واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


قاسم شاہ کی پہلی سنچری

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-10-10, 12:29 AM   #1
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,842
کمائي: 560,108
شکریہ: 25,483
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
Thumbs down قاسم شاہ کی پہلی سنچری

قاسم شاہ کی پہلی سنچری

معزز ممبران پاک نیٹ‌

السلام و علیکم

قاسم شاہ صاحب نے پاک نیٹ کی فیملی کو جوائین کیا اور ھم سب کو اپنی قیمتی آراء سے مستفید فرماتے رہے

آج الحمد للہ انہوں نے اپنی پوسٹس پہلی سنچری مکمل کر لی ہے

پاک نیٹ‌کی انتظامیہ اور تمام ممبران ان کو اپنی پہلی سنچری مکمل کرنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں اور قاسم شاہ صاحب‌کو ان کی خدمات کے اعتراف کے طور پر پاک نیٹ انتظامیہ 100 پوائنٹ گفٹ کے طور پر پیش کرتی ہے

اور ھم امید کرتے ہیں کہ قاسم شاہ صاحب انشاء اللہ پاک نیٹ‌کے لئے ایک مفید اضافہ ثابت ہوں گے
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے
جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (03-11-10), پاکستان دوست (27-10-10), پاکستانی (27-10-10), قاسم شاہ (27-10-10), خالد حسین (20-09-11)
پرانا 27-10-10, 12:31 AM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,842
کمائي: 560,108
شکریہ: 25,483
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کو پوائنٹس ارسال کر دئیے گئے ہیں ۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (03-11-10), پاکستان دوست (27-10-10), پاکستانی (27-10-10), قاسم شاہ (27-10-10), خالد حسین (20-09-11)
پرانا 27-10-10, 12:44 AM   #3
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,669
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نیلم بہن جی۔۔۔۔

مجھے تو پتہ ہی نہیں تھا۔۔۔ کہ الکمونیا میں ایسا بھی ہوتا ہے۔۔۔ کہ بس شکوہ کرو اور نمبر کماؤ۔۔۔۔ ہم تو ‏آتے ہی پاک نٹ پر خدمت میں لگ گئے۔۔۔۔۔۔
سو پر اگر 100 نمبر ملتے ہیں تو۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمارا کیا ہو گا۔۔۔۔ صرف سرمایہ پر توجہ نہ دیجئے۔۔۔۔ صدقہ خیرات بھی کیجئے۔۔۔۔پتہ ‏آپ کو اس سے بلائیں ٹل جاتی ہیں۔۔۔۔

جیڑا دے اس دا وی بھلا جیڑا نہ دے تے اس دا وی بھلا۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (03-11-10), پاکستان دوست (27-10-10), نیلم خان (27-10-10)
پرانا 27-10-10, 12:46 AM   #4
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,842
کمائي: 560,108
شکریہ: 25,483
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
نیلم بہن جی۔۔۔۔

مجھے تو پتہ ہی نہیں تھا۔۔۔ کہ الکمونیا میں ایسا بھی ہوتا ہے۔۔۔ کہ بس شکوہ کرو اور نمبر کماؤ۔۔۔۔ ہم تو ‏آتے ہی پاک نٹ پر خدمت میں لگ گئے۔۔۔۔۔۔
سو پر اگر 100 نمبر ملتے ہیں تو۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمارا کیا ہو گا۔۔۔۔ صرف سرمایہ پر توجہ نہ دیجئے۔۔۔۔ صدقہ خیرات بھی کیجئے۔۔۔۔پتہ ‏آپ کو اس سے بلائیں ٹل جاتی ہیں۔۔۔۔

جیڑا دے اس دا وی بھلا جیڑا نہ دے تے اس دا وی بھلا۔
جی بھائ آپ کی بات ٹھیک ہے مگر اس میں‌ایک رولا ہے

Last edited by نیلم خان; 27-10-10 at 01:53 PM.
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (03-11-10), پاکستانی (27-10-10), خالد حسین (20-09-11)
پرانا 27-10-10, 06:26 AM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,292
کمائي: 2,346,279
شکریہ: 18,816
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی قاسم زبردست چھا گئے یار
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (03-11-10), قاسم شاہ (27-10-10), نیلم خان (27-10-10)
پرانا 27-10-10, 01:32 PM   #6
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,843
کمائي: 278,001
شکریہ: 1,148
6,258 مراسلہ میں 14,120 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام علیکم

میں قاسم بھائی کو دِل سے مبارک باد دیتی ہوں

شکریہ نیلم سسٹر
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
قاسم شاہ (27-10-10)
پرانا 27-10-10, 01:54 PM   #7
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,842
کمائي: 560,108
شکریہ: 25,483
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
بھائی قاسم زبردست چھا گئے یار
وہ کیسے عبدالقدوس بھائ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (03-11-10), خالد حسین (20-09-11)
پرانا 27-10-10, 01:59 PM   #8
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 96
کمائي: 1,915
شکریہ: 319
76 مراسلہ میں 192 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہ جی مبارک ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

لیکن شاہ صاحب ہیں کہاں؟؟
پاکستان دوست آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے پاکستان دوست کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (03-11-10), قاسم شاہ (27-10-10), نیلم خان (27-10-10)
پرانا 27-10-10, 02:14 PM   #9
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,842
کمائي: 560,108
شکریہ: 25,483
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستان دوست مراسلہ دیکھیں
شاہ جی مبارک ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

لیکن شاہ صاحب ہیں کہاں؟؟
وہ پہلی سنچری مکمل ہونے پر ریسٹ کر رہے ہیں
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (03-11-10), پاکستان دوست (28-10-10), قاسم شاہ (27-10-10), خالد حسین (20-09-11)
پرانا 27-10-10, 03:17 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 420
کمائي: 13,744
شکریہ: 82
307 مراسلہ میں 833 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ تمام ساتھیوں کا
قاسم شاہ آف لائن ہے   Reply With Quote
قاسم شاہ کا شکریہ ادا کیا گیا
Kamran_Tabasum (03-11-10)
پرانا 27-10-10, 03:26 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 420
کمائي: 13,744
شکریہ: 82
307 مراسلہ میں 833 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آرام نہیں کر رہے بس مزدوری کے چکر میں نیٹ سے دور تھا تمام ساتھیوں کا شکریہ
قاسم شاہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے قاسم شاہ کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (03-11-10), پاکستان دوست (28-10-10), نیلم خان (28-10-10)
پرانا 27-10-10, 03:53 PM   #12
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,669
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
جی بھائ آپ کی بات ٹھیک ہے مگر اس میں‌ایک رولا ہے
بہن جي وہ رولا ہے كيا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ كچھ پتہ تو چلے۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
Kamran_Tabasum (03-11-10)
پرانا 27-10-10, 04:19 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 420
کمائي: 13,744
شکریہ: 82
307 مراسلہ میں 833 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سب ساتھیوں کا شکریہ ۔میں آپ ساتھیوں میں رہ کر خوشی محسوس کر رہا ہوں
قاسم شاہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے قاسم شاہ کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (03-11-10), نیلم خان (28-10-10)
پرانا 27-10-10, 10:49 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 420
کمائي: 13,744
شکریہ: 82
307 مراسلہ میں 833 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہا ہائے ہمارے بہن کو کیا رولا ہے جلدی بتائیں رولے والے کی ایسے کی تیسی
قاسم شاہ آف لائن ہے   Reply With Quote
قاسم شاہ کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (28-10-10)
پرانا 27-10-10, 10:57 PM   #15
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,130
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,298 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مبارک ہو قاسم شاہ صاحب
امید ہے یہ سیکڑہ جلد ہزارہ میں تبدیل ہوگا
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (03-11-10), پاکستان دوست (28-10-10), قاسم شاہ (27-10-10), نیلم خان (28-10-10)
جواب

Tags
کرتے, گے, پہلی, پیش, ھم, پاک, قیمتی, قاسم, للہ, مکمل, ممبران, مبارک, معزز, اپنی, اللہ, الحمد, انتظامیہ, انشاء, اضافہ, باد, تمام, ثابت, خدمات, شاہ, طور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:12 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger