واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


فورم پر میری کارکردگی کا ایک جائزہ!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-09-10, 01:28 PM   #1
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,659
کمائي: 254,674
شکریہ: 53,102
7,702 مراسلہ میں 22,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default فورم پر میری کارکردگی کا ایک جائزہ!

فورم پر میری کارکردگی کا ایک جائزہ!

دوستوں السلام علیکم،
کل بروز منگل میری اس فورم پر کمائی چھ ہندسوں پر مشتمل ( 101,293) ہوگئی ہے۔
ایک اجنبی کے "ٹیگ" سے لے کر ناظمِ اعلیٰ اور اُستاد تک طے ہونے والا یہ سفر2 سال اور تین ماہ پر محیط ہے۔ ریکارڈ کے مطابق اس فورم میں میری شمولیت جون 2008 کی ہے مگر درحقیقت پاک نیٹ پر اکاؤنٹ عارف کریم بھائی کے ایک تھریڈ ! انپیج 2،93c کو رجسٹر کرنے کا طریقہ ! کو مکمل پڑھنے کے لیئے بنایا تھا۔

پھر آہستہ آہستہ اس فورم پر آمدورفت ہوتی رہی مگر محض پڑھنے کی حد تک!

اس فورم پر میرا پہلا تھریڈ بنام "بائیو میٹریکس ڈیوائس" 2 مارچ سن دوہزار نو کو لکھا گیا تھا۔ اس وقت تک میرا آخری تھریڈ بنام "مسجد ایک معلوماتی مضمون" ہے۔

اس فورم کے ریکارڈ کے مطابق کچھ شماریات مندرجہ ذیل ہیں:

1۔ میں نے مندرجہ ذیل 57 موضوعات پر 340 تھریڈز بنائے۔
14اگست
Ask Experts ماہرین کی رائے
Business
Chit Chat
Super Section
اپکے کالم
اردو کہانیاں
اسلام اور عصر حاضر
اسلامی عقیدہ
اوپن سورس ڈیویلپمنٹ
آئیں کمپیوٹر سیکھیں
آئیے ذہانت آزمائیے
آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی
باغی کی شاعری
بچوں کی تعلیم و تربیت
بچوں کے گیمز
بچوں کے لیے کہانیاں
پاکستان میں دہشت گردی
پطرس بخاری
تاریخ و عبر
تجاویز اور شکایات
تعلیمی نوٹس
تھانہ
خاص آفرز اور اعلانات
خبریں
خریدوفروحت
دلچسپ اور عجیب
ردی کی ٹوکری
زکواتہ
سفر نامے
سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست
سیاسی تصاویر اور ویڈیوز
شاعروں کا تعارف
شعبہ طب
عمومی بحث
عورت کہانی
عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ
فلمی دنیا
فن و فنکار
فنون لطیفہ اور تخلیقات
فیشن اور بیوٹی ٹپس
کمپیوٹر سیکورٹی
کمپیوٹر سیکورٹی
کمپیوٹر کی بنیادی معلومات
کمپیوٹر کی تاریخ سے اقتباس
کمپیوٹر گیمز
کمپیوٹر ہارڈ ویر معلومات
کھیل اور کھلاڑی
گپ شپ
لائینکس کارنر
ماہ رمضان اور روزوں کی تیاریاں
متفرقات
مذہبی مسائل اور ان کا حل
معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس
موبائل وال پیپرز
موبائلز سیٹنگز اور سوفٹ ویر
ناظمیت کے لیے درخواستیں
ویب سائٹس کا جائزہ

2۔ میں نے اسٹاف میں 22موضوع بنائے۔
3۔ میں نے آج تک کسی ممبر کو بین نہیں کیا۔
4۔ میں نے آج تک کسی مُراسلے کی رپورٹ نہیں کی
5۔ میں نے اب تک صرف ایک ممبر کو انفریکشن جاری کی۔
6۔ میں نے اب تک 6,051 مُراسلے لکھے ہیں۔
7۔ میں نے دوستوں کا22,166 مرتبہ شکریہ ادا کیا۔
8۔ دوستوں نے میرا 12,628 مرتبہ شکریہ ادا کیا۔
9۔ میرے لکھے 340 تھریڈز کو 64971 مرتبہ پڑھا گیا۔
10۔ میرے لکھے 340 تھریڈز کے 3761 جوابات دیئے گئے۔
11۔ میرے لکھے 1تھریڈ کو ردی کی ٹوکری میں منتقل (بند(کیا گیا۔
12۔ مجھے 5 ایوارڈ سے نوازہ گیا۔
13۔ میں نے اس فورم پر 6 ساتھیوں کو ممبر بنوایا (افسوس ان میں سے سوائے 2 کے کوئی بھی متحرک نہیں)۔
14۔ میں نے اس فورم پر 6401 مُراسلوں (بشمول ذاتی مُراسلوں) کو ایڈٹ کیا۔
15۔ میں نے اس فورم پر بچوں کا پاک نیٹ نامی سیکشن بنوایا (اس سیکشن کا ذیلی ناظم ہونے کا اعزاز بھی مجھے حاصل ہے)۔


نوٹ: یہ تھریڈ آج مورخہ 23 ستمبر 2010 بروز جمعرات محض تحدیث نعمت کے لیئے بنایا گیا ہے!



۔
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!

Last edited by shafresha; 24-09-10 at 08:46 AM. وجہ: چند ضروری تصیحات!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
24 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
J.S (23-09-10), فیصل ناصر (24-09-10), فرحان دانش (23-09-10), گوندل (23-09-10), پاکستانی (24-09-10), ھارون اعظم (23-09-10), یاسر عمران مرزا (25-09-10), نورالدین (23-09-10), منتظمین (23-09-10), محمدخلیل (23-09-10), مرزا عامر (23-09-10), مزمل فاروق (23-09-10), معظم (23-09-10), wajee (23-09-10), ziamurtaza (24-09-10), ابن آدم (23-09-10), ابن جلال (23-09-10), ابرارحسین (23-09-10), احمد بلال (23-09-10), رضی (24-09-10), سحر (23-09-10), علامہ (24-09-10), عبدالقدوس (23-09-10), عبداللہ آدم (23-09-10)
کمائي نے shafresha کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
24-09-10 نورالدین منوا! آپ جو کرو ہو ، بہوت کمال کرو ہو 11
پرانا 23-09-10, 01:45 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,016
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مبارک ہو شافرشا بھائی ، ہمیں تو فورم پر ہر سو آپ ہی آپ نظر آتے ہیں،
اور یہ میں‌ایسے ہی نہیں‌کہ رہا ،جب بھی کوئی تھریڈ پوسٹ کیا یا ریپلائی دیا سب سے پہلے آپ کا ہی شکریہ نیچے نظر آیا
ابرارحسین آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-09-10), پاکستانی (24-09-10), نورالدین (23-09-10), مرزا عامر (23-09-10), ابن آدم (23-09-10), احمد بلال (23-09-10)
پرانا 23-09-10, 02:11 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,292
کمائي: 2,346,279
شکریہ: 18,816
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاہاہاہا خوب تجزیہ پیش کیا خود کا ہی
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-09-10), فیصل ناصر (24-09-10), پاکستانی (24-09-10), نورالدین (23-09-10), ابن آدم (23-09-10), احمد بلال (23-09-10), عبداللہ آدم (23-09-10)
پرانا 23-09-10, 02:20 PM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,974
کمائي: 48,773
شکریہ: 7,285
5,955 مراسلہ میں 15,107 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت گریٹ بھائی جی
میں تو پہلے ہی آپ کا بہت بڑا فین ہوں
کہ دنیا میں ایسے بھی لوگ ہوتے ہیں آپ جیسے
جو کبھی غصہ نہیں کرتے ہر بات بہت اچھے انداز سے بیان کرتے ہییں
اور بہت ہی محنت دے دھاگے بناتے ہیں۔۔۔ اور ابھی آپ کے لیے بہت بہت دعا کرتا ہوں اللہ آپ سب فیملی کو اپنی امان میں رکھے آمین
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
J.S (23-09-10), shafresha (23-09-10), فیصل ناصر (24-09-10), پاکستانی (24-09-10), نورالدین (23-09-10), منتظمین (23-09-10), مرزا عامر (23-09-10), wajee (23-09-10), ابن آدم (23-09-10), ابرارحسین (23-09-10), احمد بلال (23-09-10), رضی (24-09-10), عبداللہ آدم (23-09-10)
پرانا 23-09-10, 03:08 PM   #5
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,091
کمائي: 192,678
شکریہ: 9,924
7,858 مراسلہ میں 15,969 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہت مبارک ہو شاھد بھائی
واقعی بہت محنت کی ہے آپ نے
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-09-10), فیصل ناصر (24-09-10), نورالدین (23-09-10), مرزا عامر (23-09-10), احمد بلال (23-09-10)
پرانا 23-09-10, 06:25 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 2,038
کمائي: 55,063
شکریہ: 11,755
1,557 مراسلہ میں 4,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Thumbs up

ہم رہيں نہ رہیں (پاک نیٹ پر) شافریشہ بھائی کا نام رہے گا ۔


نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-09-10), پاکستانی (24-09-10), منتظمین (23-09-10), مرزا عامر (23-09-10), احمد بلال (23-09-10), عبداللہ آدم (23-09-10)
پرانا 23-09-10, 10:23 PM   #7
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,659
کمائي: 254,674
شکریہ: 53,102
7,702 مراسلہ میں 22,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نورالدین مراسلہ دیکھیں
ہم رہيں نہ رہیں (پاک نیٹ پر) شافریشہ بھائی کا نام رہے گا ۔


نورالدین بھائی تو یہ سیاسی سا نعرہ لگ رہا ہے یار!!!!!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (24-09-10), نورالدین (24-09-10), مرزا عامر (23-09-10), احمد بلال (24-09-10), رضی (24-09-10), عبداللہ آدم (24-09-10)
پرانا 23-09-10, 10:30 PM   #8
Senior Member
 
گوندل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 469
کمائي: 16,101
شکریہ: 285
375 مراسلہ میں 1,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری طرف سے غیر سیاسی مبارک باد اور بہت بہت شکریہ، دعاؤں کے ساتھ۔
بس آپ کے نام کے حوالے سے ہمیشہ الجھن ہی رہی۔ اس کو بھی سلجھا دیں تو دوگنا نوازش۔
__________________
عابد
گوندل آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے گوندل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-09-10), نورالدین (24-09-10), مرزا عامر (23-09-10), احمد بلال (24-09-10), عبداللہ آدم (24-09-10)
پرانا 23-09-10, 10:31 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,519
کمائي: 87,964
شکریہ: 5,178
5,031 مراسلہ میں 11,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہد بھائی آپ بہت محنت اور لگن سے کام کرتے ہو یہ تو پاک نیٹ‌ کے ایک ایک رکن کو معلوم ہے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-09-10), پاکستانی (24-09-10), نورالدین (24-09-10), منتظمین (23-09-10), مرزا عامر (23-09-10), احمد بلال (24-09-10), عبداللہ آدم (24-09-10)
پرانا 23-09-10, 11:45 PM   #10
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,780
کمائي: 41,141
شکریہ: 2,652
1,638 مراسلہ میں 3,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شافریشہ کے پیچھے کیا کہانی ہے۔ یہ بھی بتاؤ
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-09-10), نورالدین (24-09-10), احمد بلال (24-09-10), عبداللہ آدم (24-09-10)
پرانا 24-09-10, 08:53 AM   #11
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,659
کمائي: 254,674
شکریہ: 53,102
7,702 مراسلہ میں 22,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فرحان دانش مراسلہ دیکھیں
شافریشہ کے پیچھے کیا کہانی ہے۔ یہ بھی بتاؤ
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گوندل مراسلہ دیکھیں
آپ کے نام کے حوالے سے ہمیشہ الجھن ہی رہی۔ اس کو بھی سلجھا دیں تو دوگنا نوازش۔
دوستوں میرے نک نیم shafresha کے شروع کے تین حروف یعنیٰ sha میرے نام "شاہد" کی نمائندگی کرتے ہیں۔
جب کے آخر کے تین حروف یعنیٰ sha میری پیاری وائف کے نام کی پہچان ہیں۔

درمیان والے تین حروف یعنیٰ fre کو آپ لوگ گیس کریں کے کیا ہے؟؟؟
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
J.S (24-09-10), نورالدین (24-09-10), wajee (24-09-10), حیدر (24-09-10), عبداللہ آدم (24-09-10)
پرانا 24-09-10, 09:39 AM   #12
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,599
کمائي: 172,463
شکریہ: 8,802
5,782 مراسلہ میں 21,382 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
درمیان والے تین حروف یعنیٰ fre کو آپ لوگ گیس کریں کے کیا ہے؟؟؟
یہ آپ کی بیٹییوں کے ناموں میں سے لیا گیا ہے
ایک کا نام تو فاریہ ہے دوسری کا نام میں بھول رہی ہوں
شکریہ
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
J.S (24-09-10), shafresha (24-09-10), نورالدین (24-09-10), محمدخلیل (24-09-10), احمد بلال (24-09-10), حیدر (24-09-10), عبداللہ آدم (24-09-10)
پرانا 24-09-10, 09:41 AM   #13
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,599
کمائي: 172,463
شکریہ: 8,802
5,782 مراسلہ میں 21,382 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے ذاتی طور پر شاہ فریشہ نک بہت پسند ہے
اس لیے میں ہمیشہ شاہد بھائی کا نام جانتے ہوئے بھی ۔ ان کو شاہ فریشہ بھائی ہی کہتی ہوں ۔
سحر آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-09-10), نورالدین (24-09-10), محمدخلیل (24-09-10), احمد بلال (24-09-10), حیدر (24-09-10), رضی (24-09-10), عبداللہ آدم (24-09-10)
پرانا 24-09-10, 10:19 AM   #14
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,091
کمائي: 192,678
شکریہ: 9,924
7,858 مراسلہ میں 15,969 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
دوستوں میرے نک نیم shafresha کے شروع کے تین حروف یعنیٰ sha میرے نام "شاہد" کی نمائندگی کرتے ہیں۔
جب کے آخر کے تین حروف یعنیٰ sha میری پیاری وائف کے نام کی پہچان ہیں۔
واہ شاھد بھائی واہ
اچھا میں یہ سمجھتا تھا کہ شاہفریشہ کا مطلب شاھد فریش

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
درمیان والے تین حروف یعنیٰ fre کو آپ لوگ گیس کریں کے کیا ہے؟؟؟
کچھ سمجھ نہیں آرہا
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-09-10), نورالدین (24-09-10), احمد بلال (24-09-10), حیدر (24-09-10), عبداللہ آدم (24-09-10)
پرانا 24-09-10, 10:21 AM   #15
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,091
کمائي: 192,678
شکریہ: 9,924
7,858 مراسلہ میں 15,969 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
یہ آپ کی بیٹییوں کے ناموں میں سے لیا گیا ہے
ایک کا نام تو فاریہ ہے دوسری کا نام میں بھول رہی ہوں
شکریہ
مجھے تو ایسا لگ رہا ہے کہ آپ درست بول رہی ہیں‌
J.S آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-09-10), نورالدین (24-09-10), احمد بلال (24-09-10), حیدر (24-09-10)
جواب

Tags
color, experts, فورم, کمپیوٹر, پاک, ڈاٹ, لطیفہ, مکمل, منتقل, مسائل, مسجد, آج, اجنبی, بھائی, تعلیم, تعارف, تصاویر, حل, درخواست, رمضان, سفر, سال, شاعری, عصر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:07 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger