| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام و علیکم
کیسے ہیں سب؟ امید کامل ہے سب ٹھیک ہوں گے مجھے یہ کہنا ہے کہ ہم جا رہے ہیں فورم کو چھوڑ کر غیر معینہ مدت تک کے لیے ایکچولی گھر شفت کر رہے ہیں اور نئے گھر میں پی ٹی سی ایل بھی نہیں نہ ڈی ایس ایل ہو گا سو جب تک ڈی ایس ایل اور پی ٹی سی ایل نہیں تب تک ہم غائب رہیں گے آج میرا آخری دن تھا نیٹ پر سوچا بتلا دوں کہیں میری گم شدگی کا اعلان ہی نا کروا دیں سو دعاؤں میں یاد رکھیے گا بھولیے گا مت کبھی نا کبھی آؤں گی انشا اللہ اپنا بہت سا خیال رکھیے گا جہاں رہیں خوش رہیں اور اللہ سبحان و تعالی کے حفظ و امان میں رہیں آپ سب اور آپ سب کی فیملیز آمین فی امان اللہ
__________________
![]() ![]() |
|
|
|
| 26 قاری/قارئین نے بنت آدم کا شکریہ ادا کیا | J.S (05-05-10), Kamran_Tabasum (19-05-10), rabab (05-05-10), Salmaan (08-05-10), shafresha (05-05-10), پاکستانی (02-08-10), ھارون اعظم (05-05-10), یاسر عمران مرزا (05-05-10), نیلم خان (05-05-10), نورالدین (22-05-10), محمدخلیل (05-05-10), محمدعدنان (05-05-10), wajee (05-05-10), اویسی (05-05-10), ام طلحہ (05-05-10), احمد بلال (15-05-10), حیدر (05-05-10), حیدر Rehan (17-05-10), خرم شہزاد خرم (05-05-10), راجہ اکرام (05-05-10), سحر (05-05-10), شریف (05-05-10), طارق راحیل (07-05-10), عبدالقدوس (05-05-10), عبداللہ آدم (05-05-10), عروج (29-09-10) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,130
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,298 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ آپ کو اپنی امان میں رکھے
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,091
کمائي: 192,678
شکریہ: 9,924
7,858 مراسلہ میں 15,969 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جہاں رہیں خوش رہیں، نیا گھر مبارک ہو
![]() آپ کیبل کنیکشن لگوا لینا اب تو ہر محلے میں کیبل ہی چل رہا ہے |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,451
کمائي: 93,646
شکریہ: 1,502
2,950 مراسلہ میں 8,181 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کو نیا گھر مبارک ہو، جہاں رہو اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور سکون کی زندگی نصیب ہو۔
__________________
(وَقُل رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا) اے میرے رب جس طرح انہوں نے مجھے بچپن سے پالا ہے اسی طرح تو بھی ان پر رحم فرما۔ (الاسراء: 23) |
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
بہن السلام علیکم،
آپ کی واپسی کا شدت سے انتظار رہے گا، فی امان اللہ عزوجل |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (05-05-10), عبداللہ آدم (05-05-10) |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,542
کمائي: 314,695
شکریہ: 25,205
16,377 مراسلہ میں 41,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آنا جانا تو لگا رہتا ہے، یہ زندگی کی ایک ناقابل تردید حقیقت ہے
بس اسل چیز ہے خیریت ہونا اور آپ تو نئے گھر میں شفٹ ہو رہے ہیں، اور وہ یقینا پہلے سے زیادہ اچھا ہوگا۔ اللہ اس کو آپ سب کے لئے مبارک کرے ۔۔ آمین جہاں رہیں خوش رہیں ، آباد رہیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,657
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ جہاں رکھے خوش رکھے۔ واپسی کا انتظار رہے گا۔
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام و علیکم جی تو جناب فکر ناٹ آج بھائی جانی نے کہا ک لائن مین کو کہہ دیا ہے یہ نمبر ادھر موو کر دے گا سو بس گھر سیٹ کرنے کے بعد میں آن آوں گے آج انشا اللہ شفٹنگ ہے ابھی سی ڈیز میلاد کی بھائی نے کہا کاپی کر دو سوچا خوشخبری بھی دے دوں زیادہ دن نہیں غائب رہوں گی بھائی نے رات کو بتلا دیا جب میں نے کہا کہ سب کو بتا رہی تھی ک اب نہیں آؤن گی تب ہی سیڈ کہ کاکو میں پی ٹی سی ایل ادھر کراوا رہا ہوں فکر کیوں کر رہی ہو یا ہوووووووووووووووووووو اوکے فی امان اللہ
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,842
کمائي: 560,108
شکریہ: 25,483
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کا جانا اور آنا کیا کہنے خوش آمدید
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,347
کمائي: 154,205
شکریہ: 4,886
4,397 مراسلہ میں 11,052 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش رہو ۔۔۔ لیکن جلدی آنا ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,091
کمائي: 192,678
شکریہ: 9,924
7,858 مراسلہ میں 15,969 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() ویلکم بیک ![]() |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, size, کہنا, گھر, ٹھیک, ٹی, پاک, چھوڑ, نیٹ, مت, مدت, آج, اللہ, انشا, اسلام, اعلان, تب, تعالی, جہاں, خیال, خوش, دیں, دعاؤں, سوچا, غائب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| fring.com کی مدد سے ساری دنیامیں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز | فاروق سرورخان | موبائلز معلومات اور جائزہ | 19 | 08-09-11 12:04 AM |
| پاک نیٹ کی نئی سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ کے لئے بیٹا ٹیسٹرز کی ضورت ہے | زبیر | خاص آفرز اور اعلانات | 20 | 06-05-11 11:12 AM |
| انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ | محمد کاشف حبیب | ویب سائٹس کا جائزہ | 10 | 25-08-10 05:04 AM |
| انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں | پیاسا | خبریں | 7 | 02-07-08 03:43 PM |
| انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! | راجہ صاحب | کمپیوٹر کی باتیں | 1 | 18-04-08 04:03 AM |