واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


ماموں زاد بھائی انتقال کر گیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-07-11, 02:40 PM   #1
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,014
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ماموں زاد بھائی انتقال کر گیا

ماموں زاد بھائی انتقال کر گیا

اسلام و علیکم!
عزیز ممبران میرے ماموں کرنل سید ناظم حسین جو کہ اٹک میں تعینات ہیں کا 7 سالہ بیٹا بچوں کے ساتھ کھیلتا ہوئے کنویں میں گر گیا جسے فوری ریسکو کی ٹیم نے باہر نکالا اور ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں 22 گھنٹے زیر علاج رہنے کے بعد ہاشم انتقال کر گیا
اللہ میرے ماموں اور تمام اہل خانہ کو صبر عطا فرمائے آمین الہی آمین

سید انجم نقوی


Last edited by ایس اے نقوی; 28-07-11 at 11:29 PM.
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
کنعان (29-07-11), گلاب خان (01-08-11), نیلم خان (01-08-11), مرزا عامر (29-07-11), احمد نذیر (29-07-11), ارم بخاری (30-07-11), حیدر (28-07-11), سحر بٹ (31-07-11), عبدالقدوس (28-07-11), عبداللہ حیدر (29-07-11), عروج (12-08-11)
پرانا 28-07-11, 03:10 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,730
شکریہ: 52,348
11,104 مراسلہ میں 35,077 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ رحم کا معاملہ کرے اور اپنی عافیت میں رکھے۔ آمین۔
کنویں کی تو منڈیر ہوتی ہے۔ یہ کیسے ہوا ؟
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (29-07-11)
پرانا 28-07-11, 03:52 PM   #3
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,347
کمائي: 154,205
شکریہ: 4,886
4,397 مراسلہ میں 11,052 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ تعالی رحم کرے ۔
عدنان دانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-07-11, 06:36 PM   #4
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,654
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ تعالیٰ رحم کرے بے شک اللہ بہت بڑا رحم کرنے والا ہے اور مہربان ہے اللہ بچے کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-07-11, 06:43 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,542
کمائي: 314,696
شکریہ: 25,205
16,377 مراسلہ میں 41,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ اپنی حفظ و امان میں رکھے اور صحت یاب کرے ۔۔ آمین
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-07-11, 07:49 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,519
کمائي: 87,964
شکریہ: 5,178
5,031 مراسلہ میں 11,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ اپنا رحم کرئے آمین۔۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-07-11, 11:32 PM   #7
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
کمائي: 352,014
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
اللہ رحم کا معاملہ کرے اور اپنی عافیت میں رکھے۔ آمین۔
کنویں کی تو منڈیر ہوتی ہے۔ یہ کیسے ہوا ؟
بچے اپنی نانی کی ضد سے انکے گھر ملنے گئے گھر کے قریب ہی واقع ایک کنواں ہے جس کی منڈیر نہیں ہے ہاشم کنواں کے ساتھ لگے نلکے سے پانی پی رہا تھا کہ اسکا پائوں پھسلا اور وہ کنواں‌ میں جا گرا جسے ریسکو کی ٹیم نے باہر نکالا تو سانس چل رہی تھی جسے سی ایم ایچ منتقل کیا گیا جہاں وہ 22 گھنٹے رہا اور آج شام 5:29 پر اسکے فوت ہونے کی اطلاع آگئی
ایس اے نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
کنعان (29-07-11), نیلم خان (01-08-11)
پرانا 28-07-11, 11:48 PM   #8
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,292
کمائي: 2,346,279
شکریہ: 18,816
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انا للہ و انا الیہ راجعون
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (01-08-11)
پرانا 28-07-11, 11:53 PM   #9
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,654
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اناللہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ بچے کے لواحقین کو صبرِ جمیل عطاء فرمائے آمیں اور اسے اپنے والدین کے لیے وسیلہ نجات بنائے آمیں
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (01-08-11)
پرانا 29-07-11, 12:07 AM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,542
کمائي: 314,696
شکریہ: 25,205
16,377 مراسلہ میں 41,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انا للہ و انا الیہ راجعون
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-07-11, 12:20 AM   #11
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,130
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,298 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اناللہ وانا الیہ راجعون
اللہ بچے کے لواحقین کو صبرِ و استقامت دے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-07-11, 02:19 AM   #12
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,357
کمائي: 171,582
شکریہ: 9,804
7,522 مراسلہ میں 22,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ بچے کے والدین کو صبر جمیل عطاء فرمائے اور بعد از زندگی مغفرت کا وسیلہ بنا دے۔ آمین
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-07-11), نیلم خان (01-08-11)
پرانا 29-07-11, 03:09 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,210
کمائي: 17,882
شکریہ: 2,314
908 مراسلہ میں 2,321 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اناللہ واناالیہ رجعون
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-07-11, 04:07 PM   #14
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,494
کمائي: 118,413
شکریہ: 13,485
4,900 مراسلہ میں 16,666 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انا للہ وانا الیہ راجعون

موت کا وقت مقرر ھے اسے کوئی ٹال نہیں سکتا، پھر بھی والدہ کی غفلت جو سات سالہ بچہ باہر کھیلنے چلا گیا، اتنی عمر کے بچوں کو تو گھر کے اندر نظروں سے اوجھل نہیں‌ ہونے دیتے۔

بچے تو ہوتے معصوم ہیں اللہ سبحان تعالی اس کے والدین کو صبر عطا فرمائے آمین

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-07-11, 05:02 PM   #15
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,438
شکریہ: 4,038
2,386 مراسلہ میں 5,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اناللہ وانا الیہ راجعون
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, فوری, کرنل, ٹیم, ناظم, منتقل, ممبران, ماموں, اٹک, اسلام, بھائی, بیٹا, بچوں, باہر, جہاں, جسے, حالت, حسین, خطرے, درخواست, دعا, زندگی, سید, سالہ, ساتھ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بھیڑوں کی رکھوالی پر بھیڑیا مامور کنعان خبریں 2 16-05-11 01:56 PM
::: آؤ۔ ۔ ۔ ! ملک کے گلی کوچوں ، چوکوں چوراہوں سے ملک کو بچانے کی تحریک شروع کریں۔ افتخار محمد چوہدری کی اپیل ::: ابو کاشان خبریں 1 16-10-10 02:14 AM
وعدوں سے پیچھے نہیں ہٹیں گے،پی پی سے اتحاد ججوں کی بحالی کی شرط پر کیا،شہباز شریف عبدالقدوس خبریں 0 24-02-08 12:01 PM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) چاچا کمال خبریں 0 04-12-07 11:50 AM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 09:12 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:13 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger