واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


فوٹو بھائی کے چچا کا آپریشن!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-08-07, 03:08 PM   #1
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,357
کمائي: 171,582
شکریہ: 9,804
7,522 مراسلہ میں 22,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default فوٹو بھائی کے چچا کا آپریشن!

فوٹو بھائی کے چچا کا آپریشن!

فوٹو بھائی اپکے چچا کے آپریشن کا جان کے بہت دکھ ہوا ہے۔ کیا اپ بتائیں گے کہ ان کو کیا مسلہ تھا اور ان کا اپریشن احسن طریقے سے ہو گیا ہے۔ اب ان کی حالت کیسی ہے۔

اللہ ان کو صحت کامل عطاء فرمائے۔ (آمین)

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-08-07, 05:15 PM   #2
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,967
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فوٹو بھائی،

اللہ تعالی آپ کے چچا جان کو صحت اور خوشی کے ساتھ زندگی میں برکت دے آمین۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-08-07, 07:20 PM   #3
Senior Member
 
ایم اے راجا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Mirpurkhas, Sindh
عمر: 38
مراسلات: 391
کمائي: 724
شکریہ: 25
121 مراسلہ میں 168 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایم اے راجا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایم اے راجا کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خرم مجھے یہاں اج پتا چلا کہ آپکے چچا جان کا آپریشن ہوا ہے اللہ انکو صحتِ کاملہ عطا فرمائے (آمیں) میرے لائق کوئی خدمت ہو تو بندہ حاضر ہے۔
ایم اے راجا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-08-07, 09:58 AM   #4
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 65
کمائي: 425
شکریہ: 3
11 مراسلہ میں 25 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خرم بھائی دعا ہے کہ آپ کے چچا جلد مکمل صحت یاب ہوں
رضی الدین رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-08-07, 10:40 AM   #5
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,321
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ سب کی محبت کا بہت بہت شکریہ جناب کچھ خاص مسئلہ نہیں تھا ان کو ہرنیاں(Hernia) کا مسئلہ تھا اس کا آپریشن ہوا تھا ہفتے کو اس لے آج کل میں فورم پر کم نظر آتا ہون آج وہ گھر واپس آ گے ہیں کافی بہتر ہے آپ سب دوستوں کا بہت شکریہ
جناب منتظمین بھائی
جناب مسٹر رائٹ
جناب ساگر بھائی
جناب رضی الدین رضی آپ سب کی محبت کا شکریہ
آپ کی دعاوں کی ضرورت ہے بس شکریہ
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-08-07, 11:00 AM   #6
Senior Member
 
کشورناہید's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 28
مراسلات: 336
کمائي: 641
شکریہ: 63
44 مراسلہ میں 76 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ تعالی آپ کے چاچو کو صحت کاملہ عطا فرمائے
کشورناہید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-08-07, 11:28 AM   #7
Senior Member
 
پاکستانی لڑکی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,512
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ٌخدا کرے وہ بالکل ٹھیک ہو جائیں!
پاکستانی لڑکی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 21-08-07, 11:33 AM   #8
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,321
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ دونوں کا بھی شکریہ بس ان کو دعاوں کی ضرورت ہیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-08-07, 02:00 AM   #9
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,528
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میری نظر سے آج ہی موضوع گزرا ہے ،
میں آپ کے چچا کے لیئے دعا گو ہوں اللہ ان کو تندریستی عطا فرمائے(آمین)
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-08-07, 11:18 PM   #10
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,782
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

laykan masala kya tha mujay jan kar bohat afsooss howa ha
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فوٹو, فورم, نظر, مکمل, محبت, آپریشن, آج, اللہ, بھائی, جلد, خرم, دعا, زندگی, صحت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میرا فیملی فوٹو ابو عمار گپ شپ 19 25-08-11 05:32 PM
اے امت قرآن! قرآن کی طرف لوٹو عبداللہ حیدر ترجمہ و تفسیر 11 14-06-11 09:31 PM
فوٹو شاپ کا مسئلہ محمدخلیل Ask Experts ماہرین کی رائے 18 20-01-11 04:12 PM
فوٹو ہے یا ڈرائینگ ڈاکٹرحسن دلچسپ اور عجیب 2 29-01-09 04:32 AM
فوٹو شاپ مسٹر گرزلی دلچسپ اور عجیب 5 28-05-08 02:19 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:08 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger