| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
پاک نیٹ کے پیارے ساتھیوں و معزز اراکین
آج صبح جب میں آن لائن ہوا تو چند ایک پرائیوٹ پیغام پڑھنے کے بعد اپنی پروفائل پر نگاہ دوڑائی تو ایک بہت شدید دھچکا لگا لکھا تھا کہ ![]() پاک نیٹ کی بہت پیاری رکن و سابق ناظم محترمہ تانیہ رحمان ستارہ نے فورم اچانک چھوڑ دیا ہے جس کہ وجوہات کیا ہیں ابھی تک میں ان سے لاعلم ہوں تانیہ رحمان ستارہ وہ نام ہے کہ جب میں چند وجوہات کے تحت فورم سے گیا تھا تو تانیہ آپی نے ایک بات کہی تھی جس پر شاہ جی 90 نے بہت بڑے جملے لکھ دیئے اور مجھے واپس آنا پڑا اگر تانیہ آپی وہ الفاظ نہ کہتی اور شاہ جی 90 اس پر تیل نہ چھڑکتے تو شاید آج میں نہ ہوتا اور وہ ہی تانیہ آپی اچانک چلی گئی کیوں؟ آخر ایسا کیا ہو گیا کہ انکو فورم سے جانے کا فیصلہ کرنا پڑا؟ میری درخواست ہے کہ میری سمجھ میں اس وقت کچھ نہیں آ رہا برائے کرم اس مسئلہ کا حل نکالا جائے اگر انتظامیہ کا کوئی رکن اس بابت جانتا ہے تو برائے کرم ہمیں بتا دیں تا کہ ہم اس دھاگہ کو بند کر دیں اور چپ کر کے بیٹھ جائیں تانیہ رحمان ستارہ کا مختصر سا تعارف ایڈمن عدنان کے حوالے سے وہ فورم پر آئیں بہترین کالم نگار ہیں آپ آپ کے کالم پاکستان کے بہت سے اخبارات میں شائع ہوتے ہیں آپ لندن شہر میں ایک اخبار کی رپورٹر ہین اور شعبہ خواتین کی انچارج بھی ہیں آپ فورم پر کچھ ہی عرصہ کے بعد ناظم منتخب ہوئی تھی خرم شہزاد خرم ،رضی،اور میرا ان سے بہت زیادہ تعلق ہے اور ہم تینوں آپس میں ایک دوسرے سے بہت پیار بھی کرتے ہیں تانیہ رحمان ستارہ کو ہم تینوں آپی کہہ کر مخاطب کرتے ہیں |
|
|
| 16 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | Real_Light (16-11-09), samina khalil (18-11-09), پاکستانی (18-11-09), نیلم خان (17-11-09), ملک بھائی (18-11-09), منتظمین (16-11-09), محمدخلیل (16-11-09), wajee (16-11-09), احمدنواز (16-11-09), راجہ اکرام (16-11-09), رضی (25-11-09), سحر (16-11-09), شاہ جی 90 (16-11-09), عامرشہزاد (16-11-09), عدنان دانی (21-05-10), غلام مجتبی جان (13-02-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,519
کمائي: 87,964
شکریہ: 5,178
5,031 مراسلہ میں 11,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کوئی وجہ تو ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,657
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے یہ کیا ہوا؟؟۔ کسی کے پاس انکا ذاتی رابطہ ہو تو پلیز مجھے پی ایم کرے۔ میں ان سے بات کرنا چاہتی ہوں۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
انجم بھائی میرے علم میںایسی کوئی بات نہیں ہے کہ وہ کیوں گئیں ہیں۔ مجھے بھی یقین نہیں آرہا کہ انہوں نے فورم کیوں چھوڑا ہے ؟
میںکوشش کرتا ہوں کسی طرح ان سے رابطہ ہوجائے
__________________
----------
![]() |
|
|
| 7 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا | samina khalil (18-11-09), نیلم خان (17-11-09), ایس اے نقوی (16-11-09), ام طلحہ (16-11-09), راجہ اکرام (16-11-09), شاہ جی 90 (16-11-09), عامرشہزاد (16-11-09) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,542
کمائي: 314,695
شکریہ: 25,205
16,377 مراسلہ میں 41,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں بھی آج جب پاک نیٹ پر آیا تو تانیہ صاحبہ کا پیغام کچھ ان الفاظ میں موصول ہوا
میں حیران تھا کہ یہ کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پھر انجم بھائی کے پیغام پر نظر پڑی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں سمجھا ٹھک بھی گیو۔۔۔۔۔۔۔ لیکن شکر ہے وہ بھی تانیہ جی کے حوالے سے ہی متفکر ہیں۔ اب ان سے رابطہ کریں اور وجوہات معلوم کر کے ہم تک پہنچائیں تا کہ صورت مسئلہ کو سمجھ کر حل کرنے کی کوشش کی جائے۔۔ شکریہ انجم بھائی
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (16-11-09), شاہ جی 90 (16-11-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,780
کمائي: 41,141
شکریہ: 2,652
1,638 مراسلہ میں 3,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تانیہ صاحبہ میں نے آپ بلاگ کا دیکھا ہےآپ نیٹ کی دنیا میں کافی متحرک ہیں۔ اس دنیا میں رہتے ہوئے آپ پاک نیٹ سے منقطع ہو ہی نہیںسکتا آپ جب بھی اپنے کام کی چیز تلاش کرنے بیٹھوگی تو انکل گوگل آپ کو پاک نیٹ میں کسی نہ کسی حوالے سے ضرور لے آئے گا اس وقت کسی قسم کی جھجک محسوس نہ کرنا آپ کی آمد ہمارے لئے باعث مسرت ہوگی ۔
خوش آن روز کہ آئے و بصد ناز آئے بے حجاباں سوئے محفل ماباز آئے
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk |
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
عجیب گل اے جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (16-11-09), شاہ جی 90 (16-11-09) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,038
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے معلوم ہے تانیہ بہن کیوںفورم چھوڑ کر گئی ہیں
دیکھیں ہر انسان کے سوچنے کا اپنا ایک انداز ہوتا ہے اور جہاں بے پایاں محبت ہوتی ہے گلے شکوے بھی وہیں پر ہوتے ہیں اس لیئے میری تانیہ سے گزارش ہے کہ وہ واپس آ جائیں جس وجہ سے انہوں نے فورم چھوڑا ہے ، اس وجہ کے خلاف ہم مل کر فائٹ کریں گے میں ان سے بہت بہت معزرت خواہ بھی ہوں کہ اپنی مجبوریوں میں پھنس کر اسی وقت اس مسئلے کو حل نہیں کروا سکا جب یہ پیدا ہوا تھا ، اگر اس وقت ہی وہ الجھن حل ہو جاتی تو وہ شاید جدائی کا سوچتیں بھی نہیں ۔ |
|
|
| 4 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,542
کمائي: 314,695
شکریہ: 25,205
16,377 مراسلہ میں 41,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
معظم شاہ جی
ذرا مینوں وی دس دیو مسئلہ کیا ہے |
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (16-11-09), ام طلحہ (17-11-09) |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
معظم بھائی برائے کرم مجھے فوری پرائیوٹ میسج میں بتائیں دیں اگر یہاں بتانا مناسب نہیں ہے تو کیونکہ تانیہ آپی میرے لئے بہت اہمیت رکھتی ہیں |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
معظم بھائی اگر سٹاف سے متعلقہ بات ہے تو پھر رہنے دیں کیونکہ وہ سٹاف کی بات ہے مجھے کوئی حق نہیں اسکو جاننے کا
اگر تانیہ آپی کسی کے رویے کہ وجہ سے گئی ہیں تو پلیز مجھے بتائیں اور تانیہ آپی آپ کے جانے کا مجھے بہتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتتت تتتتت زیادہ دکھ ہوا ہے |
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,519
کمائي: 87,964
شکریہ: 5,178
5,031 مراسلہ میں 11,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تانیہ آپی آپ آ جائیں پلیز آپ اتنے پیارے دوستوں کو چھوڑ کر نہیں جا سکتی ۔ کیا آپکو ہم کو اپنا چھوٹا بھائی مانتی ہیں اگر ہاں تو پلیز آپ فورم کو نہ چھوڑنا ۔
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| فورم, کوشش, گوگل, پیارے, پاک, پاکستان, لندن, نظر, محبت, معلوم, آج, انتظامیہ, بھائی, تلاش, حل, خواتین, درخواست, شہر, شہزاد, علم, عجیب, عدنان, عرصہ, صاحبہ, صبح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| تین پٹھانوں کے پولٹری فار م تھے انسپیکشن میں انسپکٹر نے پوچھا | The Great | قہقہے ہی قہقے | 6 | 29-08-11 11:26 AM |
| اتنا ظالم کیوں؟؟؟ | Wahid Mahmood | عمومی بحث | 10 | 19-06-11 09:48 PM |
| ہماری نصحت بے اثر کیوں؟؟؟ | خرم شہزاد خرم | نئے تخلیق کار | 3 | 19-06-11 04:52 PM |
| قذافی کے اقتدار نہ چھوڑنے پر عوام مزید مشتعل، وزیرداخلہ اور کئی سفیر ساتھ چھوڑ گئے | گلاب خان | خبریں | 7 | 24-02-11 09:20 PM |
| پولیس، پولیٹیکل پارٹیز اور پارلیمنٹ کرپشن میں سرفہرست | گلاب خان | خبریں | 0 | 09-12-10 05:40 AM |