| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,564
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
ہمارے ایک بہت عزیز بلکہ ہردل عزیز بھائی فیصل ناصر کچھ دنوں کی چھٹی پر گئے تھے، آخری دفعہ 26 اکتوبر کو فورم پر آئے تھے اس کے بعد سے غائب۔ اگر کسی کےپاس ان کا کوئی رابطہ نمبر ہو تو براہ مہربانی ان سے رابطہ کر کے خیر خیریت معلوم کرادیں۔ والسلام طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
| 16 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا | J.S (18-11-09), Kamran_Tabasum (16-12-09), Real_Light (17-11-09), samina khalil (19-11-09), فیصل ناصر (13-12-09), نیلم خان (17-11-09), Wahid Mahmood (23-11-09), ایس اے نقوی (17-11-09), ابن جلال (17-11-09), اخترحسین (17-11-09), خرم شہزاد خرم (19-11-09), رانا امر (17-11-09), راجہ اکرام (17-11-09), سحر (17-11-09), شاہ جی 90 (17-11-09), عبداللہ حیدر (22-11-09) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,657
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وہ کسی ذاتی کام سے چھٹی پر گئے تھے۔ انشاللہ جلد آ جائیں گے۔ میں اپ ڈیٹ معلوم کر کے بتاتی ہوں۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | J.S (18-11-09), فیصل ناصر (13-12-09), ایس اے نقوی (17-11-09), اخترحسین (17-11-09), رانا امر (17-11-09), راجہ اکرام (17-11-09), سحر (17-11-09), شاہ جی 90 (17-11-09), طاھر (17-11-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,519
کمائي: 87,964
شکریہ: 5,178
5,031 مراسلہ میں 11,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نہیں جناب میرے پاس تو کوئی انکا نمبر نہیں ہے شاہد بھائی کے پاس یا پھر سرمد بھائی کے پاس معلومات ہو گی ان سے پوچھتے ہیں کہ کہاں ہے فیصل ناصر
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (13-12-09), ایس اے نقوی (17-11-09), ابو عمار (17-11-09), اخترحسین (17-11-09), رانا امر (17-11-09), راجہ اکرام (17-11-09), سحر (17-11-09), شاہ جی 90 (17-11-09) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
فیصل بھائی اپنے ذاتی کاموں میں مصروف ہین اور انکا موبائل بھی بند ہے کافی مرتبہ رابطہ کیا گیا ہے مگر رابطہ نہیں ہو سکا
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,542
کمائي: 314,695
شکریہ: 25,205
16,377 مراسلہ میں 41,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واقعی ان کی جدائی طویل ہو گئی ہے۔
ان سے کہہ دیں کہ اس سے زیادہ جدائی قابل برداشت نہیں، کیوں کہ ’گھڑیاں جدائی کی گزرتی ہیں مہینوں میں‘ اللہ ان کے تمام مسائل حل فرمائے ۔۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ویسے میں بھی پہلے کوشش کرچکا ہوں مگر وہ فون نہیں اٹھا رہے۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,599
کمائي: 172,463
شکریہ: 8,802
5,782 مراسلہ میں 21,382 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سرمد بھائی آپ کراچی میں ہی رہتے ہیں کیا آپ فیصل بھائی کے گھر جاکر خیریت معلوم کرسکتے ہیں ۔
شکریہ
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,564
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
تمام خواتین و حضرات کا بہت شکریہ جنہوں نے اپنی رائے دی۔ فیصل جہاں کہیں ہوں اللہ انہیں اپنے حفظ و امان میں رکھے - آمین۔ والسلام طاہر |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا | J.S (18-11-09), فیصل ناصر (13-12-09), ابو عمار (17-11-09), اخترحسین (17-11-09), راجہ اکرام (19-11-09) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
آمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے اخترحسین کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (13-12-09), راجہ اکرام (19-11-09) |
|
|
#11 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,842
کمائي: 560,108
شکریہ: 25,483
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فیصل بھائ آ جائیں ھم سب آپ کو مس کر رھے ہیں
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,091
کمائي: 192,678
شکریہ: 9,924
7,858 مراسلہ میں 15,969 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے بھی بتا کر گئے تھے کہ کچھ دن کام ہے نہیں آ سکوں گا، مگر اب تو کافی دن ہو گئے۔
اللہ پاک ان کو کامیاب کرے اور وہ جلد واپس آجائیں۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (13-12-09), راجہ اکرام (19-11-09) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,444
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,737 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
او فیصل پا جی کدھر چلے گئے ہو جلدی جلدی واپس آجائو ہم سب لوگ تو پریشان ہو گئے ہیں ۔
__________________
مرزا محمد فاروق |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (13-12-09), راجہ اکرام (19-11-09) |
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,657
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کہا تو یہی تھا کہ چند دن کی چھٹی پر جا رہا ہوں۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,321
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کافی عرصہ ہوا میری بھی ان سے بات نہیںہوئی ان کا دیا ہوا نمبر آف جا رہا ہے اللہ خیر کرے وہ کہہ رے تھے جلد واپس آ جاؤن گا لیکن نہیں آئے مجھے ان کی طرف سے فکر ہو رہی ہے اگر کسی کا کسی بھی طرح ان سے رابطہ ہو تو مہربانی فرما کر ضرور بتائیں شکریہ
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| فورم, کوشش, کراچی, پہچان, پیارے, پڑی, پاک, لوگ, موبائل, مسائل, معلوم, اللہ, السلام, انتظامیہ, بھائی, بے, جلد, حل, حضرات, خواتین, خدا, علم, عمار, عرصہ, عزیز |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| فیصل محمود صدیقی | فیصل محمود | تعارف | 11 | 07-01-11 11:11 PM |
| تاریخی بابری مسجد کاہندو فیصلہ سنادیا گیا مسجد کی اراضی تین حصوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ | جاویداسد | خبریں | 8 | 12-12-10 03:18 PM |
| فیصل ناصر ، راجہ اکرام اور ام طحٰہ کو ناظم اعلیٰ بننے پر مبارکباد | سحر | خاص آفرز اور اعلانات | 38 | 05-11-10 10:32 PM |
| جناب فیصل شیخ کو سالگرہ مبارک | منتظمین | سالگراہیں | 2 | 08-03-08 09:59 AM |