| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
آج کل عجیب سی کیفیت ہے ہروقت دماغ مائوف رہتا ہے ۔ سمجھ نہیں آتی کیا ہوگیا ہے۔ کوئی بھی کام کرتا ہوں یا کچھ بھی پڑھنے بیٹھتا ہوں تو توجہ مرکوز نہیں کرپاتا۔ سامنے کتاب یا اخبار پڑھنے کےلئے رکھتا ہوں اور پڑھتا بھی ہوں لیکن پلے کچھ بھی نہیں پڑتا کہ دو منٹ پہلے کیا پڑھا ہے۔ اور اسی طرح سے کام کرتے کرتے بھول جاتا ہوں کہ کیا کام کررہا تھا۔ اور تو اور اب مجھے لوگوں کے نام بھی بھولنے لگے ہیں ۔ عجیب غائب دماغی کی صورتِ حال ہے۔
اس نے مجھے کافی زیادہ پریشان کیا ہوا ہے۔ کیا کسی کے پاس اس کا کوئی حل ہے ؟؟؟
__________________
----------
![]() |
|
|
|
| 17 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا | mama_shalla (17-10-11), skjatala (19-10-11), فاروق سرورخان (17-10-11), کنعان (19-10-11), ھارون اعظم (18-10-11), نورالدین (17-10-11), نبیل خان (17-10-11), مرزا عامر (17-10-11), wajee (17-10-11), ابوسعد (18-10-11), حیدر (17-10-11), حیدر Rehan (17-10-11), حسن قادری (17-10-11), رضی (17-10-11), سیفی خان (17-10-11), عبداللہ آدم (19-10-11), عروج (17-10-11) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,357
کمائي: 171,582
شکریہ: 9,804
7,522 مراسلہ میں 22,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
درود پڑھیں ۔
|
|
|
|
| 16 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | shafirajput (19-10-11), skjatala (19-10-11), کنعان (19-10-11), ھارون اعظم (18-10-11), نبیل خان (17-10-11), محمدعدنان (16-10-11), مرزا عامر (17-10-11), wajee (17-10-11), آبی ٹوکول (18-10-11), حیدر (17-10-11), حیدر Rehan (17-10-11), حسن قادری (17-10-11), راجہ اکرام (17-10-11), رضی (17-10-11), شمشاد احمد (17-10-11), عبداللہ آدم (19-10-11) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا | نبیل خان (17-10-11), حیدر (17-10-11), سیفی خان (17-10-11), شمشاد احمد (17-10-11), عبداللہ آدم (19-10-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,669
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
قوت حافظہ كے لئے علماء بتاتے ہيں كہ ہر فرض نماز كے بعد سر پر ہاتھ ركھ كر آية الكرسي پڑھنے كا معمول ركھيں۔۔۔ انشاء اللہ افاقہ ہو گا۔۔
اور اگر اس كے ساتھ يا قوي۔۔۔ گيارہ مرتبہ پڑھ ليں تو وہ بھي مفيد ہے۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | shafirajput (19-10-11), ہادی (17-10-11), کنعان (19-10-11), ھارون اعظم (18-10-11), محمدعدنان (17-10-11), مرزا عامر (17-10-11), wajee (17-10-11), حیدر (17-10-11), حیدر Rehan (17-10-11), حسن قادری (17-10-11), عبداللہ آدم (19-10-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
دعا جاری رکھیں لیکن دوا کوبھی نہ بھولیں روزانہ بادام کے چند دانے نہار منہ کھائیں اور 15 منٹ بعد ایک گلاس دودھ پی لیں امید ہے اس کے بعد ناشتے کی حاجت نہیں ہو گی اگر ہو تو آدھے گھنٹے بعد ناشتہ کر لیں انشااللہ دس بارہ دن میں حالت بہتر ہونا شروع ہو جائے گی
نوٹ: گرمیوں میں بادام رات کومٹی کے برتن میں پانی بھر کر ڈال دیں اور صبح چھلکا نکال کر کھائیں سردیوں میں خشک بادام کھائیں افاقہ ہو تو دعا میں ضرور یاد رکھیں شکریہ |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا | shafirajput (19-10-11), فاروق سرورخان (17-10-11), کنعان (19-10-11), نورالدین (17-10-11), محمدعدنان (17-10-11), wajee (17-10-11), ابوسعد (18-10-11), حیدر (17-10-11), حیدر Rehan (17-10-11), عبداللہ آدم (19-10-11) |
|
|
#7 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
اللہ آپ کو مزید جزائے خیر دے |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
فطری انداز میں اومیگا 3 تیل کی کمی سے دماغغائب ہوتا ہے۔ بادام اس کا بہترین علاج ہیں۔ اوپر جو طریقہ کار فراہم کیا گیا ہے ۔ باقاعدگی سے جاری رکھیں۔ آپ بہت جلد بہتر ہونا شروع ہو جائیں گے۔ اس کے علاوہ کسی بھی ایسے تیل میں مچھلی تل کر کھائیں جو سردیوںمیںجمتا نہیںہو۔ بہت سے تیل ایسے ہوتے ہیںجو سردی میںجم جاتے ہیںجیسے ناریل کا تیل۔ آپ کو کوئی بھی ایسا تیل جو سردی میں جمتا نہیںہے ۔ ایسے تیل میںمچھلی تل کر کھانے سے فائیدہ ہوگا۔ بادام اور تلی ہوئی مچھل کا باقاعدہ استعمال رکھیں۔ ہفتے میںایک بار مچھلی ضرور کھائیں۔
والسلام
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
|
| 12 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا | shafirajput (19-10-11), فیصل ناصر (17-10-11), کنعان (19-10-11), نورالدین (17-10-11), محمدعدنان (18-10-11), مرزا عامر (17-10-11), wajee (17-10-11), ابوسعد (18-10-11), حیدر (17-10-11), حیدر Rehan (17-10-11), حسنین ایوب (18-10-11), عبدالقدوس (19-10-11) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
ميرے بابا كى رحلت كے بعد ميرى بالكل ايسى حالت هوگئى تهى، ايسا لگتا تها كه واپس صحيح حالت ميں كبهى نہيں آنا ہوگا-
حالانكه ميں خود كو بہت مضبوط سمجهتى تهى، اور كوشش كرتى كه نارمل رہوں ليكن مجهے چلتے ہوئے اپنے قدموں كا يقين بهى نہيں ہوتا تها - اس گھاؤ كو دل پہ جگہ بنانے ميں كچھ وقت لگا- الله كا لاكھ احسان ہے كہ إيمان كى دولت سے نوازا اور تقدير كے فيصلے پہ راضى ركها - صدمه اس بات كا تها كه ابهى تو بابا سے بہت كچھ سيكهنا تها، وه تو منبع تهے،سمندر تهے- جس سوچ نے يكجا كيا وه يہ تهى كہ ميرى ذات ميں ان كى تربيت كى صورت ميں ان كى شفقت اور عزم شامل ہے، اب ميں شفقت اور عزم كا منبع ہوں، بہاؤ تو وہى ہے، رخ بدل گيا ہے- يه بات ذكر كرنے كى وجه يه ہے كه يہى كيفيت تهى- |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے mama_shalla کا شکریہ ادا کیا | shafirajput (19-10-11), کنعان (19-10-11), نبیل خان (17-10-11), محمدعدنان (18-10-11), مرزا عامر (17-10-11), wajee (17-10-11), حیدر (17-10-11), حیدر Rehan (17-10-11), راجہ اکرام (17-10-11), عبداللہ آدم (19-10-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
عدنان بھائی ہمارے ساتھ بھی اب اکثر یہی ہوتا ہے آفس میں بھی ہم میں سےکسی کو جب کوئی چیز نہ ملتی یہ کوئی بات یاد نہ رہتی تو سب اس کو مذاق میں دماغی کھانے کا مشورہ دیتے تھے خیر میں نے ایک بار استعمال کی ہے پر کچھ دن وہ بھی باقاعدگی سے استعمال نہیں کر سکے شاید اس لیے کوئی خاص فائدہ نہیں ہوا تھا بہرحال تھوڑا سا فرق ضرور پڑا تھا درودشریف کے ورد اور بادام کھانے کے ساتھ اگر قرشی کی دماغی یا ہمدرد کا دماغوں ( شاید یہی نام ہے ) کا استعمال کر کے دیکھے -
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ Last edited by محمد یاسرعلی; 17-10-11 at 06:40 PM. |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا | shafirajput (19-10-11), نبیل خان (17-10-11), محمدعدنان (19-10-11), مرزا عامر (17-10-11), wajee (17-10-11), حیدر (17-10-11), حیدر Rehan (17-10-11) |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,542
کمائي: 314,695
شکریہ: 25,205
16,377 مراسلہ میں 41,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
عدنان بھائی ۔ حافظے اور ہاضمے کا عمر سے بھی تعلق ہوتا ہے ![]() ایک وقت تھا جب ہمارا حافٍظہ بھی ضرب المثل کی حیثیت رکھتا تھا۔ مگر اب ۔۔۔۔۔ بالکل وہی کیفیت ہے جو آپ نے اوپر بیان کی ہے۔ تاہم میرا خیال ہے کہ دعا اور دوا کے ذریعے اسے بہتر بنایا جا سکتا ہے۔ درود پاک کے ساتھ ساتھ تلاقت قرآن کثرت سے کیجئے اور کوشش کریں کہ روز تھوڑا تھوڑا قرآن پاک حفظ کرنے کی کوشش کریں چاہے ایک آیت ہی ۔۔۔۔ اس سے حافظے میں بہت بہتری آئے گی ان شاء اللہ
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | shafirajput (19-10-11), محمدعدنان (19-10-11), حیدر (17-10-11), حیدر Rehan (17-10-11), حسنین ایوب (18-10-11), عبداللہ آدم (19-10-11), عروج (17-10-11) |
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,542
کمائي: 314,695
شکریہ: 25,205
16,377 مراسلہ میں 41,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ نے لکھا کہ پڑھتے ہیں لیکن پلے کچھ نہیں پڑتا ۔۔ یہ بتائیں کہ مطالعے کی کیا صورتحال ہے، مسلسل کر رہے ہیں شروع سے یا کچھ عرصہ توقف کیا تھا اور اب دوبارہ شروع کر رہے ہیں تو یہ صورتحال ہے؟؟
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
تین چیزوں سے حافظہ قوی ہوتا ہے۔ دو تو مجھے یاد ہیں تیسرا نہیں۔ایک تلاوت۔دوسرا نظروں کی حفاظت
اگر کسی کو معلوم ہو تو شیئر کر دیں۔
__________________
میرے ٹیوٹوریل میرے بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں
http://dxbgraphics.blogspot.com |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے dxbgraphics کا شکریہ ادا کیا | shafirajput (19-10-11), محمدعدنان (19-10-11), wajee (17-10-11), حیدر (17-10-11), حیدر Rehan (17-10-11), عبداللہ آدم (19-10-11) |
|
|
#15 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,599
کمائي: 172,463
شکریہ: 8,802
5,782 مراسلہ میں 21,382 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عدنان بھائی
یہ تمام وظائف ، درود ، اور قرآن کی تلاوت اور آیت قرآن کا حفظ اسی وقت آپ کو فائدہ دے سکتا ہے کہ اگر آپ کے دل میں اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت ہو ۔ اگر محبت ہے تو یہ تمام وظائف کیے گا ورنہ بادام وغیرہ پر ہی گزارا کریں ۔
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| ہے۔, کوئی, کتاب, کرتے, پہلے, پریشان, لگے, نام, ؟؟؟, آتی, آج, اخبار, تھا۔, توجہ, جاتا, حل, حال, دماغ, دماغی, رکھتا, سامنے, طرح, عالم, عجیب, غائب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| میں باغی ہوں، میں باغی ہوں (پارٹ-2) | کلمہ حق | عمومی بحث | 11 | 29-03-11 10:52 AM |
| باغی مرید(اقبال( | عامرشہزاد | شاعری اور مصوری | 18 | 09-10-09 12:46 PM |
| چرس کے انسان کی دماغی صحت پر اثرات | wajee | عمومی بحث | 16 | 12-09-09 07:42 AM |
| مرغے کی کلغی پر کیا ہے؟ | nsa47 | دلچسپ اور عجیب | 45 | 28-01-09 03:19 AM |
| مرغی نامہ (انتخاب ڈاکٹر مظہر عباس) | وجدان | مزاحیہ شاعری | 6 | 01-05-08 12:39 PM |