واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


ماں تجھے سلام۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-05-11, 09:39 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,215
شکریہ: 11,479
2,269 مراسلہ میں 5,224 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ماں تجھے سلام۔

ماں تجھے سلام۔

جب ماں ھمارے لیے بہت بہت کچھ کَر ،سِہہ اور قربان کررھی ھوتی ھے تب ھمیں اسکے وجود کے گھنے درخت کی ٹھنڈی چھاؤں جیسا ھونےکا احساس نہیں ھوتا۔ اسکا خود کومار کر ھمارے وجود کے لیے سرد اور بےرحم ھواؤں سے مقابلہ ھمیں سمجھ ھی نہیں آتا ۔ وہ ھمارے آنسو ھم تک نہ آنے دینے کےلیے کتنے جتن کرتی ھےا سکی پرواہ ھمیں تب نہیں ھوتی ۔ھماری خوشیوں کو مانگ مانگ کر اسکے پہلو میں کتنے درد آ گرتے ھیں ھماری توقع سے دُور ھوتاھے اسکا سمجھنا۔ ماؤں کا وجودھر ذی جان کی ضرورت ھے ۔اللہ کے بڑے بڑے احسانوں میں ماں ھی سب سے بڑا احسان ھے۔ جب وقت گز رتاھے عقل وشعور کی منازل طے پاتی ھیں دکھی لمحات میں ایسی گود کی ضرورت پڑتی ھے جو نہ بے وقوف، جاھل اور کم عقل ھونے کا طعنہ دے وہ صرف ماں ھی ھو گی۔ اے اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکریہ کہ تو نے اس وجود کو ھمارے لیے تخلیق کیا اوردنیا حَسِین ،متوازن اور رھنے کے قابل بنادی۔۔۔۔۔۔۔۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
wajee (08-05-11), ارشد کمبوہ (08-05-11), بزم خیال (08-05-11), رضی (08-05-11), سیپ (09-05-11)
پرانا 08-05-11, 12:04 PM   #2
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,790
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,295 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماں تجھے سلام۔۔۔۔۔۔۔۔
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا گیا
بزم خیال (08-05-11)
پرانا 08-05-11, 12:06 PM   #3
Senior Member
 
روشنی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 389
کمائي: 6,364
شکریہ: 99
303 مراسلہ میں 791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام علیکم ،
ماں پر جتنا لکھیں کم ہے وہ ایک ایسی ہستی ہیں کہ اپنے بچوں کو زمانے کی ہر برائی سے بچا کر رکھنے کی کوشش کرتی ہے ،
میری ماں کو اس دنیا سے گئے گیارہ سال ہوگئے ،لیکن مجھے لگتاہے وہ اج بھی میرے ساتھ ہیں انکی شفقت بھری دعاؤں کی پھونک جو کہیں بھی جاتے ہوئے چاہے وہ امتحان ہو یا سفر ہو یا کوئی بھی مشکل گھڑی ہو ہمارے گرد حفاظت کا ہالہ قائم رکھتی تھی ،
اللہ تعالیٰ میری امی اور میری ساس امی دونوں کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرےان کی قبروں کونور سے بھر دے ان کے درجات بہت بہت بہت بلند کرے آمین !
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا"
اُس شخص کے لئے جنت کی خوشخبری ہے جس کے نامہ اعمال میں کثرت سے استغفار پایا گیا ۔
روشنی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے روشنی کا شکریہ ادا کیا
ارشد کمبوہ (08-05-11), بزم خیال (08-05-11), سیپ (09-05-11), عروج (09-06-11)
پرانا 08-05-11, 12:15 PM   #4
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,790
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,295 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند کرے آمین
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا
بزم خیال (08-05-11), عروج (13-07-11)
جواب

Tags
گی۔, گود, ھے, وقت, وجود, لمحات, مقابلہ, ماں, آنسو, آتا, ایسی, بڑے, بڑا, تیرا, تب, تجھے, جیسا, جان, خود, دے, درد, شکریہ, ضرورت, عقل, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:13 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger