| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام و علیکم!
عزیز دوستوں پاک نیٹ فورم کی ملکہ تمام بھائیوں کی لاڈلی بہن بہنوں کی ساتھی ہر کسی کے دکھ سکھ میں شریک ہونے والی بے انتہا محبت کرنے والی شرارتیں کرنے والی چھیڑ چھاڑ کرنے والی کیا کیا کہوں ان کے بارے میں انتہائی اہم شخصیت قابل احترم محترمہ ام غزل ایک طویل مدت کے بعد آج فورم پر تشریف لائیں ہیں اور آئندہ چند دنون بعد پھر غائب ہو جائیں گیں دوستوں دل کی گہرائیوں سے انکو خوش آمدید کہا جائے ام گجل میں سید انجم شاہ آپ کو ویلکم کرتا ہوں او پھول پتیاں لائو راواں وچ وچھائو اللہ آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے آمین الہی آمین |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (03-11-09), یاسر عمران مرزا (03-11-09), محمد عاصم (04-10-10), ام غزل (04-11-09), احمدنواز (03-11-09), راجہ اکرام (03-11-09), رضی (03-11-09), سحر (03-11-09), عبدالقدوس (04-11-09), عروج (16-06-11) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,599
کمائي: 172,463
شکریہ: 8,802
5,782 مراسلہ میں 21,382 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ام غزل آپ کو خوشامدید
آپ کو ہم بار بار خوشامدید کہتے ہیں اور آپ پہر چلی جاتی ہیں ۔ انجم بھائی کچھ کریں ام غزل کا تاکہ وہ واپس نہ جاسکیں ۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 865
کمائي: 13,995
شکریہ: 1,237
604 مراسلہ میں 1,513 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش خو ش آمدید
جی آیاں نوں ویلکم ست بسم اللہ ہرکلہ راشہ پخیر راغلے |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے احمدنواز کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (03-11-09), ام غزل (04-11-09) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,542
کمائي: 314,695
شکریہ: 25,205
16,377 مراسلہ میں 41,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دل کی گہرائیوں سے ام غزل بہن کو خوش آمدید
نئے آنے والوں کے ساتھ تو میں شرط لگاتا ہوں کہ آپ نے دن میں ایک بار کم از کم ضرور ملاقات کرنی ہے فورم پر۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن ام غزل بہن کے ساتھ کیا شرط لگائی جائے ان کے لئے تو متفقہ طور پر کوئی این آر او بنانا پڑے گا شاہ جی کچھ سوچیں اس بارے میں اللہ کرے ہماری بہن کے مسائل حل ہوں اور ان کی مصروفیات میں کمی آئے اور ان کے وقت میں برکت عطا فرمائے۔۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
جی ایڈمن صاحبہ گزارش یہ ہے کہ سائل ایک عام سا کارکن ہے
سائل صرف استقبال کر سکتا ہے یا نعرے لگا سکتا ہے مگر ایڈمن،ناظم اعلی،یا زیلی ناظمین سے کچھ پوچھنے کی گستاخی نہین کر سکتا تاہم اگر آُپ کہتی ہے تو پوچھ لیتا ہوں ام غجل جی کیا مسئلہ ہے آپ کو آپ کیا آتی جاتی رہتی ہیں ہم آپ کا استقبال کرنا شروع ہوتے ہی ہیں تو آپ غائب ہو جاتی ہیں آپ کے خلاف مجھے سخت سے سخت کاروائی کرنی پڑے گی اگر آئندہ آپ نے ایسے کیا تو ( یا اللہ اب مجھے عہدیداروں سے بھی بچانا ) |
|
|
|
| ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا | ام غزل (04-11-09) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,780
کمائي: 41,141
شکریہ: 2,652
1,638 مراسلہ میں 3,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فورم کا بادشاہ کہاں ہے ؟؟؟
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
وہ نہیں آئے گیں ؟؟؟؟؟؟؟؟
|
|
|
|
| محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (03-11-09) |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,542
کمائي: 314,695
شکریہ: 25,205
16,377 مراسلہ میں 41,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے انجم بھائی
یہ عہدے داران صرف فورم کے انتظامات سنبھالنے کے لئے ہیں ہیں تو ہمارے ہی جیسے ممبران ہم کیوں نہیں پوچھ سکتے ان سے۔۔۔۔۔۔۔۔ میں آپ کے ساتھ ہوں۔۔۔۔جس سے جو پوچھنا ہے پوچھو اگر کوئی کچھ کہے تو مجھے بتانا دونوں اکٹھے بیٹھ کر رو لیں گے
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (03-11-09), ام غزل (04-11-09) |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,542
کمائي: 314,695
شکریہ: 25,205
16,377 مراسلہ میں 41,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خلیل بھائی
کیوں نہیں آئیں گی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ |
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (03-11-09) |
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,599
کمائي: 172,463
شکریہ: 8,802
5,782 مراسلہ میں 21,382 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انجم بھائی
میں ایڈمن یا ناظم اعلیٰ بعد میں آپ کی بہن پہلے ہوں مجھے خوشی ہوگی اگر آپ مجھے سحر بہن کہہ کر مخاطب کریں ۔ اور جہاں تک ام غزل کی بات ہے وہ ابھی تک پاکستان میں ہی ہیں اور آپ کو تو معلوم ہے کہ پاکستان میں خواتین کتنی مصروف ہوتی ہیں ۔ شائد ام غزل ذیادہ دیر اون لائن نہ آ پاتی ہوں ۔ ہم تو ان کے لیے دعا ہی کرسکتے ہیں اللہ ان کو صحت دے آمین |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (03-11-09), محمد عاصم (04-10-10), ایس اے نقوی (03-11-09), ام غزل (04-11-09), راجہ اکرام (03-11-09) |
|
|
#11 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
خوش آمدید ام غزل
ہمیں اپنے بیچ آپ کو پا کر خوشی محسوس ہو گی |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (03-11-09), ام غزل (04-11-09) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,347
کمائي: 154,205
شکریہ: 4,886
4,397 مراسلہ میں 11,052 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش خو ش آمدیددل کی گہرائیوں سے ام غزل بہن کو خوش آمدید
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (04-11-09), ام غزل (04-11-09) |
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
السلام علیکم دوستوں!
میری اور "اُمی" کی تو لڑائی ہے! |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (04-11-09), ام غزل (04-11-09) |
|
|
#15 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,599
کمائي: 172,463
شکریہ: 8,802
5,782 مراسلہ میں 21,382 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ دھاگہ بند کردیا گیا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, فورم, پھول, پاک, پاکستان, محبت, مسائل, معلوم, آج, اللہ, انتظامیہ, اسلام, بھائی, حل, خواتین, خوش, خلاف, خرم, دل, دعا, غائب, غزل, صاحبہ, صحت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پھتر کے دور میں واپس جانے کا ارادہ | ایس اے نقوی | عمومی بحث | 18 | 12-05-09 11:59 AM |
| لو جی میں واپس آ گیا | The Great | تعارف | 25 | 10-05-09 02:51 PM |
| غدار، تقسم ہند کے پس منظر میں لکھا جانے والا شاہکار ناول | عرفان حیدر | کتاب گھر | 1 | 11-04-08 08:28 AM |
| آپس میں الفت و محبت | ابو عمار | پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) | 2 | 20-11-07 09:08 PM |