer Applications, Business law.
68.33 %
• Intermediate in Sciences,
BISE MULTAN (2004)
Major in Pre-Medical subjects
65.45%
• Matriculation,
BISE MULTAN (2001)
Major in Maths, Biology, Physics, and Chemistry
82.82%


Projects undertaken:

• Term Report on Marketing research strategies on Coca-Cola company.
• Human resource management research in Pakarab Fertilizer, Multan.
• Business research report on “Patients’ Satisfaction” in Nishtar hospital, Multan.
• Complete financial analysis report on Colgate Palmolive Company and Ahmad Textile Mills, Karachi.
• Pre-feasibility report for Investment in an Internet Café.
• Internship Report on Pepsi Cola Company, Multan.
• Operation Research report on Pakarab Fertilizer, Multan.

Experience:

• 6 Weeks Internship in Pepsi Cola Company, Multan.
Duration: June 01, 2009 to July 15, 2009

Honours & Awards/ Skills/ Extra Curriculum Activities :
• Highest C.G.P in MBA, in BZU, Multan.
• First Division through out the Academic career.
• NAT (national Aptitude Test, 200, 75/100, 4th position in Province with 99.38 percentile.
• 3rd position in GMAT 2008, in BZU.
• 1st position in UMT 2008, with 89/100
• Knowledge of Basic Computer Applications and MS-Office.
• Proficient language skills in English and Urdu.
• Strong Communication Skills.
• Analytical and decision making skills.
• Ability to lead and work with others.


__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر

Last edited by پاکستانی; 22-10-10 at 06:45 PM.
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
rabab (08-01-11), shafresha (23-10-10), ھارون اعظم (22-10-10), نیلم خان (23-10-10), محمدخلیل (22-10-10), wajee (23-10-10), ام طلحہ (22-10-10), احمد بلال (23-10-10), حیدر (22-10-10), راجہ اکرام (23-10-10), سحر (22-10-10), شاہ جی 90 (24-10-10), عبداللہ آدم (22-10-10)
پرانا 22-10-10, 07:07 PM   #2
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,243
کمائي: 62,083
شکریہ: 10,261
3,079 مراسلہ میں 7,393 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عمر فاروق کے لئے ہم کیا کرسکتے ہیں؟
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
rabab (08-01-11), shafresha (23-10-10), احمد بلال (23-10-10), حیدر (22-10-10), شاہ جی 90 (24-10-10)
پرانا 22-10-10, 07:35 PM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,729
شکریہ: 52,348
11,104 مراسلہ میں 35,077 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اُس کے لیے کسی کو کُچھ کرنے کی ضرورت نہیں۔
اگر یہ سب سچ ہے تو وہ خود ہی سب کُچھ کر لے گا۔
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
rabab (08-01-11), shafresha (23-10-10), پاکستانی (22-10-10), نیلم خان (23-10-10), نورالدین (23-10-10), احمد بلال (23-10-10), سحر (22-10-10), شاہ جی 90 (24-10-10)
پرانا 22-10-10, 07:40 PM   #4
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,657
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا یہ کہیں بھی جاب کرنے کییلئے تیار ہوں گے؟؟
یعنی کسی بھی شہر میں۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
rabab (08-01-11), shafresha (23-10-10), پاکستانی (22-10-10), ھارون اعظم (22-10-10), احمد بلال (23-10-10), شاہ جی 90 (24-10-10)
پرانا 23-10-10, 12:15 AM   #5
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,243
کمائي: 62,083
شکریہ: 10,261
3,079 مراسلہ میں 7,393 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں نے ابھی ان کا تعارف پیش نہیں‌کیا۔ دراصل عمر فاروق ایک متوسط گھرانے سے تعلق رکھتا ہے، یہ چار بھائی ہیں جبکہ تین ایک ایسی بیماری میں مبتلا ہیں جن سے آہستہ آہستہ ایک دن آنکھیں بینائی سے محروم ہوجاتی ہیں، اس کی مثال میں نے ایسے دیکھی ہے کہ الفاظ دھندلے ہو گے پھر ایک دن غائب ہو گے اور آخرکار ایک ان صفحات کی لائن بھی گم ہوگی اور ان کی سفیدی آنکھوں میں چبھن کا باعث بن گئی۔۔۔۔۔
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
rabab (08-01-11), shafresha (23-10-10), نورالدین (23-10-10), احمد بلال (23-10-10), شمشاد احمد (23-10-10), شاہ جی 90 (24-10-10)
پرانا 23-10-10, 12:18 AM   #6
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,243
کمائي: 62,083
شکریہ: 10,261
3,079 مراسلہ میں 7,393 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ان کی تفصیل سے انشاءاللہ کل مزید تفصیل سے آگاہ کروں گا، لیکن اب یہ بھائی بینائی کی نعمت سے محروم ہو چکے ہے اس لئے اس موضوع کا عنوان یہ رکھا گیا ہے کہ ہم عمر فاروق کے لئے کیا کرسکتے ہیں مقصد ان کو ایک مشورہ مہیاکرنا ہے تاکہ ان کی محنت کا صلہ حاصل کرنے میں ہم ان کی کچھ معاونت کرسکیں
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
rabab (08-01-11), shafresha (23-10-10), نیلم خان (23-10-10), احمد بلال (23-10-10), شاہ جی 90 (24-10-10)
پرانا 23-10-10, 01:34 AM   #7
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,842
کمائي: 560,108
شکریہ: 25,483
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاکستانی بھائ

اللہ پاک ان پر اپنا فضل فرمائے

پاک نیٹ کی ٹیم جو فیصلہ کرے گی ھم سب انشاء اللہ شانہ بشانہ پاک نیٹ‌کی پوری ٹیم کے ساتھ ہوں‌گے
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے
جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
rabab (08-01-11), shafresha (23-10-10), پاکستانی (23-10-10), نورالدین (23-10-10), احمد بلال (23-10-10), شاہ جی 90 (24-10-10)
پرانا 25-10-10, 02:37 PM   #8
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,657
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس سلسلے میں دو باتوں پر فوکس ضروری ہے
اول یہ کہ چونکہ یہ پیدائشی نابینا نہیں ہیں اسلئے کیا وہ بریل کا استعمال جانتے ہیں اور انہیں اس میں رہنمائی فراہم کرنا ہوگی؟؟
دوم یہ کہ کیا یہ قابل علاج ہیں تو ہمیں اس سلسلے میں کچھ کرنا ہوگا۔ اگر دوم ہے تو ہم ضرور مدد کریں گے۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
rabab (08-01-11), shafresha (25-10-10)
پرانا 25-10-10, 02:46 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,887
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس بیماری کو Retinitis Pigmentosa کہتے ہیں۔ اس کا کوئی علاج اب تک دریافت نہیں ہو سکا ہے۔
اس کے سب سے زیادہ مریض ریاستہائے متحدہ امریکہ میں ہیں۔
ابو کاشان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابو کاشان کا شکریہ ادا کیا
rabab (08-01-11), shafresha (25-10-10), عبدالقدوس (25-10-10)
پرانا 25-10-10, 03:09 PM   #10
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,243
کمائي: 62,083
شکریہ: 10,261
3,079 مراسلہ میں 7,393 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا ہم ان کے لئے کوئی ایسی ٹرسٹ، ویلفئر فاونڈیشن ڈھونڈ سکتے ہیں جہاں وہ جاب کرسکیں؟
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
rabab (08-01-11), فیصل ناصر (25-10-10), عبدالقدوس (25-10-10)
پرانا 28-10-10, 06:08 PM   #11
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,243
کمائي: 62,083
شکریہ: 10,261
3,079 مراسلہ میں 7,393 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی مراسلہ دیکھیں
کیا ہم ان کے لئے کوئی ایسی ٹرسٹ، ویلفئر فاونڈیشن ڈھونڈ سکتے ہیں جہاں وہ جاب کرسکیں؟
کسی نے کوئی جواب ارسال نہیں کیا
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
rabab (08-01-11)
جواب

Tags
academic, accounting, business, certification, college, com, come, communication, computer, courses, economic, education, email, english, environment, experience, extra, finance, friendly, gmail, hospital, house, information, internet, iqbal


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا یہ انسان ہیں؟ علی عمران گپ شپ 12 08-09-11 09:18 PM
الزام کسے دیں؟ طاھر دلچسپ اور عجیب 13 07-08-10 12:32 AM
عافیہ صدیقی کو رونے والے کہاں ہیں؟ منتظمین میرا پاکستان 32 23-07-10 08:14 PM
سب سے لمبے بال کس کے ہیں؟ nsa47 دلچسپ اور عجیب 25 25-06-10 07:50 PM
ہم کس گروہ سے ہیں؟ sahj عمومی بحث 4 01-02-10 01:38 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger