واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


قرآن پاک کی تلاوت اور صبر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-05-11, 04:05 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,321
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default قرآن پاک کی تلاوت اور صبر

قرآن پاک کی تلاوت اور صبر

آپ سب جانتے ہیں کل میرے بیٹے کی وفات ہوئی ہے جو کہ ایک دن کی عمر کے ساتھ ہی فوت ہوگیا ہے۔ یہ صدمہ ہر کسی کے لیے بہت مشکل ہوتا ہےلیکن مجھ پر اللہ کا کرم ہوا ۔ جس وقت مجھے یہ خبر ملی تو ایک دم سے آنکھوں کے آگےاندھرا چھا گیا اور ایسا لگے کہ ہر طرف خاموشی چھا گئی ہے اور کچھ بھی نظر نہیں‌آ رہا پتہ نہیں کتنی دیر تک ایسی حالت میں رہا۔ لیکن کچھ ہی دیر بعد اللہ تعالیٰ نے کرم فرمایا اور میں نے یہی سوچا جو اللہ کی مرضی۔ نجانے کہاں سے خیال آیا کہ قرآن کی تلاوت سنتا ہوں۔ میں نے یوٹیوپ پر اردو ترجمہ کے ساتھ سورۃ یٰسین، سورۃ یوسف اور سورۃ کہف کی تلاوت سنی تو خود بخود میرے اندر ایک حوصلہ پیدا ہوگیا۔ اور میں نے بڑے اطمنان کے ساتھ گھر والوں سے بات کی اور ان کو حوصلہ دیا بیگم سے بھی بات کی اور اس کو بھی تلاوت سننے کا کہا اللہ تعالیٰ کے کلام میں بہت برکت ہے اللہ تعالیٰ ہمیں سمجھے کی توفیق عطا فرمائے آمین
میں آپ کو بھی مشورہ دوں گا کسی بھی مشکل وقت میں اللہ تعالیٰ کے کلام کی تلاوت کریں یا سننے اللہ سب بہتر کرے گا انشاءاللہ

آپ سب کی طرف سے بھی مجھے بہت ہمدردی اور حوصلہ ملا جس کی وجہ سے میں پردیس میں ہوتے ہوئے بھی اس صدمہ کے بعد بھی ہوش و حواس میں ہوں اور اللہ کی مرضی کے آگے صبر کرنے کی کوشش کر رہا ہوں میں اللہ کے اس فیصلہ سے مطمن ہوں۔ یقینا اللہ تعالیٰ اس بچے کو ہمارے لیے آخرت میں نجات کا سبب بنائے گا انشاءاللہ
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
18 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (27-05-11), فیصل ناصر (26-05-11), فخر بٹ (13-06-11), ھارون اعظم (26-05-11), یاسر عمران مرزا (10-09-11), منتظمین (29-05-11), مرزا عامر (27-05-11), معظم (25-05-11), آبی ٹوکول (26-05-11), رضی (10-09-11), سیفی خان (10-09-11), سحر (26-05-11), شمشاد احمد (10-09-11), طاھر (25-05-11), عبدالقدوس (25-05-11), عبداللہ آدم (27-05-11), عبداللہ حیدر (26-05-11), عروج (07-06-11)
پرانا 25-05-11, 04:10 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,843
کمائي: 278,001
شکریہ: 1,148
6,258 مراسلہ میں 14,120 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
خرم بھائی بے شک یہ صدمہ بہت ہے خاص کر بھابھی کیلئے۔ اللہ آپکوصبر دے۔ آمین
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
پرانا 25-05-11, 06:00 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,292
کمائي: 2,346,279
شکریہ: 18,816
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ تعالٰی آپ پر آسانیاں فرمائے آمین
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
پرانا 26-05-11, 05:43 PM   #4
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,321
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ آپ کی دعاؤں کا بہت شکریہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (26-05-11)
پرانا 26-05-11, 07:50 PM   #5
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,599
کمائي: 172,463
شکریہ: 8,802
5,782 مراسلہ میں 21,382 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خرم بھائی میں صرف اتنا کہوں گی
اللہ ہم کو ہمارے بساط سے زیادہ تکلیف نہیں‌دیتا ہے ۔ اور اگر ہم تکلیفوں پر صبر کرتے ہیں تو دنیا میں ہی ہم راحت و سکون سے نوازتا ہے ۔
میرے زندگی میں ایک وقت ایسا تھا کہ آزمائشیں ہی آزمائشیں‌تھیں‌ پھر کچھ ہی عرصے بعد میری زندگی ایسی ہوگئی کہ جنت کا گمان ہوتا تھا ۔
اللہ آپ کی اور بھابی کی زندگی میں راحت وسکون عطا فرمائے ۔
آمین
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے

Last edited by فیصل ناصر; 26-05-11 at 11:23 PM. وجہ: spelling
سحر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (26-05-11), آبی ٹوکول (26-05-11), خرم شہزاد خرم (26-05-11)
پرانا 26-05-11, 10:16 PM   #6
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,240
کمائي: 121,214
شکریہ: 15,075
4,224 مراسلہ میں 12,877 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللٰہ تعالیٰ آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 26-05-11, 10:25 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,270
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 797 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں اللہ سے سچے دل سے دعا گو ہوں کہ اللہ اس مشکل گھڑی میں آپ کو ثابت قدم رکھے اور صبرِ جمیل عطا فرمائے
M A Ansari آف لائن ہے   Reply With Quote
M A Ansari کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 26-05-11, 11:19 PM   #8
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,130
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,298 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

الذين امنوا وتطمئن قلوبهم بذكر الله الا بذكر الله تطمئن القلوب [13:28]
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
خرم شہزاد خرم (29-05-11), سحر (26-05-11)
پرانا 29-05-11, 12:48 PM   #9
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,321
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ آپ سب کی محبت کا بہت شکریہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-06-11, 05:22 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,215
شکریہ: 11,479
2,269 مراسلہ میں 5,224 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی بھیا ۔آپکا یہ بیٹا آپ کے آخرت کے راستوں کو آسا ن بنا ئےگا۔ ان شا ءاللہ۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
خرم شہزاد خرم (13-06-11), رضی (10-09-11)
پرانا 13-06-11, 07:46 PM   #11
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ آپ کے ہر مشکل کام کو آسان کرے
آمین الہی آمین
فخر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
فخر بٹ کا شکریہ ادا کیا گیا
شمشاد احمد (10-09-11)
پرانا 10-09-11, 07:23 PM   #12
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,533
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام علیکم!
یہ کیا خرم بھائی مجھے اس خبر کی آج ہی اطلاع ملی وہ بھی اس تھریڈ کو دیکھنے کے بعد ۔ ابھی چند دنوں پہلے بھی آپ سے بات ہوئی لیکن آپ نے کوئی تذکرہ اس بارے میں نہیں۔

اللہ آپ کو اور آپکے گھر والوں کو صبر دے آمین۔
__________________

عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟
سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-09-11, 11:43 PM   #13
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,669
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ تعالي آپ تمام گھر والوں كو صبر جميل عطا فرمائے اور اس كا بہتر نعم البدل نصيب فرمائے۔۔۔۔ يقينا يہ مشكل گھڑي ہوتي ہے۔۔ جو گزر ہي جاتي ہے۔۔۔ خوش نصيبي يہي ہے كہ اس گھڑي كو صبر سے گذارا جائے۔۔۔ جيسا كہ آپ نے مظاہرہ كيا اللہ تعالي قبول فرمائے۔۔ آمين
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (11-09-11)
جواب

Tags
فیصلہ, ہوتے, ہوتا, ہے۔, کوشش, کلام, کرے, گھر, گئی, پیدا, پاک, وقت, وجہ, قرآن, نظر, آیا, اللہ, اردو, بچے, ترجمہ, خود, خبر, سنی, صبر, صدمہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اسا مہ بن لاڈن کی موت یا موت کا ڈرامہ ۔از؛ ڈاکٹر نگہت نسیم ۔سڈنی سیفی خان عمومی بحث 18 10-06-11 12:38 AM
بغاوت کامیاب ہو جائے تو انقلاب بن جاتی ہے اور انقلاب ناکام ہو جائیں تو بغاوت کہلاتے ہیں ذوالفقار علی عمومی بحث 1 30-04-11 09:28 PM
اک دن مرنا ہے آخر موت ہے۔۔۔۔ ایک نمازی کی سجدے کی حالت میں موت(ویڈیو) ایکسٹو متفرقات 2 09-03-11 01:54 PM
نبوت محمدی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کاعقلی ثبوت عبداللہ حیدر عقیدہ رسالت 12 31-12-10 02:09 PM
سردار لکڑ سنگھ کا باپ سردار کیکر سنگھ فوت ہوگیا ۔ The Great قہقہے ہی قہقے 1 08-09-09 07:36 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:12 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger